Edit Genius

Edit Genius "Transforming Vision into Reality" I never give up until I finish something. I get on well with all kinds of people. Hard work doesn't bother me.
(1)

I like everything I do to be well-organized.I am good to those I care about.

الحمدللہ ✨*گرافک ڈیزائن اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا بہترین امتزاج!*چاہے آن لائن اکیڈمیز کے لیے پروفیشنل بینرز ہوں، اردو ڈی...
17/05/2026

الحمدللہ ✨
*گرافک ڈیزائن اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا بہترین امتزاج!*

چاہے آن لائن اکیڈمیز کے لیے پروفیشنل بینرز ہوں، اردو ڈیزائنز، کتابوں کے خوبصورت کورز، فیشن برانڈز کی پریزنٹیشن ہو، لوگو برانڈنگ ہو یا پھر اسکول فلیکس, کمرشل بینرز یا پھر سکول برینڈنگ ہمارے طلبہ نے ہر شعبے میں اپنی صلاحیتوں کا بہترین مظاہرہ کیا ہے۔
ہمیں بے حد خوشی ہوتی ہے جب ہم اپنے سٹوڈنٹس کا کام ڈسپلے کرتے ہیں، کیونکہ انہوں نے گرافک ڈیزائن کے ساتھ *Artificial Intelligence* کو استعمال کرتے ہوئے شاندار نتائج حاصل کیے ہیں۔

AI میں سب سے اہم چیز کیا ہے؟
*صحیح کمانڈ دینا (Prompting Skill)* اور ہمارے طلبہ نے یہ مہارت بہترین انداز میں سیکھی اور ثابت کی۔

سب سے خوشی کی بات یہ ہے کہ ہمارے بہت سے سٹوڈنٹس نے سیکھنے کے ساتھ ساتھ *Earn کرنا بھی شروع کر دیا ہے۔* چاہے آغاز چھوٹا ہو، لیکن کامیابی کا سفر شروع ہونا ہی اصل کامیابی ہوتی ہے۔

ان شاء اللہ یہی طلبہ مستقبل میں مزید کامیابیاں حاصل کریں گے اور بہت آگے جائیں گے۔ 🚀✨

الحمدللہ ✨*گرافک ڈیزائن اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا بہترین امتزاج!*چاہے آن لائن اکیڈمیز کے لیے پروفیشنل بینرز ہوں، اردو ڈی...
17/05/2026

الحمدللہ ✨
*گرافک ڈیزائن اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا بہترین امتزاج!*

چاہے آن لائن اکیڈمیز کے لیے پروفیشنل بینرز ہوں، اردو ڈیزائنز، کتابوں کے خوبصورت کورز، فیشن برانڈز کی پریزنٹیشن ہو، لوگو برانڈنگ ہو یا پھر اسکول فلیکس— ہمارے طلبہ نے ہر شعبے میں اپنی صلاحیتوں کا بہترین مظاہرہ کیا ہے۔
ہمیں بے حد خوشی ہوتی ہے جب ہم اپنے سٹوڈنٹس کا کام ڈسپلے کرتے ہیں، کیونکہ انہوں نے گرافک ڈیزائن کے ساتھ *Artificial Intelligence* کو استعمال کرتے ہوئے شاندار نتائج حاصل کیے ہیں۔

AI میں سب سے اہم چیز کیا ہے؟
*صحیح کمانڈ دینا (Prompting Skill)* اور ہمارے طلبہ نے یہ مہارت بہترین انداز میں سیکھی اور ثابت کی۔

سب سے خوشی کی بات یہ ہے کہ ہمارے بہت سے سٹوڈنٹس نے سیکھنے کے ساتھ ساتھ *Earn کرنا بھی شروع کر دیا ہے۔* چاہے آغاز چھوٹا ہو، لیکن کامیابی کا سفر شروع ہونا ہی اصل کامیابی ہوتی ہے۔

ان شاء اللہ یہی طلبہ مستقبل میں مزید کامیابیاں حاصل کریں گے اور بہت آگے جائیں گے۔ 🚀✨

