AdSafa Marketing

AdSafa Marketing Welcome to AdSafa Marketing – Your Trusted Growth Partner

You’re in the right place! DM “Start” to book your free campaign strategy call today.

Facebook & Meta Ads Manager | Performance Marketer | Helping Brands Increase Sales & Maximize Ads Profit (ROAS) with Data-Driven Strategies | Available for collaborations and freelance projects. We help businesses boost sales, traffic, and brand visibility with high-converting Facebook & Instagram Ads. What We Do
• Campaign, Ad Set & Ad Creation
• Pixel Setup & Custom Events
• Lookalike, Custom &

Retargeting Audiences
• ROI-Focused Retargeting Ads
• Full Campaign Optimization & A/B Testing
• Daily Monitoring, Budget Optimization & Weekly Reports
• Campaign Types: Traffic | Conversions | Leads | Awareness | Sales | Messaging

Why Choose Us?
• Higher CTR (Click-Through Rate)
• More Sales, Traffic & Conversions
• Maximum ROI with smart targeting

📞 Let’s Grow Your Business
Whether you’re launching a product, promoting services, or scaling your brand we create campaigns that deliver real results, not just clicks.

ایڈ میں دکھانا اور کسٹمر کو ڈیلیور کچھ اور کرنا. عارضی سیلز تو دے سکتا ہے، لیکن بزنس سے برکت ختم کر دیتا ہے۔ انٹرنیٹ کے ...
01/07/2026

ایڈ میں دکھانا اور کسٹمر کو ڈیلیور کچھ اور کرنا. عارضی سیلز تو دے سکتا ہے، لیکن بزنس سے برکت ختم کر دیتا ہے۔

انٹرنیٹ کے دور میں کسٹمر اب بیوقوف نہیں ہے۔ جب آپ ایڈ کاپی میں سچ لکھتے ہو اور پروڈکٹ کی اصل تصویر دکھاتے ہو، تو شروع میں شاید سیلز کم ہوں، لیکن کسٹمر کا جو اعتماد بنتا ہے وہ لائف ٹائم رہتا ہے۔

ہمارا مارکیٹنگ اصول صاف ہے:
✔ نو فیک ڈسکاؤنٹس (No Fake Offers)
✔ نو اوور-پرومیسنگ (No Over-Promising)
✔ ۱۰۰٪ اوریجنل پروڈکٹ شوٹ

ایمانداری سے کسٹمر ریپیٹ ہوتا ہے، اور ریپیٹ کسٹمر ہی آپ کا ایڈ بجٹ بچاتا ہے۔
💬 کیا آپ بھی اپنے برانڈ کو سچے اور لانگ ٹرم ماڈل پر اسکیل کرنا چاہتے ہیں؟ کمنٹ میں "BARAKAH" لکھیں، آئیں مل کر کام کریں۔

روزانہ 50آرڈرز آ رہے ہیں، لیکن مہینے کے آخر میں پرافٹ کے بجائے صرف ریٹرن پارسلز (RTO) ہاتھ آ رہے ہیں؟ 📉پاکستان میں کپڑوں...
29/06/2026

روزانہ 50آرڈرز آ رہے ہیں، لیکن مہینے کے آخر میں پرافٹ کے بجائے صرف ریٹرن پارسلز (RTO) ہاتھ آ رہے ہیں؟ 📉

پاکستان میں کپڑوں کے برانڈز ایڈز کے غلط سیٹ اپ کی وجہ سے مار کھاتے ہیں۔ جب آپ سستی آڈینس کے چکر میں غلط لوگوں کو ایڈ دکھاتے ہو، تو فیک آرڈرز بڑھ جاتے ہیں۔

ریٹرنز کو ۳۰٪ سے کم کرنے کے لیے یہ ۲ کام فوراً کرو:
1️⃣ WhatsApp Confirmation: آرڈر پیک کرنے سے پہلے کسٹمر سے ایڈریس اور سائز واٹس ایپ پر لازمی کنفرم کرو۔
2️⃣ Exclude Fake Audiences: ایڈز مینیجر میں جا کر ان لوگوں کو نکالیں (Exclude کریں) جو بار بار صرف "Price" کمنٹ کرتے ہیں پر خریدتے نہیں۔

بزنس صرف آرڈرز لانے کا نام نہیں، انہیں کسٹمر کے گھر پہنچانے کا نام ہے۔
💬 کیا آپ کا RTO ریٹ بھی 20٪ سے زیادہ ہے؟ کمنٹ میں "RTO" لکھو، میں آپ کو ہماری ایجنسی کا Order Verification Script ڈی ایم (DM) کروں گا!

