Next Limited

Next Limited we serve for knowledge/information and entertainment

09/07/2022
04/07/2022

https://youtu.be/bKJZBhfkyIU
برٹش پرسن سے شمالی علاقہ نلتر ویلی میں ملاقات
اعجاز صدیقی جو کہ پرٹش سے اپنے سات گوروں کو لے کر پاکستان کی سیر کو آئے اور پاکستان کی خوبصورتی کو دنیا میں دکھایا
اگر ہم اس طرح اپنی سیاحت کو پرموٹ کریں گے
اور ان جگہوں کی صفائی کا خاص خیال رکھیں تو وہ دن دور نہیں
جب پاکستان بھی سیاحت کی دنیا میں نام کمائے گا
کیونکہ یہ قدرتی خوبصورتی جو کہ دنیا میں کہیں نہیں ہے

گلگت کے علاقے نلتر میں ایک برطانوی شہری سے ملاقات جو کہ 9000کلومیٹر دور پاکستان کی سیر کرنے آیا تھا
02/07/2022

گلگت کے علاقے نلتر میں ایک برطانوی شہری سے
ملاقات جو کہ 9000کلومیٹر دور پاکستان کی سیر
کرنے آیا تھا

A British man is visiting Naltar with his colleagues. | Natural beauty is located in Hunza, Naltarwe start our journey from islamabad in when we reach at nal...

22/06/2022

نلتر کے رستے میں ہوئی لینڈ سلائڈنگ کو کیسے کلیئر کیا جاتا ہے
مقامی شخص سے ہوئی بات چیک اور ٹھنڈے اور تیز بھاو والے پانی کو انجوائے کیا
https://youtu.be/O4vQx1NkKxU
یوٹیوب پر ویڈیو دیکھنے کے لئے لنک پر کلک کریں

11/06/2022

دنیا میں خوبصورت ترین قرار دیئے گئے علاقے ہنزہ جاتے ہوئے رستے میں آیا قاتل پہاڑ
https://youtu.be/3TNOEOofMKU
یوٹیوب پر مزید ایسی ویڈٰوز دیکھنے کے لئے لنک پر کلک کریں
جو کہ دنیا کا نواں اونچا ترین پہاڑ بھی ہے


Rizwan Uzaman Zahid Nisar FarmVille Geo News Urdu
Naltar valley HUNZA Hunza, Northern Areas, Pakistan Daily Pakistan

07/06/2022

ہنزہ اور خنجراب جاتے ہوئے کوہستان کے علاقے قائکہ میں مقامی بچوں سے گپ شپ اور ٹھنڈۓ پانی کے نظارے ویڈیو کو یوٹٰوب پر دیکھنے کے لئے لنک پر کلک کریں
https://youtu.be/JErUDAX__VA
سفر ابھی جاری ہے پیارے پاکستان کے خوبصورت اور قدرت کے شاہکار شہروں کی سیر

Iftikhar Ahmad Usmani
PTV Sports Geo News Urdu
Imran Khan Imran Khan
Next Limited UrduPoint.com Daily Pakistan

02/06/2022

https://youtu.be/nqj-IcLVBbA
ہنزہ و خنجراب جاتے ہوئے داسو (کوہستان) میں رانبوو واٹر فال
یوٹیوب پر اس ٹوور کی مزید ویڈیو دیکھنے کے لئے لنک پر کلک کریں

01/06/2022

https://youtu.be/LiZrvfo4G-k
Aspire Grammar School Sadiqabad
annual price distribution
سکول کا پہلا فنکشن اور والدین کی خصوصی شرکت نے چار چاند لگا دئیے
پرنسپل رینجر پبلک اسکول امان اللہ بسمل
پرنسپل انسپائر کالج صادق آباد نعیم یاسین
ایڈمن اسپائر کالج شاہد مختار
صدر آٹو یونین محمود چوہدری
اس فنکشن کے مہمان خصوصی تھے

https://youtu.be/LiZrvfo4G-kاسپائر گرائمر سکول کا پہلا سالانہ فنکشن ویڈیو دیکھنے کے لئے اوپر لنک پر کلک کریں 👆👆👆👆👆
30/05/2022

https://youtu.be/LiZrvfo4G-k
اسپائر گرائمر سکول کا پہلا سالانہ فنکشن ویڈیو دیکھنے کے لئے اوپر لنک پر کلک کریں 👆👆👆👆👆

First Function of Aspire Grammar school | Result announcement | Price Distribution | vlog |Sadiqabad .com Pa...

https://youtu.be/LiZrvfo4G-kصادق آباد اسپائر گرائمر سکول کی جانب سے بچوں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلوں اور غیر نصابی سرکر...
30/05/2022

https://youtu.be/LiZrvfo4G-k
صادق آباد اسپائر گرائمر سکول کی جانب سے بچوں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلوں اور غیر نصابی سرکرمیوں میں نمایاں کامیابی لینے پر سالانہ تقسیم انعامات کا فنکشن رکھا گیا
👆👆👆👆بچوں کی پرفامنس اور اساتذہ کے اظہار خیال کی ویڈیو دیکھنے کے لئے اوپر لنک پر کلک کریں 🥳🥳🥳🥳
جس میں مہمان خصوصی پرنسپل اسپائر کالج محمد نعیم یسین پرنسپل رینجر پبلک سکول امن اللہ بسمل صدر آٹو یونین محمودچوہدری تھے
PTV Sports
Iftikhar Ahmad Usmani
Aspire Grammar School

https://youtu.be/nqj-IcLVBbAہنزہ جاتے ہوئے داسو پہ رینبو واٹر فال پوائنٹ پر خطرناک سڑک سے لطف اندوز ہوتے ہوئےلائیو Rainb...
26/05/2022

https://youtu.be/nqj-IcLVBbA
ہنزہ جاتے ہوئے داسو پہ رینبو واٹر فال پوائنٹ پر خطرناک سڑک سے لطف اندوز ہوتے ہوئے
لائیو Rainbow waterfall دیکھنے اور خطرناک سڑک کا نظارا کرنے کے لئے لنک پر کلک کر کے ویڈیو لازمیں دیکھیں
https://youtu.be/nqj-IcLVBbA

Enjoying the dangerous road at Dasu Point on the way to Hunza |Rainbow Waterfall |Adventure on Way ...

25/05/2022

https://youtu.be/W01Tc8hLqok
this is my first Travelogue to NALTAR , HUNZA And KHUNJRAB
i really enjoy and make it memorable tour.
مزیذ اس سفر کی دوسری ویڈیوز دیکھنے کے لئے اوپر لنک پر کلک کریں

Address

01
Sadiqabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Next Limited posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Next Limited:

Share