*اے آئی کا مشہور ماڈل چیٹ جی پی ٹی پلس ...جس کی ماہانہ قیمت 5700 بنتی ہے... وہ ایک مہینے کے لیے فری ہوگیا ہے۔**طریقہ: اس...
14/05/2026

*اے آئی کا مشہور ماڈل چیٹ جی پی ٹی پلس ...جس کی ماہانہ قیمت 5700 بنتی ہے... وہ ایک مہینے کے لیے فری ہوگیا ہے۔*

*طریقہ: اس کے ویب ورژن پر چلے جائیں وہاں سے کلیم کریں اور اپنا بینک اکاؤنٹ دے دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن مہینہ پورا ہونے سے پہلے پہلے ان سبسکرائب کریں ورنہ پھر پورے پیسے کٹیں گے*
موبائل پر گوگل کروم یا جو بھی براؤزر آپ استعمال کرتے اس سے کریں لیپ ٹاپ وغیرہ پر نہیں دے رہا

کیا اس عید تک آپ بھی اپنی زندگی میں کوئی حقیقی تبدیلی دیکھنا چاہتے ہیں؟یا پھر صرف سوچتے اور پلان بناتے رہنا چاہتے ہیں؟ال...
09/05/2026

کیا اس عید تک آپ بھی اپنی زندگی میں کوئی حقیقی تبدیلی دیکھنا چاہتے ہیں؟
یا پھر صرف سوچتے اور پلان بناتے رہنا چاہتے ہیں؟

الحمدللہ! ہمارے ایک اور طالب علم نے کامیابی حاصل کر کے ثابت کر دیا کہ سیکھنے والا کبھی پیچھے نہیں رہتا۔
جب ہمارے اسٹوڈنٹس کامیاب ہوتے ہیں، تو ہمارا اعتماد اور حوصلہ دونوں بڑھ جاتے ہیں۔

آج کا دور Skills، Digital Learning اور Smart Earning کا دور ہے۔
وقت کے ساتھ چلنا سیکھیں، کہیں ایسا نہ ہو کہ دنیا آگے نکل جائے اور آپ صرف دیکھتے رہ جائیں۔
سیکھیں… سمجھیں… آگے بڑھیں…
ہم یہ نہیں کہتے کہ ہم سے سیکھیں چاہے کہیں سے بھی سیکھیں، لیکن سیکھنا کبھی مت چھوڑیں۔
جدید دور کے تقاضوں کے مطابق چلنا سیکھیں

08/05/2026

الفاظ کی خوبصورتی ہو یا اسلامی تربیت کی روشنی…
ہمارے طلبہ صرف سیکھ نہیں رہے، بلکہ اپنی صلاحیتوں کو ایک نئی پہچان دے رہے ہیں۔ ✨

🕌 Islamic Duas Presentation
🎬 Poem Presentation

یہ ہے وہ کریئیٹو لرننگ جہاں ہنر، اعتماد اور کردار ساتھ ساتھ پروان چڑھتے ہیں۔
آپ بھی سیکھنا چاہتے ہیں تو آج ہی ہمارے ساتھ اپنی جرنی شروع کریں۔

🚨 اے آئی ویبسائٹ!🚨آج کے دور میں صرف AI استعمال کرنا کافی نہیں…اصل کھیل ہے صحیح کمانڈز اور اسمارٹ ورک سیکھنے کا! 💡اسی لیے...
07/05/2026

🚨 اے آئی ویبسائٹ!🚨
آج کے دور میں صرف AI استعمال کرنا کافی نہیں…
اصل کھیل ہے صحیح کمانڈز اور اسمارٹ ورک سیکھنے کا! 💡
اسی لیے **Edit Genius** لے کر آیا ہے
🎯 موبائل فرینڈلی Advanced Artificial Intelligence Course
جہاں آپ سیکھیں گے:

