Tahreem Social Strategies

Tahreem Social Strategies "Elevate your social media game with Tahreem's Social Strategies. 🚀

28/05/2025
جینے کیلیے مسلسل مہینے یا سال درکار نہیں ہوتے کچھ انمول لمحے ہوتے ہیں ,,,عزیز ساعتیں ہوتی ہیں جو سالوں سے زیادہ خوشیاں د...
01/01/2025

جینے کیلیے مسلسل مہینے یا سال درکار نہیں ہوتے
کچھ انمول لمحے ہوتے ہیں ,,,
عزیز ساعتیں ہوتی ہیں
جو سالوں سے زیادہ خوشیاں دے جاتی ہیں
بس انہیں سنبھال کے رکھیں ۔۔!

Grow your business with us 📈📊🪧
20/12/2024

Grow your business with us 📈📊🪧

Time to grow ✨️ 📈
20/11/2024

Time to grow ✨️ 📈

Grow you business with us.
04/11/2024

Grow you business with us.

03/11/2024

کبھی میں نہ رہوں گی
مگر میرے پروفائل میں
کچھ شرارتی سے
کچھ معصومیت بھرے
کچھ آنسوؤں بھرے
کچھ نادم
کچھ عاجز
کچھ بہت ہی خوبصورت
کہیں کچھ کڑوے سے
کچھ مستی بھرے
کہیں حوصلے کے ترجمان
کچھ تنہائی کے ساتھی
کچھ صبر کے گواہ
کہیں محبت میں مہکتے
اور کچھ ہنستے مسکراتے
فقط...ii
میرے الفاظ رہ جائیں گے''🖤

اور اس وقت بس دعا کر دیجیے گا میرے لیے🙁😊

اگر سجدے نہ ہوتے تو ہم جیسوں کے کلیجے پھٹ جاتے♡
02/11/2024

اگر سجدے نہ ہوتے تو ہم جیسوں کے کلیجے پھٹ جاتے♡

کسی سے محبت کرنا بہت آسان ہوتا ہے جب سب کچھ ٹھیک چل رہا ہو اور ہر چیز اچھی ہو۔ لیکن اصل محبت تب ہوتی ہے جب حالات مشکل ہو...
02/11/2024

کسی سے محبت کرنا بہت آسان ہوتا ہے جب سب کچھ ٹھیک چل رہا ہو اور ہر چیز اچھی ہو۔ لیکن اصل محبت تب ہوتی ہے جب حالات مشکل ہوں، جب وہ پرفیکٹ نہ ہوں، جب ان سے غلطیاں ہو رہی ہوں، جب ان کی خامیاں نظر آ رہی ہوں۔ اس وقت ہی پتا چلتا ہے کہ محبت کتنی سچی ہے۔ ہر کوئی اس سے محبت کر سکتا ہے جو سب کچھ ٹھیک کر رہا ہو، جو آپ کی چاہت اور ضرورت کے مطابق ہو، جس کے پاس ہر بات کا جواب ہو۔ لیکن کسی سے اس وقت محبت کرنا جب وہ اپنی کمزوری پر ہو، جب وہ ٹوٹا ہوا محسوس کریں، جب وہ بھٹک چکے ہوں، اور آپ ان کے ساتھ کھڑے رہنے کو تیار ہوں چاہے حالات کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوں، میرے خیال میں یہ محبت زیادہ خوبصورت ہوتی ہے۔ یہ محبت زیادہ معنی رکھتی ہے۔ 🙂♥


✨آپ ساری زندگی بھی لوگوں کو وضاحتیں دیتے رہیں نا کہ آپ ویسے نہیں ہیں ، جیسا وہ سوچتے ہیں تب بھی لوگ آپ کو ویسا ہی سمجھیں...
01/11/2024

✨آپ ساری زندگی بھی لوگوں کو وضاحتیں دیتے رہیں نا
کہ آپ ویسے نہیں ہیں ، جیسا وہ سوچتے ہیں
تب بھی لوگ آپ کو ویسا ہی سمجھیں گے جیسا وہ سوچتے ہیں

آپ بس دو کام کریں
ایسے لوگوں کی قدر کریں جو آپ کو سمجھتے ہیں ، باقیوں کو اگنور کر دیں (جن سے آپ کا روزانہ واسطہ پڑھتا ہو ، یا جن سے کوئی رشتے داری ہو انہیں چھوڑا نہیں جا سکتا ۔۔۔ لہذا ان سے اللہ کے لیے اچھا تعلق رکھیں ، زبان درازی نہ کریں ، بدتمیزی نہ کریں
اور بہت جگرا دکھا کر ان کی ھدایت کی دعا تنہائیوں میں کرتے رہا کریں)
اور دوسرا کام
اللہ کے ہو کر رہ جائیں

واللہ !!!! دنیا ختم ہو جانے والی ہے
نہ دنیا نے کل کسی کی قدر کی
اور نہ آج کر سکتی ہے

آپ اللہ کے ہو جائیں ، عبادات ، خلوص ، دوستی ، گفت و شنید ، چھوٹی چھوٹی باتیں سب اللہ سے کریں
ہر دم آپ کو اللہ کا لحاظ ہو
آپ کی پہلی ترجیح اللہ کریم ہوں !!

وتبتل الیہ تبتیلا ( کی تفسیر ہی یہی ہے اللہ کو اول ترجیح دو !)

اور پھر پتہ ہے کیا ہو گا ؟
اللہ آپ کو تھامے گا
آپ کا سہارا اللہ بنے گا
جو آپ سے دل میں بغض رکھے گا
اللہ کریم آپ کے اور اس کے درمیان آجائیں گے

اللہ کے ولی کا بدلہ اللہ خود لیتا ہے
یہ میں نہیں کہہ رہی یہ احادیث سے پتہ چلتا ہے

آپ کو اللہ سے دوستی اس لیے نہیں کرنی کہ اللہ آپ کا بدلہ لے ۔۔۔
آپ نے اللہ سے دوستی اس لیے کرنی ہے کہ ہر گھڑی اور ہر جگہ اللہ کو کافی ہو جائے ۔۔۔
وہ آپ سے محبت کرے ۔۔۔ وہ آپ سے راضی ہو

تاکہ آپ کی دنیا اور آخرت دونوں سنور جائیں !!

سمجھ رہے ہیں نا ؟
یہ آسان نہیں ہوتا
آپ کی جڑیں کاٹی جا رہی ہوں
اور آپ موم بنے مسکراتے پھریں
مگر ۔۔۔۔
جنت بھی تو لینی ہے نا ؟
پھر آزمائش بنے لوگ سہنا تو پڑیں گے نا ؟

Address

Pakpattan
Sahiwal
57400

Telephone

+923124143055

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tahreem Social Strategies posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tahreem Social Strategies:

Share