Tash'heer Studio

Tash'heer Studio “Tash’heer Studio helps businesses grow with creative designs, smart branding, and powerful digital promotion.”

03/09/2026

"A Daughter's Success, A Father's Pride." ❤️

Nothing brings more joy to a parent than seeing their child excel. Today, we celebrate Laraib Zahra for her outstanding achievement in the 9th Class Exams. With a brilliant score of 536/555, she has secured the 3rd Position among girls in Markaz Rohillan Wali.

Congratulations to Laraib and her father, Mr. Munir Ahmad. May this be the first of many great milestones in your bright future! 🌟🙌

03/09/2026

🌸 A Positive New Beginning — خوشیوں کی ایک نئی شروعات! 💕👶

حمل کا سفر صرف ایک طبی مرحلہ نہیں، بلکہ امید، خوشی، محبت اور ایک خوبصورت مستقبل کی ابتدا ہے۔ 🤰💗
اگر آپ اور آپ کا خاندان ایک صحت مند اور خوشگوار فیملی کے خواب کو حقیقت بنانا چاہتے ہیں تو ماہر اور قابلِ اعتماد طبی نگہداشت کا انتخاب نہایت اہم ہے۔

ڈاکٹر ماریہ اظہر
MBBS, FCPS, RMP (Gynae & Obstetrics)
کے زیرِ نگرانی خواتین کے لیے حمل، زچگی اور گائنی سے متعلق طبی رہنمائی اور معیاری نگہداشت دستیاب ہے۔

🌷 خواتین کی صحت، ماں بننے کے سفر اور آپ کے ننھے مہمان کی بہتر صحت کے لیے بروقت طبی مشورہ حاصل کریں۔

🕒 OPD Timing:
روزانہ دوپہر 3 بجے سے شام 7 بجے تک

📍 Doctors Hospital & Pharmacy
Opposite Canal Rest House (Bangla), Rohillan Wali

📞 Appointments:
0301-5044843
0302-1200099

💗 آپ کی صحت ہماری ترجیح، آپ کے خواب ہماری ذمہ داری۔

03/09/2026

"باپ کا فخر، بیٹے کی کامیابی!" ❤️
ماشاءاللہ! الحمد پرائم بوائز ہائر سیکنڈری سکول کے ہونہار طالب علم عنایت الرحمٰن (فرزندِ مہر نیاز حسین) نے نویں جماعت کے امتحانات میں 555 میں سے 525 نمبر حاصل کر کے بوائز کیمپس میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

یہ کامیابی محض ایک طالب علم کی نہیں، بلکہ ایک والد کے خوابوں کی تعبیر اور اساتذہ کی محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ عنایت اور ان کے اہل خانہ کو یہ شاندار کامیابی بہت بہت مبارک ہو! 🌟🏆

الحمد گروپ آف سکولز روہیلانوالی
👩‍🎓🏆 گرلز کیمپس : بائی پاس روڈ گارڈن سٹی روہیلانوالی
👨‍🎓🏆 بوائز کیمپس : بائی پاس روڈ ذیشان ٹاؤن روہیلانوالی
📞 For Queries: 0300-5907548، 0300-4391966

30/08/2026

ناک، کان، گلے اور گردن کے مسائل کے لیے ماہر اور قابلِ اعتماد طبی نگہداشت!

Dr. Abdul Qawi
ENT Surgeon
MBBS | RMP (Punjab) | MS (Master of Surgery)
Post Graduate Registrar, Nishtar Hospital Multan
CEO, Azeem Hospital Multan

کانوں کی سماعت کے مسائل، کان کے انفیکشن، سائنوسائٹس، الرجی، ناک کی بندش، ناک سے خون آنا، گلے کی تکالیف، ٹانسلز، آواز کے مسائل اور نگلنے میں دشواری سمیت مختلف ENT مسائل کے لیے ماہر طبی رہنمائی حاصل کریں۔

Better Hearing. Better Breathing. Better Living.
اپنی صحت کو نظرانداز نہ کریں—درست تشخیص اور بروقت علاج کے لیے ماہر ENT سرجن سے رجوع کریں۔

30/08/2026

🏥 اتوار کی OPDs — ماہر ڈاکٹرز آپ کے منتظر

اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت کو نظرانداز نہ کریں۔
اس اتوار ممتاز ہسپتال میں مختلف شعبہ جات کے ماہر ڈاکٹرز مریضوں کا معائنہ اور رہنمائی فراہم کریں گے۔