✅ بغیر کوڈنگ کے ویب سائٹ بنانا
✅ اپنے Custom AI Gems / AI Agents تیار کرنا
✅ AI سے آٹومیٹک کام لینا
✅ Advanced Prompt Commands
✅ AI کے ذریعے بزنس، اسٹڈی اور فری لانسنگ کو اسمارٹ بنانا

🌐 خاص بات:
ہمارے طلباء نے AI کی مدد سے اپنی ویب سائٹس اور پراجیکٹس تیار کیے ہیں، جن کی جھلکیاں بھی آپ دیکھ سکیں گے۔
یعنی یہ صرف تھیوری نہیں بلکہ مکمل *پریکٹیکل لرننگ* ہے۔

💻 باقی اداروں میں ایسے کورسز کی فیس ہزاروں میں لی جاتی ہے،
لیکن ہم یہ کورس صرف *1000 روپے* میں فراہم کر رہے ہیں تاکہ ہر طالبعلم جدید ٹیکنالوجی سیکھ سکے۔

👨‍💻 یہ کورس خاص طور پر:
✔ فری لانسرز
✔ سٹوڈنٹس
✔ شاپ اونرز
✔ ڈیجیٹل لرنرز
کے لیے بہترین ہے۔

📌 اگر آپ بھی AI کے ذریعے اپنا کام آسان، تیز اور پروفیشنل بنانا چاہتے ہیں تو سیکھنا شروع کریں بہانے بنانا چھوڑیں

ہمارے طلباء کے ڈیزائن شدہ ویبسائٹ لنکس آپ بھی چیک کریں

Website links

1. https://allahnames.netlify.app/
2. https://allahnamess.netlify.app/
3. https://zemedia.netlify.app/
4. https://zemedia.netlify.app/
5. https://capimrankhan.netlify.app/

صرف کورس نہیں کلائنٹس ہنٹنگ کا مکمل راستہہمارے موبائل فرینڈلی کورسز میںویڈیو ایڈیٹنگآرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI)گرافک ڈیزائنن...
06/05/2026

صرف کورس نہیں کلائنٹس ہنٹنگ کا مکمل راستہ

ہمارے موبائل فرینڈلی کورسز میں
ویڈیو ایڈیٹنگ
آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI)
گرافک ڈیزائننگ

TikTok گروتھ اینڈ ارننگ

یہ تمام کورسز بیسک سے ایڈوانس لیول تک سکھائے جاتے ہیں تاکہ طلبہ صرف سیکھیں نہیں بلکہ اپنی کمائی کا سفر بھی شروع کر سکیں۔
فری لانسنگ پلیٹ فارمز جیسے Fiverr Upwork اور People PerHour پر کلائنٹس حاصل کر سکتے ہیں۔

پر بزنسز کو TikTok اور Facebook, Instagram اپنی سروسز دے سکتے ہیں۔

ویڈیو ایڈیٹنگ، گرافک ڈیزائننگ، Al Content کے Social Media Management اور Creation

ذریعے ماہانہ آمدن بنا سکتے ہیں۔

کے بعد Monetization پیجز گرو کر کے TikTok انہیں سیل کر کے بھی earning opportunities حاصل کر سکتے ہیں۔

لوکل اور انٹرنیشنل کلائنٹس کے ساتھ کام کر کے اپنا آن لائن کیریئر بنا سکتے ہیں۔

آج موبائل صرف استعمال کرنے کے لیے نہیں... اپنی اسکل سے انکم بنانے کے لیے بھی ہے۔

اب سیکھیں، پریکٹس کریں، کلائنٹس ہنٹنگ ٹرکس سیکھیں اور کمائی شروع کریں!

