Information Point

Information Point Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Information Point, Advertising/Marketing, Sahiwal.
(382)

23/06/2026

نوکری اچھی یا کاروبار
آپ کے خیال میں کیا اچھا ہے؟

جلدی سے کمینٹس کریں 🤔🤔🤔🤔
22/06/2026

جلدی سے کمینٹس کریں 🤔🤔🤔🤔

کیا دن ہوا کرتے تھے جب اس کا پاؤڈر بنایا جاتا تھا
22/06/2026

کیا دن ہوا کرتے تھے جب اس کا پاؤڈر بنایا جاتا تھا

فرق معلوم کریں
21/06/2026

فرق معلوم کریں

19/06/2026
کون کہتا ہے کہ پاکستان ترقی نہیں کر رہا پاکستان کی ترقی دیکھنی ہے تو یہ نقشہ دیکھیں اس نقشے میں دکھایا گیا ہے کہ نیلے رن...
14/06/2026

کون کہتا ہے کہ پاکستان ترقی نہیں کر رہا
پاکستان کی ترقی دیکھنی ہے تو یہ نقشہ دیکھیں

اس نقشے میں دکھایا گیا ہے کہ نیلے رنگ میں شامل پورے یورپ، روس اور وسطی ایشیا کے ممالک میں سالانہ پیدائشوں کی مجموعی تعداد تقریباً 6.35 ملین ہے، جبکہ سبز رنگ میں دکھایا گیا پاکستان اکیلا ہر سال تقریباً 6.9 ملین بچوں کی پیدائش کے ساتھ ان تمام ممالک سے آگے ہے
ہے کوئی مقابلہ ہمارا؟
یاد رکھیں 1971 میں جب پاکستان ٹوٹا تو بنگلا دیش کی آبادی 7 کروڑ لگ بھگ اور پاکستان کی 6 کروڑ لگ بھگ تھی
مطلب بنگلا دیش کی نسبت پاکستان کی آبادی ایک کروڑ کم تھی
اور آج 2026 میں بنگلا دیش میں 17 کروڑ آبادی ہے اور پاکستان کی آبادی 26 کروڑ ہے
بنگلا دیشی 55 سال میں 10 کروڑ آبادی ہی بڑھا پائے
اور ہم نے 20 کروڑ مطلب بنگلا دیش سے ڈبل آبادی آبادی بڑھائی ہے
اس میں کمال یہ ہے کہ
حکمران اشرافیہ سے لے کر گلی محلے کی اشرافیہ تک کسی کو نہ اس کا احساس ہے اور نہ سوچ

روزانہ کی بنیاد پر #کاٹن #کپاس ، #گندم ، ، ، #چینی #گھی #باجرہ #تل #جوار ، #سونا #چاندی





کے #ریٹس، #تجزیہ اور #کاروباری خبریں_ور_تبصروں کیلئے ہمارا #چینل #فیسبک #پیج اور #یوٹیوب چینل کو #فالو اور #شیئر کریں۔ شکریہ 👇👇
♥️ 🌐ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ👇 ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
یوٹیوب پیج کو سبسکرائب کریں۔ 👇👇
https://youtube.com/?si=ZpsSAZBGUUnFGUKa
فیسبک پیج کو فالو کریں۔ 👇👇
https://www.facebook.com/profile.php?id=61557370799892&mibextid=ZbWKwL
واٹس ایپ چینل کو فالو کریں۔ شکریہ👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029VagYO1lGzzKKQd7s8e12

تمام اہل اسلام کو حج مبارک ہو لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَا...
26/05/2026

تمام اہل اسلام کو حج مبارک ہو

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ

حاضر ہوں اے اللہ میں حاضر ہوں، تیرا کوئی شریک نہیں، تیرے ہی لئے تعریفیں ہیں، نعمتیں اور بادشاہت تیری ہے، تیرا کوئی شریک نہیں