👨‍⚕️ جنرل فزیشن
👨‍⚕️ ماہر امراض ناک، کان، گلہ و گردن
👨‍⚕️ جنرل و لیپروسکوپک سرجن

صحت سے متعلق کسی بھی مسئلے کے لیے بروقت ماہر ڈاکٹر سے رجوع کریں اور بہتر صحت کی طرف ایک قدم بڑھائیں۔ ❤️

📞 اپائنٹمنٹس: 03076141605
📍 ممتاز ہسپتال، جی ٹی روڈ نزد چوک آلودے والی روہیلانوالی (مظفرگڑھ)

آپ کی صحت، ہماری ترجیح!

اَلْعَاقِبُ الَّذِي لَيْسَ بَعْدَهُ نَبِيٌّیعنی عاقب وہ کہ جس کے بعد کوئی نبی نہیں
26/08/2026

اَلْعَاقِبُ الَّذِي لَيْسَ بَعْدَهُ نَبِيٌّ
یعنی عاقب وہ کہ جس کے بعد کوئی نبی نہیں

10/07/2026
Muharram Al Haram 2026
25/06/2026

Muharram Al Haram 2026

04/06/2026

اگر آپ کو صبح اٹھتے وقت ایڑی یا تلوے میں درد محسوس ہوتا ہے تو یہ پلانٹر فشیائیٹس کی علامت ہو سکتی ہے۔ بروقت تشخیص اور مناسب علاج سے اس تکلیف پر قابو پایا جا سکتا ہے۔

✅پلانٹر فشیائیٹس سے بچاؤ کے لیے:
✔ آرام دہ جوتے پہنیں
✔ زیادہ دیر کھڑے رہنے سے گریز کریں
✔ وزن متوازن رکھیں
✔ پاؤں کی اسٹریچنگ کریں

اپنی ہڈیوں، جوڑوں اور پاؤں کی صحت کے لیے ماہر آرتھوپیڈک سرجن سے مشورہ کریں۔

ڈاکٹر انس ممتاز
Orthopedic Surgeon
📞 0307-6141605
📍 ممتاز ہسپتال، جی ٹی روڈ الودے والی، مظفرگڑھ

23/05/2026

📢 کیا درد نے آپ کی روزمرہ کی سرگرمیاں محدود کر دی ہیں؟

اور آپ کمر درد، گردن درد، یا جوڑوں کے درد سے پریشان ہیں؟ یا کسی حادثے/سرجری کے بعد بحالی چاہتے ہیں؟
ممتاز ہسپتال میں ڈاکٹر معین اختر (فزیوتھراپسٹ) کے زیرِ نگرانی جدید ترین فزیوتھراپی سروسز دستیاب ہیں۔

✨ ہماری خصوصی خدمات:
✅ کمر درد، گردن درد، اور جوڑوں کے درد کا جدید علاج
✅ فالج کے مریضوں کی مکمل بحالی
✅ اسپورٹس انجریز کا موثر علاج
✅ فروزن شولڈر اور گھٹنے کے درد کا حل
✅ سرجری کے بعد بحالی پروگرام
✅ بچوں اور بڑوں کی فزیوتھراپی
✅ اعصابی اور پٹھوں کی بحالی
✅ ڈسک اور شایٹیکا کے درد کا علاج
✅ پوسچر اور باڈی الائنمنٹ تھراپی
✅ ہاتھ، پاؤں اور ریڑھ کی ہڈی کی بحالی
✅ جلنے/پھرنے میں دشواری کا حل
✅ جدید مشینوں سے باقاعدہ فزیوتھراپی سیشنز

🕐 اوقات کار: روزانہ صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک
📞 رابطہ نمبر: 03076141605
📍 پتہ: ممتاز ہسپتال، جی ٹی روڈ، چوک الودے والی، مظفر گڑھ

🏥 آج ہی رابطہ کریں اور درد سے آزاد صحت مند زندگی کی طرف اپنا پہلا قدم اٹھائیں! ✨

#فزیوتھراپی #روہیلانوالی #شایتیکا #صحت #فزیوتھراپی

Address

Rohillanwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tash'heer Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share