Sajid Graphics

Sajid Graphics Graphis design , Online apply and much more services

Prompt in  1st Comment & for more informative articles Follow this page
28/05/2026

Prompt in 1st Comment & for more informative articles Follow this page




15/05/2026



For more information 03004679515
11/03/2026

For more information 03004679515

05/03/2026

25/01/2026
درخواست دینے کی سادہ شرائط و ضوابطدرخواست دینے والا کسان پنجاب کا رہائشی ہونا چاہیے۔کسان کے پاس درست قومی شناختی کارڈ (C...
06/01/2026

درخواست دینے کی سادہ شرائط و ضوابط

درخواست دینے والا کسان پنجاب کا رہائشی ہونا چاہیے۔

کسان کے پاس درست قومی شناختی کارڈ (CNIC) ہونا ضروری ہے۔

کسان کے نام کم از کم 5 ایکڑ زرعی زمین ہونی چاہیے۔

جو کسان پہلے کسی سرکاری اسکیم کے تحت سبسڈی والا ٹریکٹر لے چکے ہیں، وہ دوبارہ درخواست نہیں دے سکتے۔

کسان کارڈ کے نادہندگان اس اسکیم کے لیے اہل نہیں ہوں گے۔

محکمہ زراعت کسان کی زمین اور معلومات کی جانچ پڑتال کر سکتا ہے۔

اس اسکیم کے تحت ملنے والا ٹریکٹر کم از کم تین سال تک فروخت نہیں کیا جا سکتا۔

تین سال پورے ہونے سے پہلے ٹریکٹر بیچنا قانوناً جرم ہوگا۔

قرعہ اندازی کے ذریعے منتخب ہونے والے کسان کو 5 لاکھ روپے کی سبسڈی دی جائے گی۔

منتخب ہونے کے بعد کسان کو مقررہ وقت کے اندر اپنی رقم اور تمام فیسیں جمع کروانا ہوں گی۔

کسان 50 سے 65 ہارس پاور کا ٹریکٹر منتخب کر سکتا ہے۔

حکومت کسی بھی وقت سبسڈی ختم یا واپس لینے کا حق رکھتی ہے۔

اگر جانچ پڑتال میں غلط معلومات سامنے آئیں تو درخواست مسترد کی جا سکتی ہے۔

مزید معلومات کے لیے ساجد گرافکس 03004679515

🏠 اپنی چھت، اپنا گھر — آسان اقساط میں! 🇵🇰حکومتِ پاکستان کا شاندار اقداماپنی چھت اپنا گھر اسکیم کے تحت:✅ اپنی چھت اپنا گھ...
26/12/2025

🏠 اپنی چھت، اپنا گھر — آسان اقساط میں! 🇵🇰

حکومتِ پاکستان کا شاندار اقدام
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم کے تحت:

✅ اپنی چھت اپنا گھر
💰 15 لاکھ روپے تک بلاسود قرض
⏳9سال تک آسان اقساط

✅ پرائم منسٹر لون اسکیم (کاروبار)
💼 5 لاکھ روپے تک بلاسود قرض
⏳ 1 لاکھ سے 5 لاکھ تک بلاسود قرض

📞 مزید معلومات اور اپلائی کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں:
0300-4679515
📍 گرافس – عدالت چوک، زرعی ترقیاتی بینک، صادق آباد

👉 یہ موقع ضائع نہ کریں، آج ہی فائدہ اٹھائیں!





