16/09/2026
سمبڑیال پیرا فورس کا کارنامہ
تین ماہ سے زائد ہو گیا درخواست لکھ کر دیے
کوئی عمل دخل نہیں کیا اور خود ہی اپنی کاغذوں میں کلئیر کر دی
اس کے بعد دوبارا دفتر میں کتنے چکر لگائے لیکن صاحب قہقہے لگانے اور باتوں میں مصروف تھے
اس کے بعد دوبارا CM portal پر کمپلینٹ کی
ایک ماہ تک پینڈگ رہی اور خود ہی کلئیر کر دی 🤧
اے سی سمبڑیال صاحب
آپ کے دعوے کہا گئے اب 🙄🤔
اے سی صاحب کے پاس بھی دو تین دفعہ گئے لیکن کوئی حل نہیں کیا
فوری طور پر کارروائی کریں اور ہمارا مسئلہ عملی طور پر حل کریں
بندہ ناچیز 🙎
حافظ ابوہریرہ مدنی
کرائم رپورٹر 🎥
عدل ٹی لاہور
AC Sambrial
DC Sialkot
Prime Minister's Office of Pakistan