News Updates

News Updates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from News Updates, Media Agency, Sadiqabad.

04/04/2026
وزیراعظم کی ہدایت کے مطابق پٹرول کی قیمت میں کمی کا ‎نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے!
03/04/2026

وزیراعظم کی ہدایت کے مطابق پٹرول کی قیمت میں کمی کا ‎نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے!

03/04/2026

ڈی پی او عرفان علی سموں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی پر فوری عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے فیلڈ سٹاف کو سخت ہدایات جاری کر دی ہیں۔
تمام افسران فوری طور پر فیلڈ میں نکلیں اور ضلع بھر کے پٹرول پمپس کی چیکنگ کو یقینی بنائیں۔ کسی بھی پٹرول پمپ پر اوور ریٹ یا پرانے نرخوں پر پٹرول فروخت کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نئے، کم نرخوں پر پٹرول کی فروخت ہر صورت یقینی بنائی جائے۔ خلاف ورزی کرنے والے پمپ مالکان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ عوام کو ریلیف فراہم کرنا اولین ترجیح ہے اور اس سلسلے میں کسی قسم کی غفلت یا لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

03/04/2026

ایران نے آج امریکی جنگی طیارہ F-15E، ایک ہیلی کاپٹر تباہ کرنے کے بعد ایک اور جنگی طیارہ 10-A آبنائے ہرمز کے قریب تباہ کر دیا

03/04/2026

ایران نے امریکی مطالبات کو رد کرتے ہوئے پاکستان میں امریکی حکام سے ملاقات کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

03/04/2026

وزیراعظم شہباز شریف کا وفاقی کابینہ کی اگلے 6 ماہ کی تنخواہ ختم کرنے کا اعلان

03/04/2026

حکومت کا پٹرولیم لیوی میں 80 روپے کمی کا اعلان ۔۔۔ پٹرول کی نئی قیمت 378 روپے ہو گی ، وزیراعظم کا اعلان ۔۔۔ !

02/04/2026

اوور ہیڈ برج پر تشدد کا معاملہ

صادق آباد!سرکاری سکولوں میں مفت کتابوں کی تحصیل وئیر ہاؤس سے چلت کا شیڈول جاری
02/04/2026

صادق آباد!
سرکاری سکولوں میں مفت کتابوں کی تحصیل وئیر ہاؤس سے چلت کا شیڈول جاری

01/04/2026

پنجاب حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن
نافذ نہ کرنے کا فیصلہ

اطلاع
01/04/2026

اطلاع

پنجاب کے سرکاری و پرائیویٹ اسکولوں میں جمعہ کو چھٹی ہوگیتعلیمی ادارے ہفتے میں چار روز کھلا کریں گے اسکولوں کے اوقات صبح ...
01/04/2026

پنجاب کے سرکاری و پرائیویٹ اسکولوں میں جمعہ کو چھٹی ہوگی

تعلیمی ادارے ہفتے میں چار روز کھلا کریں گے

اسکولوں کے اوقات صبح اٹھ سے ڈیڑھ بجے تک ہوں گے

Address

Sadiqabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category