17/07/2021
اگر عیدالاضحیٰ کے فلسفے اور روح کو صحیح معنوں میں سمجھ لیا جائے تو اسلامی معاشرے کی چند برس میں ہی کایا پلٹ سکتی ہے۔یہ مقدس تہوار صاحبان ثروت سے اس بات کا متقاضی ہے کہ وہ اپنے مال میں سے مقررہ حد تک مال نکال کر دوسروں کے حوالے کر دیں_
youtube.com/c/TechnomicEra