سعودی عرب میں رہنے والے پاکستانیوں کی تعداد 27 لاکھ سے زائد ہے جو کہ پوری دنیا میں رہنے والے پاکستانیوں کی سب سے زیادہ ت...
25/05/2026

سعودی عرب میں رہنے والے پاکستانیوں کی تعداد 27 لاکھ سے زائد ہے جو کہ پوری دنیا میں رہنے والے پاکستانیوں کی سب سے زیادہ تعداد ہے، جبکہ گلف کے تمام ممالک میں رہنے والے پاکستانیوں کی تعداد 40 لاکھ سے زیادہ ہے😊

گلف ممالک نے کئی غریبوں کو غربت سے نکالا اور کئی بے روزگاروں کو روزگار دیا ہے جو فائدہ گلف ممالک خصوصاً سعودیہ سے پاکستان نے حاصل کیا وہ اکیلا ایران پاکستان کو کبھی نہیں دے سکتا، ٹھیک ہے آپ لوگ اسرائیل اور امریکہ کے خلاف ایران کو سپورٹ کریں لیکن اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ آپ سوشل میڈیا پر آ کر گلف ممالک پر تنقید کریں اور آپ کی ہر تنقید اور گلے شکوے گلف ممالک اور خاص کر سعودی عرب کیلئے ہوں،😊

ہر ملک کی اپنی خارجہ پالیسی ہوتی ہے اور یہ پالیسیاں جو لوگ بناتے ہیں انہیں عوام ہی پاور میں لے کر آتی ہے اور حکومتیں یہ بات اچھی طرح جانتی ہیں کہ کس ملک سے ان کو زیادہ فائدہ حاصل ہو گا کس کا ساتھ دینا ہے اور کس کا نہیں دینا، ذرا یہ سوچیں اگر گلف ممالک پاکستانیوں کو نکال دیں تو لاکھوں پاکستانی بے روزگار ہو جائیں گے اور پاکستان کی حالت ایسی نہیں کہ وہ اتنے لوگوں کو روزگار دے پائے، 😉

یہ نہ سوچیں کہ اگر پاکستانی گلف میں نہیں ہوں گے تو گلف ممالک کا کام رک جائے گا ایسا بالکل نہیں ہے کیونکہ پاکستانیوں کے علاؤہ انڈین، بنگالی، انڈونیشیائی، فلپائنی، مصری، سوڈانی، یمنی بھی گلف ممالک میں کام کرتے ہیں اگر پاکستانی گلف سے نکال بھی دئیے جائیں تو ان کی مین پاور پر کچھ خاص فرق نہیں پڑے گا البتہ پاکستان کے لاکھوں لوگ بے
روزگار ہو جائیں گے 🇸🇦💸💰🪙


19/05/2026

گندم سٹوریج کے ٹیکنیکل طریقے،
گندم ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت کریک ڈاون
مافیا نے گندم اینٹوں بنانے والے پھٹوں میں چھپا رکھی ہے😂

روزانہ کی بنیاد پر #سونا #چاندی #کاٹن #کپاس ، #گندم ، ، ، #چینی #گھی #باجرہ #تل #جوار ،
کے #ریٹس، #تجزیہ اور #کاروباری کیلئے ہمارا #چینل #فیسبک #پیج اور #یوٹیوب چینل کو #فالو اور #شیئر کریں۔ شکریہ 👇👇
♥️ 🌐ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ👇 ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ



یوٹیوب پیج کو سبسکرائب کریں۔ 👇👇
https://youtube.com/?si=ZpsSAZBGUUnFGUKa
فیسبک پیج کو فالو کریں۔ 👇👇
https://www.facebook.com/profile.php?id=61557370799892&mibextid=ZbWKwL
واٹس ایپ چینل کو فالو کریں۔ شکریہ👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029VagYO1lGzzKKQd7s8e12

17/05/2026

ذوالحج کا مہینہ سب کو بہت بہت مبارک
پاکستان میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا عید 27 مئی بروز بدھ کو ہوگی

Address

Sahiwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Information Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share