Mansoor Tariq

Mansoor Tariq Digital Marketing & Graphic Designing Expert

اسے 10 مردوں نے زیادتی کا نشانہ بنایا  گردن کی ہڈی ٹوٹ گئی۔ شرونی کی گردن ٹوٹ گئی۔  آنکھوں کو نقصان پہنچا۔  113 کاٹنے کے...
30/08/2024

اسے 10 مردوں نے زیادتی کا نشانہ بنایا
گردن کی ہڈی ٹوٹ گئی۔
شرونی کی گردن ٹوٹ گئی۔
آنکھوں کو نقصان پہنچا۔
113 کاٹنے کے مقامات۔
150 گرام منی۔
اس کے جسم پر 120 زخموں کے نشانات ہیں۔
کیا آپ سوچ سکتے ہیں، ایسا ہو سکتا ہے؟ ہاں، اس کے ساتھ ایسا ظلم ہوا!
ایک عورت جسے 10 لوگ درندگی کا نشانہ بناتے ہے۔۔۔۔۔۔۔اتنی بری طرح سے اس کا جسم کچلا جاتا ہے کہ اس کے جسم کی ہڈیاں ٹوٹ جاتی ہیں۔
ذرا سوچیں کہ ایک صحت مند لڑکی کو گلے سے پکڑنے میں کتنا وقت لگتا ہے جب تک کہ اس کی آنکھوں سے خون نہ نکلے؟
اس تمام وقت دو آدمیوں نے مومیتا کا ہاتھ پکڑ رکھا تھا۔
مجھے یاد ہے اس کی ماں کے یہ الفاظ کہ کس طرح ٹانگیں ایک بیڈ کی ایک سائیڈ پر تھی دوسری دوسری سائیڈ پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔pelvic ٹوٹ چکی ہے،کمر کی ہڈی ٹوٹ چکی ہے۔چشمہ ٹوٹ کر آنکھوں میں کنکڑیاں گھسی ہوئی ہیں۔۔۔۔۔۔ٹانگیں فریکچر اتنی کہ اکھٹی نہیں کی جاسکتی۔چہرہ اور جسم خون سے لت پت۔جسم پر 100 سے زائد کاٹنے کے نشانات۔۔۔۔۔۔۔۔۔شاید سانس ختم ہوگئی ہوگی اور ہوس پوری کرنے والے اپنی ہوس پوری کرتے رہیں ہونگے۔کس قدر درد سے گزری ہوگی کوئی اندازہ بھی نہیں کرسکتا۔
سرحد اور مذھب سے ہٹ کر سوچو تو وہ ایک عورت تھی۔۔۔۔
سچ لکھوں تو یہ ہے کہ پہلے دن پیدا ہونے سے لے کر عورت قبر تک محفوظ نہیں ہے۔میں ایک ایسی عورت سے بھی ملی ہوں،جس نے اپنے شوہر سے اس لئے طلاق لی تھی کہ اس کی 2 مہینے کی بیٹی اپنے باپ کے ہاتھوں محفوظ نہیں تھی۔(پوری کہانی پھر کبھی لکھوں گی) ہم اس معاشرے کا حصہ ہیں جہاں نقاب حجاب میں نظر کو جھکا کر چلنے والی بھی محفوظ نہیں۔قبر میں لیٹی لاشوں کو بھی دڑ ہوتا ہے گورکن سے اور یہ جھوٹ بھی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک شادی شدہ عورت جو ماں باپ کی رضا سے نکاح کرکے مرد کے ساتھ آتی ہے وہ اس سے محفوظ نہیں۔۔۔۔۔۔وہ بھی پہلے ہی دن ہسپتال پہنچ جاتی ہے۔
مجھے اس ایک جملے سے حد سے زیادہ نفرت ہے کہ ہم اپنے گھر کی عورتوں کی بڑی عزت کرتے ہیں، گھر کی عورت کی تو سب عزت کرتے ہیں۔پتہ تو تب چلے جس دن تم یہ کہو میں غیرت والا ہوں باہر کی عورت بھی مجھ سے محفوظ ہے۔مگر ایسا کب ہوتا یہاں تو استاد سے بچے محفوظ نہیں،محرم رشتوں سے عورت محفوظ نہیں۔
تم عورتوں کو کسی کھلونے کی طرح توڑ کر پھینک دیتے ہو اور سوچتے ہو تم مرد ہو۔تمہارے ساتھ ایسا کچھ نہیں ہوگا تو یاد رکھو روز محشر تم سب ظالم مردوں سے ا

ھاھاھاھا
21/06/2024

ھاھاھاھا

ایڈوبی فائر فلائی ایڈوب کمپنی کا ھی سافٹ ویئر ھے ۔ایڈوبی فائر فلائی بیسکلی گرافِکس ڈیزائننگ کا سافٹ ویئر ھے ۔اس سافٹویئر...
04/05/2024