ہم صرف پڑھاتے نہیں سکھاتے بھی ہیں اور راستہ بھی دکھاتے ہیں

جب گرافک ڈیزائننگ ملے اے آئی سے… تو تخلیق بنتی ہے شاہکار! 🔥ہمارے طلباء کا کام خود ان کی محنت، سیکھنے کے جذبے اور کریئیٹو...
06/05/2026

جب گرافک ڈیزائننگ ملے اے آئی سے… تو تخلیق بنتی ہے شاہکار! 🔥
ہمارے طلباء کا کام خود ان کی محنت، سیکھنے کے جذبے اور کریئیٹوٹی کی پہچان ہے۔
آپ بھی اپنی صلاحیت کو ہنر میں بدلیں۔

06/05/2026

کبھی کبھی طلبہ اپنی محنت، کریئیٹوٹی اور محبت سے استاد کا سر فخر سے بلند کر دیتے ہیں۔✨
ہمارے طلبہ نے Artificial Intelligence کی مدد سے Edit Genius Academy کے لیے یہ خوبصورت ویڈیو تیار کی، جو ان کے جذبے، سیکھنے کی لگن اور تخلیقی سوچ کا ثبوت ہے۔

ایسے باصلاحیت طلبہ ہی کسی ادارے کی اصل پہچان ہوتے ہیں۔
🏆شاباش چیمپئنز! اسی جذبے کے ساتھ سیکھتے رہیں، آگے بڑھتے رہیں، کیونکہ محنت کرنے والے ہی دوسروں کے لیے مثال بنتے ہیں۔ 🌟
shah
ہمیشہ کامیاب رہیں قدم بہ قدم

✨ محنت کبھی ضائع نہیں جاتی! ✨الحمدللہ! ہمارے ٹک ٹاک ارننگ کورس کے ایک اور کامیاب اسٹوڈنٹ نے اپنی  پہلی آن لائن ارننگ حاص...
05/05/2026

✨ محنت کبھی ضائع نہیں جاتی! ✨
الحمدللہ! ہمارے ٹک ٹاک ارننگ کورس کے ایک اور کامیاب اسٹوڈنٹ نے اپنی پہلی آن لائن ارننگ حاصل کر لی۔ 💵📱
یہ صرف کمائی نہیں…
یہ اعتماد، سیکھنے کے جذبے اور مستقل مزاجی کا نتیجہ ہے۔
جب صحیح رہنمائی، عملی ٹریننگ اور اپنی محنت ایک ساتھ مل جائیں تو کامیابی خود راستہ بنا لیتی ہے۔

اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ صرف موبائل کے ذریعے *ٹک ٹاک سے ارننگ، گروتھ اور ڈیجیٹل اسکلز* سیکھیں، تو اب وقت ہے خود پر انویسٹ کرنے کا۔

✅ مکمل پریکٹیکل ٹریننگ
✅ موبائل فرینڈلی لرننگ
✅ Beginner to Advanced Guidance
✅ ارننگ کے حقیقی طریقے

*آج سیکھیں… تاکہ کل آپ کی کامیابی دوسروں کے لیے مثال بنے۔*

اگر آپ ابھی سوچ رہے ہیں تو سوچنا چھوڑیں اپنے لیے قدم اٹھائیں
چاہے کہیں سے بھی سیکھیں لیکن سیکھیں ضرور
تاکہ جدید دور کی دوڑ میں پیچھے نا رہ جائیں۔۔۔۔

05/05/2026

🎬 کسی بھی ویڈیو کی کامیابی ایک شاندار انٹرو سے شروع اور جاندار سیمسنگ پر ختم ہوتی ہے!
ویڈیو ایڈیٹنگ میں چھوٹی چھوٹی باریکیاں ہی آپ کے کام کو پروفیشنل بناتی ہیں، اور ہمارے کورس میں انہی چیزوں پر خاص توجہ دی جاتی ہے۔

📱 موبائل ویڈیو ایڈیٹنگ کورس
⏳ مدت: 2 ماہ
💰 فیس: صرف 1000 روپے (کوئی اضافی چارجز نہیں)

اس کورس میں آپ کو مکمل پریکٹیکل ٹریننگ دی جائے گی:
✅ CapCut
✅ InShot
✅ KineMaster

🎥 شروع سے پروفیشنل لیول تک سب کچھ صرف موبائل پر سیکھیں!

Address

Bilal Colony
Sahiwal
57000

Telephone

+923186822437

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Edit Genius posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Edit Genius:

Share