Azfar Digital web

Azfar Digital web "I am a social media expert dedicated to increasing your online visibility and growth."
(1)

06/03/2026

قال رسول الله ﷺ:
"مَنْ صَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا، غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ:
ترجمہ:
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے رمضان کے روزے رکھے، اس کے پچھلے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔"
حوالہ: Sahih al-Bukhari، Sahih Muslim

25/06/2025

AI generated video🎉✔️

عید کی اصل خوشی گھر والوں کے ساتھ عید منانے میں ہے۔۔Eid Mubarak to all of you
31/03/2025

عید کی اصل خوشی گھر والوں کے ساتھ عید منانے میں ہے۔۔
Eid Mubarak to all of you

02/03/2025

رمضان المبارک کی بابرکت راتوں کی دعاؤں میں مجھے بھی یاد رکھیے گا ۔

29/01/2025

صبح کا خوبصورت آغاز اللّٰہ تعالیٰ کے بابرکت نام کے ساتھ 💞

14/01/2025

نئے دور کے نئے طریقوں سے
اپنے
کاروبار کو لوگوں تک پہنچائیں
تاکہ آپ کی محنت اور آپ کا پیسہ ضائع نہ ہو

اپنے کاروبار کو ڈیجیٹل کرنے کے لیے آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور سستی لیکن بہترین مارکیٹنگ کروائیں ۔

رابطے کے لیے میسنجر موجود ہے ۔
شکریہ

خوبصورت صبح کا آغاز اللّٰہ تعالیٰ کے نام کے ساتھ 💥💞
20/12/2024

خوبصورت صبح کا آغاز اللّٰہ تعالیٰ کے نام کے ساتھ 💥💞

19/12/2024

سوشل میڈیا کی زندگی بھی عجیب ہے۔۔جتنی بڑی فالونگ۔۔اتنی ہی احتیاط۔۔۔لاکھوں کی آڈینس میں سے آپ کو علم نہیں ہے کہ کتنے آپ کے حقیقی خیر خواہ ہیں۔۔اور کتنے صرف آپ کو مانیٹر کرنے کے لیے یہاں پر موجود ہیں۔کتنے ایسے ہیں جو خواہ مخواہ میں آپ سے ضد پال کر بیٹھے ہوتے ہیں۔۔کتنے ایسے ہیں جوجانے انجانے میں آپ کے دشمن بن چکے ہوتے ہیں۔۔آپ کی کسی بات پر دل میں غم و غصہ چھپا کر بیٹھے ہوتے ہیں اور کتنے ہی ایسے ہیں جو صرف۔۔آپ کی ہار کے منتظر ہوتے ہیں۔۔۔

سو بس مثبت رہیں، اپنے کام میں آگے بڑھتے رہیں۔۔ہر طرح کی منفی سرگرمیوں سے دور رہیں۔۔اپنی طرف سے کبھی کسی کا برا نہ چاہیں۔۔کبھی کسی کو نیچا نہ جانیں۔۔کبھی کسی کو دھوکہ نہ دیں۔۔۔ اور سب سے ضروری بات کہ رب سے خیر کے طلبگار رہیں۔۔وہ رب جس نے آپ کو عزت دی۔۔۔اس سے خیریت کی، عافیت اور بھلائی کی دعا مانگتے رہیں۔۔۔✨💕

سلامت رہیں

سدرہ نسیم

Mam

Do you want to grow your business??Let's discuss......
18/12/2024

Do you want to grow your business??
Let's discuss......

Address

6th Road
Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azfar Digital web posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share