لوگ آپ کے ایڈ پر کلک کرنا بند کر رہے ہیں؟ 📉 ایسا کتنی بار ہوا ہے کہ ایک ایڈ پہلے ہفتے تو زبردست سیلز دیتا ہے، اور دوسرے ...
26/06/2026

لوگ آپ کے ایڈ پر کلک کرنا بند کر رہے ہیں؟ 📉 ایسا کتنی بار ہوا ہے کہ ایک ایڈ پہلے ہفتے تو زبردست سیلز دیتا ہے، اور دوسرے ہفتے اچانک اس کا ROAS گر جاتا ہے؟ 🤦‍♂️

مارکیٹنگ کی زبان میں اسے "Ad Design and Creative Fatigue" کہتے ہیں۔ یعنی لوگ آپ کا ایک ہی ڈیزائن اور ایک ہی ویڈیو بار بار دیکھ کر بور ہو چکے ہوتے ہیں۔

اس کا حل بجٹ بڑھانا نہیں ہے، بلکہ یہ 3 چیزیں بدلنا ہے:
⏱️ The Hook: ویڈیو کے پہلے 3 سیکنڈ یا امیج کی مین ہیڈ لائن بدل دیں۔
🎯 The Angle: اگر پہلے پروڈکٹ کی "قیمت" پر ایڈ چلایا تھا، تو اب اس کے "فائدے" یا "مسئلے کے حل" پر ایڈ بنائیں۔
🎁 The Offer: کسٹمر کو متوجہ کرنے کے لیے کوئی نئی ڈیل، ڈسکاؤنٹ یا فری شپنگ ایڈ کر دیں۔

بجٹ ضائع کرنا بند کرو، اور اپنے کریٹیوز کو اسمارٹ طریقے سے ٹیسٹ کرو!

💬 کیا آپ کے ایڈز کا ROAS بھی اچانک گر گیا ہے؟
نیچے کمنٹ میں "HELP" لکھیں، آپ کا ایڈ اکاؤنٹ خود چیک کروں گا!

ویب سائٹ پر ٹریفک تو بہت آ رہی ہے لیکن سیلز نہیں ہو رہیں، تو ایڈز کو مزید پیسے دینا بند کریں! ❌اکثر لوگ صرف "Cost Per Cl...
24/06/2026

ویب سائٹ پر ٹریفک تو بہت آ رہی ہے لیکن سیلز نہیں ہو رہیں، تو ایڈز کو مزید پیسے دینا بند کریں! ❌

اکثر لوگ صرف "Cost Per Click" یا "Impressions" دیکھ کر خوش ہوتے رہتے ہیں۔ لیکن اصلی گیم تین چیزوں کا ہے:

1️⃣ CTR (Link Click-Through Rate): اگر یہ ۱٪ سے کم ہے، تو تمہارا ایڈ کریٹیو بیکار ہے۔
2️⃣ Conversion Rate: اگر لوگ کلک کر کے آ رہے ہیں پر خرید نہیں رہے، تو ویب سائٹ یا پروڈکٹ کی آفر میں مسئلہ ہے۔
3️⃣ ROAS (Return on Ad Spend): جو سب سے مین ہے اور آپ کا سچا پرافٹ بتاتا ہے۔

جب تک ان نمبرز کو صحیح طرح پڑھنا نہیں سیکھیں گے، ایڈز مینیجر میں بجٹ جلتا رہے گا۔
💬 تمہارے ایڈز کا اس وقت "Cost Per Purchase" کیا آ رہا ہے؟ کمنٹ میں شیئر کرو، تمہیں فکس کرنے کا طریقہ بتاتا ہوں!

ایڈز پر ۱ لاکھ لگایا اور ۲ لاکھ کی سیلز آ گئی، تو کیا آپ کا بزنس پرافٹ میں ہے؟ 📉 اکثر برانڈ اونرز یہیں مار کھاتے ہیں۔ جب...
23/06/2026

ایڈز پر ۱ لاکھ لگایا اور ۲ لاکھ کی سیلز آ گئی، تو کیا آپ کا بزنس پرافٹ میں ہے؟ 📉

اکثر برانڈ اونرز یہیں مار کھاتے ہیں۔ جب تک تمہیں اپنا سچا ROAS (Return on Ad Spend) نکالنا نہیں آئے گا، تم بجٹ ضائع کرتے رہو گے۔