#پاکستان





For more information 03004679515عاام پوچھے جانے والے سوالات # #1 کیا لرنر لائسنس کے ہوتے ہوئے چالان یا ایف آئی آر ہو سکت...
05/12/2025

For more information 03004679515
عاام پوچھے جانے والے سوالات
# #1 کیا لرنر لائسنس کے ہوتے ہوئے چالان یا ایف آئی آر ہو سکتی ہے؟
جواب: نہیں لرنر کی بھی اتنی ہی اہمیت ہے جتنی پرماننٹ کی ہے۔ اس کے ہوتے ہوئے آپ پر کسی قسم کا چالان ، جرمانہ یا ایف آئی آر نہیں ہو سکتی ہے۔
# #2 لرنر لائسنس کی معیاد کتنی ہے؟
جواب: لرنر لائسنس کی مدت میعاد 6 ماہ ہے۔ یعنی 6 ماہ تک آپ کا چالان نہیں ہو سکتا۔
# #3 کیا 6 ماہ کے بعد لرنر دوبارہ بن سکتا ہے؟
جی ہاں آپ 6 ماہ کے بعد لرنر کو دوبارہ 6 ماہ کے لیے ری نیو کرواسکتے ہیں۔
# # 4 لرنر بنوانے کے کتنے ٹائم کے بعد ریگولر لائسنس کے لیے اپلائی کیا جا سکتا ہے
جواب: اگر موٹر سائیکل کا لرنر ہو تو آپ فوری ریگولر بنوا سکتے ہیں اگر کار کا لائسنس ہو تو 42 دن بعد ریگولر بنوا سکتے ہیں
# #5 اگر میں ریگولر لائسنس نہ بنواوں اور لرنر سے ہی کام چلاوں تو کیا ایسا ممکن ہے کہ مجھے حکومت کی طرف سے کسی بھی قسم کی پریشانی نہ ہو
جواب: جی بلکل آپ 6 ماہ تک بغیر کسی پریشانی کے پورے پاکستان (سوائے موٹروے ) میں ڈرائیونگ کر سکتے ہیں، لیکن کوشش کرنی چاہیے کہ جلد از جلد لرنر لائسنس کو ریگولر لائسنس میں تبدیل کروا لینا چاہیے کیونکہ اُس کی اہمیت لرننگ لائسنس سے زیادہ ہوتی ہے
7 # کیا ہماری سروس سے جاری کیا گیا لرنر اور لائسنس گاڑی یا خدمت مرکز سے بنایا گیے لرنر لائسنس میں کوئی فرق ہوتا ہے؟
جواب: بلکل بھی فرق نہیں ہوتا
# # 8 کیا لائسنس والی گاڑی فری میں لرنر لائسنس بنا دے گی
جواب: بلکل بھی نہیں لرنر کی سرکاری فیس 500 ہے۔ آپ جہاں مرضی سے بنوائیں یہ فیس آپ سے لازمی وصول کی جائے گی
# # آپ لرنر بنانے کے کیا چارجز لیتے ہیں
جواب:550 +400
کل 950
اس میں 550 حکومتی فیس
400 ہماری فیس ہے
# #9
کیا آپ لرنر کا کارڈ بنا کر دیں گے؟
جواب: جی نہیں ہم آپ کو PDF نکال کر دیں گے۔ آپ اس کو کسی بھی فوٹو کاپی والے سے رنگین یا سادہ جیسا آپ کو چاہیے ویسا پرنٹ کروا سکتے ہیں۔
# #10 کیا آپ پرماننٹ لائسنس بھی بنا سکتے ہو؟
جواب: جی نہیں
ہم صرف لرنر لائسنس بنا سکتے ہیں اور پہلے سے موجود ریگولر لائسنس کو ری نیو کر سکتے ہیں
# #11 اس کے علاوہ آپ کیا سہولیات دیتے ہیں
جواب: اس کے علاوہ ہم آپ کو گھر بیٹھے آن لائن جابز اپلائی داخلہ اپلائی سی وی، ڈیزائننگ انگلش اردو درخواستیں اور سرکاری سکیموں میں اپلائی کی سہولت دیتے ہیں

Address

Sajid Graphics Adalat Chowk Sadiqabd Dist Rahim Yar Khan
Sadiqabad
64350

Telephone

+923004679515

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajid Graphics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share