Anam Creative Hub

Anam Creative Hub Marketing Learner � | Ads | Content | Strategy | Growth Tips Daily
(1)

19/06/2026

سمجھ دار لوگ ہر جنگ جیتنا ضروری نہیں سمجھتے۔ وہ غیر ضروری جنگیں چھوڑ دیتے ہیں🥀

19/06/2026
My new practice
19/06/2026

My new practice

Types of SEO Keywords. SEO میں Keywords کی کئی اقسام ہیںلیکن ابتدائی طور پر یہ 4 اہم Types  ہیں 1. Short-Tail Keywordsچھ...
17/06/2026

Types of SEO Keywords.
SEO میں Keywords
کی کئی اقسام ہیں
لیکن ابتدائی طور پر یہ 4 اہم
Types ہیں

1. Short-Tail Keywords

چھوٹے اور عام
Keywords (1-2 الفاظ)

مثال:

SEO
Shampoo
Digital Marketing
سرچ زیادہ ہوتی ہے، لیکن مقابلہ بھی زیادہ ہوتا ہے

2. Long-Tail Keywords

لمبے اور مخصوص Keywords
(3 یا زیادہ الفاظ)

مثال:

Best Hair Growth Oil in Pakistan
Free Digital Marketing Course for Beginners

مقابلہ کم ہوتا ہے اور صحیح لوگ آپ تک پہنچتے ہیں

3. Informational Keywords

جب لوگ معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

مثال

SEO
کیا ہے؟
Hair Fall
کیوں ہوتا ہے؟

4. Transactional Keywords

جب لوگ خریدنے یا سروس لینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

مثال

Buy Hair Growth Oil Online
Digital Marketing Services Near Me
کل خلا صہ
Short-Tail = چھوٹے Keywords
Long-Tail= لمبے Keywords
Informational= معلومات لینے والے Keywords
Transactional = خریدنے والے Keywords

ہم نے پچھلی پوسٹ میں پڑھا تھا کیا ہوتا ہے؟SEO اب ہم دیکھتے ہیں کہ  میں کیورڈذ کیا SEOہوتا ہے۔Keywordوہ لفظ یا جملہ ہوتا ...
17/06/2026

ہم نے پچھلی پوسٹ میں پڑھا تھا
کیا ہوتا ہے؟SEO
اب ہم دیکھتے ہیں کہ
میں کیورڈذ کیا SEO
ہوتا ہے۔

Keyword
وہ لفظ یا جملہ ہوتا ہے جو لوگ کسی چیز کی معلومات حاصل کرنے کے لیے
Google
یا دوسرے سرچ انجن میں لکھتے ہیں۔

Keyword وہ الفاظ ہیں جن کے ذریعے لوگ آپ کی ویب سائٹ، بلاگ یا کاروبار کو انٹرنیٹ پر تلاش کرتے ہیں۔

مثال:
اگر آپ کی ویب سائٹ

Herbal Roots Hair Growth Oil
کے بارے میں ہے، تو آپ کے
Keywords
یہ ہو سکتے ہیں

Hair Growth Oil
Herbal Hair Oil
Best Hair Oil in Pakistan
Hair Fall Oil in Pakistan

17/06/2026

I got over 100 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

16/06/2026

Kia ye sahi bana?

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَباپ صرف ایک رشتہ نہیں ہوتا، بلکہ زندگی کی وہ مضبوط چھاؤں ہوتا ہے جس کے سائے ...
16/06/2026

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ
باپ صرف ایک رشتہ نہیں ہوتا، بلکہ زندگی کی وہ مضبوط چھاؤں ہوتا ہے جس کے سائے میں اولاد خود کو محفوظ محسوس کرتی ہے۔ باپ وہ ہستی ہے جو اپنی خواہشات قربان کرکے اپنی اولاد کے خواب پورے کرتی ہے، جو خاموشی سے مشکلات برداشت کرکے گھر والوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرتی ہے۔ جب باپ اس دنیا سے رخصت ہوتا ہے تو زندگی کا ایک ایسا سہارا چھن جاتا ہے جس کی کمی ہمیشہ محسوس ہوتی رہتی ہے۔
انتہائی افسوس اور گہرے دکھ کے ساتھ معلوم ہوا کہ مددگار اور ان بجٹ کی بانی محترمہ دعا عنبرین آپی کے والدِ محترم بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں۔ یہ خبر دل کو غمگین کر دینے والی ہے۔ اس دکھ کی گھڑی میں ہم دعا عنبرین آپی اور ان کے تمام اہلِ خانہ کے ساتھ دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، ان کے درجات بلند فرمائے، ان کی تمام نیکیاں قبول فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ اللہ پاک ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل اور یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔
آئیں مرحوم کے لیے دل سے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ان کی آخرت آسان فرمائے اور انہیں اپنی رحمت کے سائے میں جگہ عطا فرمائے۔
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ 🤲🏻 آمین یا رب العالمین

My new canva work
15/06/2026

My new canva work

15/06/2026

آپ کی زندگی میں وہ کون سی Organic Product ہے جس کے استعمال سے آپ کو واقعی فائدہ ہوا؟ 🤔

• وہ کونسی پروڈکٹ ہے ؟

• آپ نے اسے کس مقصد کے لیے استعمال کیا؟

• اور اس کا سب سے بڑا فائدہ کیا محسوس کیا؟

اپنا تجربہ کمنٹ میں ضرور شیئر کریں۔ 👇

ہو سکتا ہے آپ کا تجربہ کسی اور کے لیے مفید ثابت ہو جائے۔

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anam Creative Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share