PAk Tv Battagram

08/05/2025
08/05/2025
01/04/2025

دعاء صحت

PPP

صدر پاکستان آصف علی زرداری صاحب کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے
الله تعالى صدر آصف علی زرداری صاحب کو صحت کاملہ اور لمبی عمر عطا فرمائیں۔ امین اور آپ تمام حضرات سے گزارش ہے کہ صدر آصف علی زرداری کی صحتیابی کے لیے دعا کرے۔ امین ثم امین

سید مهر دل شاہ ترمذی

چیر مین ویلج کونسل چوہان و ضلعی انفارمیشن سیکٹری پاکستان پیپلز پارٹی بٹگرام

23/11/2024
27/03/2023

13/01/2023

انڈین سیلیبریٹی راکھی ساونت نے اسلام قبول کر کے اپنا نام "فاطمہ" رکھ لیا ہے،❤

12/01/2023

میں پیسے کسی سے ادھار لے کر آئی ہوں مجھے آٹا نہیں مل رہا ۔ اما جی کی فریاد
Follow 👉

بٹگرام!! سی پیک بانڈیگو کے پینگ موڑ پر افسوسناک واقعہ دوگاڑیوں میں تصادم 6 افراد زخمی ، اطلاعات کے مطابق دوگاڑیوں کے درم...
25/11/2022

بٹگرام!! سی پیک بانڈیگو کے پینگ موڑ پر افسوسناک واقعہ
دوگاڑیوں میں تصادم 6 افراد زخمی ،
اطلاعات کے مطابق دوگاڑیوں کے درمیان تصادم ہوا ہے 6 زخمی دو کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔
سابق امیدوار قومی اسمبلی سید صابر حسین شاہ اور انکے بیٹے چیئرمین ویلج کونسل چوھان سید مہردل شاہ موقع پر پہنچ گئے ، جہاں انہوں نے زخمیوں کو فلفور ہسپتال منتقل کروادیا ۔ اس موقع پر ریسیکیو کی ٹیموں کو بھی بنیادی امداد کیلئے بلایا گیا!!!

Address

Rawalpindi
ALLOW

Telephone

+923448408552

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAk Tv Battagram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share