Hajveri Printing Services

Hajveri Printing Services Printing, , Photocopy, Office stationery, Scanning Composing & Email, Flex Printing, Mug Printing, T-Shirt Printing, Biometric Services

Color Copy. Black Copy. Fax, Composing, Book Binding, USB Print & Education Advisory

Happy Independence day 🇵🇰
14/08/2026

Happy Independence day 🇵🇰

ہجویری پرنٹنگ سروسز کی تما م ٹیم کی طرف سے آپ سب کو دلی عید مبارک!خوش رہیں، مسکراتے رہیں اورخوشیاں بانٹتے رہیں۔.  ❤️   ...
27/05/2026

ہجویری پرنٹنگ سروسز کی تما م ٹیم کی طرف سے آپ سب کو دلی عید مبارک!
خوش رہیں، مسکراتے رہیں اورخوشیاں بانٹتے رہیں۔.
❤️

26/05/2026

🚨 پنجاب بھر میں ہائی الرٹ 🚨حکومتِ پنجاب کا بڑا فیصلہ، تمام ایئرپورٹس اور پی اے ایف بیسز کے گرد دفعہ 144 نافذ کر دی گئی! ...
20/05/2026

🚨 پنجاب بھر میں ہائی الرٹ 🚨

حکومتِ پنجاب کا بڑا فیصلہ، تمام ایئرپورٹس اور پی اے ایف بیسز کے گرد دفعہ 144 نافذ کر دی گئی! ✈️⚠️

اب ایئرپورٹس اور ایئر بیسز کے 13 کلومیٹر کے دائرے میں 30 دن تک یہ کام مکمل طور پر بند رہیں گے ⛔

🕊️ کبوتر بازی پر پابندی
🔦 لیزر لائٹس چلانے پر پابندی
🥩 چھتوں اور کھلی جگہوں پر گوشت پھینکنے پر پابندی

حکومت کے مطابق یہ اقدامات طیاروں کو پرندوں اور لیزر شعاعوں سے محفوظ رکھنے کے لیے کیے گئے ہیں تاکہ کسی بھی بڑے حادثے سے بچا جا سکے۔ ✈️

⚠️ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی ہوگی!

اب ذرا سوچیں… ایک شوق یا لاپرواہی کتنی بڑی تباہی کا سبب بن سکتی ہے!

Confirmation
16/05/2026

Confirmation

‎وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کاروباری برادری کیلئے بڑا ریلیف!

‎ دکانوں، مارکیٹس، شاپنگ مالز، ہوٹلز، ریسٹورنٹس اور فوڈ آؤٹ لیٹس کو یکم جون 2026 تک مقررہ اوقاتِ بندش سے استثنیٰ دے دیا گیا

Jummab Mubarak
15/05/2026

Jummab Mubarak


01/05/2026

30/04/2026
رجسٹریشن کا عمل شروع ہو چکاہے"وزیراعلی پنجاب رحمت کارڈمستحق بیوہ اور بے سہارا یتیم بچوں کو ان کا حق"📌: بیوہ کیلئے 1 لاکھ...
30/04/2026

رجسٹریشن کا عمل شروع ہو چکاہے

"وزیراعلی پنجاب رحمت کارڈ
مستحق بیوہ اور بے سہارا یتیم بچوں کو ان کا حق"

📌: بیوہ کیلئے 1 لاکھ روپے
📌بے سہارا یتیم بچوں کیلئے 1 لاکھ روپے

⭕: اہلیت کا معیار

🔺کم آمدنی والے گھرانے سے تعلق ہو
🔺پنجاب کے مستقل رہائشی ہوں
🔺نادرا شناختی کارڈ پر بیوہ سٹیٹس درج ہو
🔺سرکاری ملازم یا پنشنر نہ ہو
🔺یتیم بچوں کے ب فارم
🔺موبائل نمبر شناختی کارڈ سے رجسٹرڈ ہونا لازم
🔺مزید معلومات و رہنمائی کیلئے ہیلپ لائن 1077 پر رابطہ کریں

💻مزید معلومات و آن لائن اپلائی کے لئے وٹس ایپ پہ رابطہ کریں
0313-7479070

Jummah Mubarak
17/04/2026

Jummah Mubarak

Address

وڈا باغ جی ٹی روڈ سمبڑیال
Sambrial
51070

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 20:00
Saturday 08:15 - 20:00

Telephone

+923338687554

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hajveri Printing Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hajveri Printing Services:

Shortcuts

Share