Prime Digital Solutions

Prime Digital Solutions Prime Digital Solutions offers solutions to all your digital problems. Our slogan is "Have focus on your business and leave the rest upon us".

We will do A to Z marketing for your business on digital specially social media platforms.

Back Again, fasten your seat belts and ready for rocket boost for your business.
11/12/2023

Back Again, fasten your seat belts and ready for rocket boost for your business.

29/09/2023
پرائم ڈیجیٹل سولیوشنز کی جانب سے تمام اہل ایمان کو عید الاضحیٰ مبارک ہو ❤️
29/06/2023

پرائم ڈیجیٹل سولیوشنز کی جانب سے تمام اہل ایمان کو عید الاضحیٰ مبارک ہو ❤️

پریشان کیوں ہیں؟ آپ صرف کاروبار کا نام بتائیں۔ مارکیٹنگ ہماری ذمہ داری،  کسٹمر آپ سے خود رابطہ کرے گا۔ مزید معلومات کے ل...
15/06/2023

پریشان کیوں ہیں؟
آپ صرف کاروبار کا نام بتائیں۔ مارکیٹنگ ہماری ذمہ داری، کسٹمر آپ سے خود رابطہ کرے گا۔ مزید معلومات کے لیے رابطہ کیجیے:
واٹس ایپ: 03232038844
فون نمبر: 0402038844
ایمیل: [email protected]

آپ ریئیل اسٹیٹ کے شعبے سے وابستہ ہیں۔ اپنے پلاٹ، گھر، دکان کو بیچنا چاہتے ہیں۔ کسٹمرز کی تلاش میں ہیں تو پرائم ڈیجیٹل سو...
15/06/2023

آپ ریئیل اسٹیٹ کے شعبے سے وابستہ ہیں۔ اپنے پلاٹ، گھر، دکان کو بیچنا چاہتے ہیں۔ کسٹمرز کی تلاش میں ہیں تو پرائم ڈیجیٹل سولیوشنز لایا آپ کے لیے شاندار موقع۔۔۔۔۔۔ اپنے کاروبار کی ڈیجیٹل مارکیٹنگ ہم سے کروائیں۔ اور یقینی کسٹمرز پائیں۔
Services we offer:
👉Social media posters
👉 WhatsApp Marketing
👉Facebook marketing (Facebook Ad campaigns and boosted posts)
👉A2Z branding of your business

For more details WhatsApp: 03232038844

بڑی عید کی بڑی آفر۔۔۔۔۔ اپنے کاروبار کی تشہیر کے لیے خوبصورت اشتہار بنوائیں۔ وہ بھی صرف 300 روپے میں۔ یہ آفر محدود مدت ک...
15/06/2023

بڑی عید کی بڑی آفر۔۔۔۔۔
اپنے کاروبار کی تشہیر کے لیے خوبصورت اشتہار بنوائیں۔ وہ بھی صرف 300 روپے میں۔
یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔ مزید معلومات کے لیے رابطہ:
03232038844

ڈیجیٹل برینڈنگ کسی بھی کاروبار کا لازمی جزو ہے۔ آپ کے کاروبار کی پراپر کلر تھیم ہونی چاہیے۔ لوگو سے لے کر فلیکسز تک وہ ت...
14/06/2023

ڈیجیٹل برینڈنگ کسی بھی کاروبار کا لازمی جزو ہے۔ آپ کے کاروبار کی پراپر کلر تھیم ہونی چاہیے۔ لوگو سے لے کر فلیکسز تک وہ تھیم آپ کے کاروبار کی پہچان بنتی ہے۔ آج کے دور میں ڈیجیٹل فیلڈ میں قدم رکھنے سے پہلے اگر آپ اپنے کاروبار کی مناسب برینڈنگ کروا لیں تو کسٹمر کی نظر میں آپ کا کاروبار ایک میعاری اور آتھنٹک کاروبار کی حیثیت اختیار کر جاتا ہے۔
پرائم ڈیجیٹل سولیوشنز آپ کے کاروبار کی ڈیجیٹل برینڈنگ کرے گا۔ وہ بھی انتہائی مناسب قیمت پر، آپ صرف اپنے کاروبار کا نام بتائیں اور نیچر بتائیں۔ لوگو سے لے کر پوسٹرز تک ڈیزائن کرنے کی ہماری ذمہ داری۔۔۔۔۔۔
مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کیجیے:
واٹس ایپ: 03232038844
فون نمبر: 0402038844
ایمیل: [email protected]

اپنے کاروبار کے لیے گرافکس ہم سے تیار کروائیں۔ خوبصورت دیدہ زیب گرافکس۔۔۔۔۔ انتہائی مناسب اور ارزاں نرخوں پر تیار کروائی...
06/06/2023

اپنے کاروبار کے لیے گرافکس ہم سے تیار کروائیں۔
خوبصورت دیدہ زیب گرافکس۔۔۔۔۔ انتہائی مناسب اور ارزاں نرخوں پر تیار کروائیں۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ:
03232038844
0402038844
[email protected]

فکر کس بات کی؟ آپ کا فیسبک پیج ہم مینج کریں گے۔ روزانہ، ہفتہ وار اور ماہانہ کے حساب سے سستے ترین لیکن میعاری پوسٹس پر مش...
11/05/2023

فکر کس بات کی؟
آپ کا فیسبک پیج ہم مینج کریں گے۔ روزانہ، ہفتہ وار اور ماہانہ کے حساب سے سستے ترین لیکن میعاری پوسٹس پر مشتمل پیکج کا انتخاب کریں۔ اور باقی ہم پر چھوڑ دیں۔
پیج کی نیش کے مطابق پروفیشنل گرافکس، پوسٹس اور ویڈیوز لگائی جائیں گی۔ صرف یہی نہیں اگر آپ چاہیں تو بجٹ کے مطابق فیسبک ایڈ لگانے کی سہولت بھی دستیاب ہے۔ اپنی آڈینس اور لوکیشن کا انتخاب کریں۔ فیسبک ایڈ ہماری ذمہ داری۔۔۔۔۔۔۔
کوالٹی کانٹنٹ، پروفیشنل ڈیزائننگ، مناسب ترین ریٹس۔۔۔۔۔ تو پھر دیر کس بات کی۔ ابھی رابطہ کیجیے:
03232038844
040-2038844
[email protected]

رزق کی خاطر پاپڑ بیلنے والا ہر انسان اپنے آپ میں ایک مزدور ہے۔ کوئی قلمی مزدور ہے تو کوئی دستی، یوم مزدور پر تمام مزدورو...
01/05/2023

رزق کی خاطر پاپڑ بیلنے والا ہر انسان اپنے آپ میں ایک مزدور ہے۔ کوئی قلمی مزدور ہے تو کوئی دستی، یوم مزدور پر تمام مزدوروں کی ہمت و استقامت کو سلام

Address

Prime Digital Solutions, MA Tower, Master IT Road Sahiwal
Sahiwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prime Digital Solutions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share