Saba Rajput

Saba Rajput Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saba Rajput, Social Media Agency, Sambrial.

13/08/2026
09/08/2026

Sambrial Selabi Rela Har Taraf Tabhi k Manazar ...

03/08/2026

سمبڑیال (نئی آبادی بنگلہ) — ڈنڈوں سے مسلح افراد کی مبینہ کارروائی، نوجوان جان بچانے کے لیے گھر میں گھس گیا
سمبڑیال کے نواحی گاؤں نئی آبادی بنگلہ میں مبینہ طور پر چند افراد ڈنڈوں سے مسلح ہو کر ایک نوجوان کے تعاقب میں گلیوں میں گھومتے رہے۔ عینی شاہدین کے مطابق نوجوان نے اپنی جان بچانے کے لیے قریبی گھر میں پناہ لی۔
واقعے کے دوران شدید ہنگامہ آرائی اور کشیدگی کی صورتحال پیدا ہو گئی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق جھگڑے میں ایک خاتون بھی زخمی ہوئی، جس کے بازو پر چوٹیں آئیں۔
اہلِ علاقہ نے انتظامیہ اور پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کر کے قانون ہاتھ میں لینے والے عناصر کے خلاف کارروائی کی جائے تاکہ علاقے میں امن و امان کی صورتحال برقرار رہ سکے۔

Address

Sambrial

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saba Rajput posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share