Mardan express

28/02/2022
PSL 2022 Peshawar Zalmi squad.
18/12/2021

PSL 2022 Peshawar Zalmi squad.

06/03/2021

Admissions Open
We Don't charge Fee of Summer Vocation....

Avenue
Mohib Banda, Garhi Kapura Road, Near Ring Road Mardan.
03003337050/03128853366/03468045449

A natural beauty of rainy ☔ day.
17/04/2019

A natural beauty of rainy ☔ day.

19/09/2017

وفاقی حکومت کا مردان میں کینسرہسپتال کی تعمیر کا فیصلہ
پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن اورباچا خان میڈیکل کالج کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مردان میں کینسر ہسپتال تعمیر کرنے کا فیصلہ کر لیا جس پر د و ارب روپے لاگت آئے گی۔اس سلسلے میں پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن اورباچا خان میڈیکل کالج مردان کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے گئے ہیں۔ہسپتال کی تعمیر کے لئے ساٹھ کینال اراضی پہلے ہی حاصل کرلی گئی ہے۔

19/09/2017

وفاقی حکومت کا مردان میں کینسرہسپتال کی تعمیر کا فیصلہ
پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن اورباچا خان میڈیکل کالج کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مردان میں کینسر ہسپتال تعمیر کرنے کا فیصلہ کر لیا جس پر د و ارب روپے لاگت آئے گی۔اس سلسلے میں پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن اورباچا خان میڈیکل کالج مردان کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے گئے ہیں۔ہسپتال کی تعمیر کے لئے ساٹھ کینال اراضی پہلے ہی حاصل کرلی گئی ہے۔

[email protected]

جمہوریت اور حق کی آواز خاموش ہو گئیعوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اور سابق سینیٹر حاجی محمد عدیل اب ہم میں نہیں رہے اور ان ک...
18/11/2016

جمہوریت اور حق کی آواز خاموش ہو گئی
عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اور سابق سینیٹر حاجی محمد عدیل اب ہم میں نہیں رہے اور ان کے انتقال سے پاکستان میں پارلیمان کے ایوانوں میں جمہوریت اور تمام اقوام کو ان کے جائز حقوق فراہم کرنے کے لیے جدوجہد کرنے والی ایک اہم آواز ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گئی ہے۔
ابھی کل ہی کی بات ہے جب افغان قونصل خانے میں معروف گلوکار خیال محمد کو افغان حکومت کی جانب سے ایوارڈ دیا جا رہا تھا اس وقت حاجی عدیل وہاں پہنچے تھے۔ انھوں نے افغان قونصل خانے کے حکام، جماعت کے ساتھیوں اور صحافیوں سے ملاقات کی تھی اور وہ قدرے بہتر نظر آ رہے تھے مگر رات ان کی طبعیت ناساز ہوئی جس کے بعد وہ سی ایم ایچ پشاور میں دم توڑ گئے۔
حاجی محمد عدیل ایک عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے لیکن چند ماہ سے ان کے گردے صحیح کام نہیں کر رہے تھے جس کی وجہ سے انھیں ڈائلیسز کروانا پڑ رہا تھا۔ حاجی محمد عدیل ذیابیطس اور بلڈ پریشر کے مریض بھی تھے۔
وہ سنہ 2009 سے 2015 تک سینیٹر رہے اور سینیٹ میں ہی وہ عوامی نینشل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر بھی رہے۔ اس سے پہلے وہ خیبرپختونخوا اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر اور صوبائی وزیر خزانہ بھی رہے۔
عوامی نیشنل پارٹی میں بھی انھیں اہم مقام حاصل تھا۔ انتقال کے وقت وہ جماعت میں سینیئر نائب صدر کے عہدے پر فائز تھے جبکہ اس سے پہلے وہ پارٹی کے قائمقام صدر بھی رہ چکے ہیں۔
وہ تین مرتبہ یعنی 1990، 1993 اور 1997 میں صوبائی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔
حاجی محمد عدیل پشاور کی سیاست کے معروف رہنما تھے۔ وہ عوامی نیشنل پارٹی کے ان چند ایک سیاستدانوں میں شامل تھے جو مقامی سطح پر عوام کے دکھ درد اور ان کی خوشیوں میں باقاعدگی سے شرکت کرتے تھے۔
حاجی محمد عدیل نے سابق دور حکومت میں آئین میں اٹھارویں ترمیم کی تیاری میں اہم کردار ادا کیا تھا جس میں اس صوبے کا نام خیبر پختونخوا رکھا گیا تھا اور صوبوں کو ان کے وسائل پر اختیارات کا حق دیا گیا ہے۔
حاجی محمد عدیل 1944 میں پشاور میں پیدا ہوئے وہ ہندکو خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔
ان کے والد حکیم عبدالجلیل المعروف حکیم صاحب آل انڈیا نینشل کانگریس کمیٹی کے پشاور میں صدر اور وہ عدم تشدد کی تحریک کے اہم رکن رہے تھے۔ حکیم صاحب مہاتما گاندھی اور باچا خان کے قریبی ساتھی تھے۔
حاجی محمد عدیل کو اقتصادی امور پر عبور حاصل تھا اور وہ اعدا و شمار کے حساب کتاب میں ماہر تھے یہی وجہ تھی کہ بجٹ کی تیاری ہو یا حکومت کی اقتصادی پالیسی حاجی محمد عدیل عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے اس بارے میں منعقد اجلاس میں بھرپور شرکت کرتے اور اپنی ماہرانہ رائے بھی دیتے تھے۔
حاجی محمد عدیل کے ایک بیٹے عدنان جلیل کاروبار سے وابستہ ہیں جب کہ ان کے ایک جواں سال بیٹے جبران سال دو ہزار چار میں فوت ہو گئے تھے۔

Address

Islamabad
Rawalpindi
0302

Telephone

+923025717160

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mardan express posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mardan express:

Share