ایڈوبی فائر فلائی ایڈوب کمپنی کا ھی سافٹ ویئر ھے ۔ایڈوبی فائر فلائی بیسکلی گرافِکس ڈیزائننگ کا سافٹ ویئر ھے ۔اس سافٹویئر کی اھم بات یہ ہے کہ اس میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس کو استعمال کیا ہے ۔اس سافٹویئر کی وجہ سے گرافِکس ڈیزائننگ کا کام اور بھی آسان ھو گیا ھے ۔اس سافٹ ویئر کے زریعے ھم بہت سارا کام بہت ھی آسان آور جلدی کرسکتے ہیں ۔اس میں صرف کمانڈ دینا ھوتا ھے اور کلک کرنا ھوتا ھے ۔اس سافٹویئر سے ھم تصویروں کو جنریٹ کر سکتے ہیں اور ایڈ ٹینگ کرسکتے ہیں اسکے علاؤہ اور بھی بہت سارا کام چند سیکنڈ میں کرسکتے ہیں ۔ یہ سافٹ ویئر ابھی ٹرائل ورژن میں میں ھے ۔اس میں ابھی کافی فیچرز آئینگے اور اپڈیٹ آیگی وقتاً فوقتاً اس سافٹ ویئر کو صرف پریکٹس کےلئے استعمال کرسکتے ہیں ۔اور اسکی تصویروں کو سیل نہیں کرسکتے ۔
1.instagram page link 🔗
https://www.instagram.com/mansoortariq775?igsh=MW03ZGpsMmMxNjdrZw==

2. page 🔗

https://www.facebook.com/MansoorTariq11111?mibextid=ZbWKwL

تھریڈز  میٹا کی نیو ایپلیکیشن ھے ۔یہ ایک ٹیکسٹ اپیلیکشن ھے ۔ یہ سیم ٹواٹیر کی طرح ھی ہیں ۔اور یہ ایک سوشل ایپلیکیشن ھے ۔...
04/05/2024

تھریڈز میٹا کی نیو ایپلیکیشن ھے ۔یہ ایک ٹیکسٹ اپیلیکشن ھے ۔ یہ سیم ٹواٹیر کی طرح ھی ہیں ۔اور یہ ایک سوشل ایپلیکیشن ھے ۔اس ایپلیکیشن میں ھم تصویر اور ویڈیو اپلوڈ کر سکتے ہیں ۔تھریڈ کو اگر استعمال کر نا ھو تو آپ کے پاس انسٹاگرام اکاؤنٹ لازمی ھونا چاھئے ۔انسٹاگرام کے اکاؤنٹ کے بغیر اپ اس ایپلیکیشن کو استعمال نہیں کرسکتے ۔اگر تھریڈز اکاؤنٹ کو ڈیلیٹ کر نا ھو تو یہ ڈیلیٹ نہیں ھو گا ۔ اگر ڈیلیٹ کرنا لازمی ھو تو آپ کو انسٹاگرام اکاؤنٹ کو ڈیلیٹ کر نا پڑے گا ۔تھریڈز ابھی ٹرائل ورژن میں ھے اس میں ابھی بہت سارے فیچرز آ ینگے اور اپڈیٹ آیگی ۔ آج تک جتنے بھی ایپلیکیشن مارکیٹ میں لانچ ھوے ھیں یہ ان میں سب سے زیادہ جلدی گرو کرنے والا ایپلیکیشن ھے ۔ اس کے لانچ ھوتی ھی یہ ایپلیکیشن تقریباً پچاس لاکھ لوگوں نے اس پر اکاؤنٹ بنایا آور استعمال کیا ہے ۔

23/04/2024
تمام مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو عید مبارک ہو بہت
11/04/2024

تمام مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو عید مبارک ہو بہت

سنو۔۔۔۔تم عید کی خوشیوں میں گم ہوکر اہلِ غزہ کو بھول نہ جانا۔۔ان خوشیوں میں انکے درد کو بھی محسوس کرنا۔۔۔وہ کس حال میں ہ...
11/04/2024

سنو۔۔۔۔
تم عید کی خوشیوں میں گم ہوکر اہلِ غزہ کو بھول نہ جانا۔۔
ان خوشیوں میں انکے درد کو بھی محسوس کرنا۔۔۔
وہ کس حال میں ہیں ۔۔اسکی خبر رکھنا۔۔
سنو۔۔ تم انہیں بھول نہ جانا۔۔💦
🪶EvEveryoneh@highlightFreePalestine

رائٹ
21/02/2024

رائٹ

😂
28/01/2024

😂

Address

Punjab
Rawalpindi

Telephone

+923491521038

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mansoor Tariq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mansoor Tariq:

Share