04/01/2026
ایک طرف ماں ہوتی ہے اور دوسری طرف بیوی، ماں کی نافرمانی کرنا اللّٰہ کے حکم کی خلاف ورزی ہے جبکہ بیوی کی نافرمانی دنیاوی مسائل کا باعث بنتی ہے۔ لوگ اتنا ہی جانتے ہیں جتنا انہوں نے دیکھا ہوتا ہے، اس لیے کسی کے بارے میں رائے دینے میں احتیاط برتنی چاہیے۔ ماں کی عظمت اور اہمیت کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ ماں ماں ماں ماں