اپنا اصلی پرافٹ جاننے کے لیے یہ ۳ چیزیں دیکھو:
Total Ad Spend (ایڈز کا خرچہ)
Total Revenue (پوری سیلز)
Product Cost + Delivery (پروڈکٹ اور ڈلیوری کی اصل لاگت)

ان نمبرز کو ملاؤ گے تو پتا چلے گا کہ ایڈز پرافٹ دے رہے ہیں یا جیب سے پیسے جا رہے ہیں۔

💬 کیا تمہیں اپنے بزنس کا بریک-ایون (Break-Even) ROAS پتا ہے؟ کمنٹ میں بتاؤ، میں کیلکولیٹ کرنے میں مدد کروں گا!

📉 1M Reach with  10k likes , but ZERO sales?  یہ "Boost Post" بٹن تمہیں رزلٹ نہیں، صرف دھوکا دے رہا ہے۔ یہ بٹن صرف لائکس...
22/06/2026

📉 1M Reach with 10k likes , but ZERO sales?
یہ "Boost Post" بٹن تمہیں رزلٹ نہیں، صرف دھوکا دے رہا ہے۔ یہ بٹن صرف لائکس کے لیے بنا ہے، سیلز کے لیے نہیں۔

اگر واقعی بزنس بڑھانا ہے تو Meta Ads Manager پہ آؤ۔ صحیح ڈیٹا، صحیح ٹارگٹ، اور اصلی پرافٹ (ROAS) وہیں سے ملتا ہے۔

فضول پیسے ضائع کرنا بند کرو۔

💬 ابھی بھی Boost بٹن استعمال کر رہے ہو؟ نیچے کمنٹ میں "YES" یا "NO" لکھو!
آپ کو ایڈز مینیجر سیٹ اپ کرنے کی گائیڈ ڈی ایم (DM) کروں گا!

🌙 Eid-ul-Fitr Mubarak!    ✨Aapko aur aapki family ko Eid ki dili mubarakbad. Ready to scale smarter with Meta Ads manage...
21/03/2026

🌙 Eid-ul-Fitr Mubarak! ✨
Aapko aur aapki family ko Eid ki dili mubarakbad.

Ready to scale smarter with Meta Ads management & eCommerce Strategy after Eid? 🚀

📈 DM "GROWTH" to scale your brand with a specialist.

GrowthStrategy

🚀 Build & Scale Your Brand with Meta AdsStop wasting ad spend  start scaling smart.
02/03/2026

🚀 Build & Scale Your Brand with Meta Ads
Stop wasting ad spend start scaling smart.

🚀 Build & Scale Your Brand with Meta Ads
Stop wasting ad spend start scaling smart.

Most brands burn 70% of their ad budget without seeing Results.
The difference between an expense and an asset? **The right strategy.**

✅ Scale Up | ✅ Increase Sales | ✅ Long-term Growth

🎁 LAUNCH OFFER:
First 3 clients ko 40% OFF first month
💰 Plus 10% extra save with Subscribe to Save

Open for content, collaborations, and work.
💬 DM "SCALE" let's discuss how we can grow your brand journey.

🚀 Build & Scale Your Brand with Meta Ads Stop wasting ad spend  start scaling smart.Most brands burn 70% of their ad bud...
02/03/2026

🚀 Build & Scale Your Brand with Meta Ads
Stop wasting ad spend start scaling smart.

Most brands burn 70% of their ad budget without seeing Results.
The difference between an expense and an asset? **The right strategy.**

✅ Scale Up | ✅ Increase Sales | ✅ Long-term Growth

🎁 LAUNCH OFFER:
First 3 clients ko 40% OFF first month
💰 Plus 10% extra save with Subscribe to Save

Open for content, collaborations, and work.
💬 DM "SCALE" let's discuss how we can grow your brand journey.

Stop wasting your ad budget on "Likes" and start getting Sales. 📉 ➔ 📈Ramadan is the peak season for E-commerce, but most...
27/02/2026

Stop wasting your ad budget on "Likes" and start getting Sales. 📉 ➔ 📈

Ramadan is the peak season for E-commerce, but most brands lose money because their targeting is off. At ÂdSafâ Marketing, we don't just "run ads"we build scaling systems.

✔ Full Meta Ads Management
✔ ROI-Driven Optimization
✔ Data-Backed Retargeting

👉DM “SCALE” to see how we can maximize your profit before the Eid rush!

Address

Sahiwal

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 13:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AdSafa Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share