05/07/2020
چھ ماہ کا کورس صرف دو ہفتوں میں
السلام علیکم عزیز طلباء و طالبات
میں نے چالیس ویڈیوز پر مشتمل مائیکروسوفٹ آفس مینجمنٹ کا ایک کورس آپ لوگوں کے لیے ترتیب دیا ہے جسے آپ زیادہ سے زیادہ دو ہفتوں میں دیکھ کر مکمل کرسکتے ہیں. اس کورس کے اندر وہ تمام سکیلز شامل ہیں جو آپ کسی بھی ادارے سے تین ماہ یا چھ ماہ کا کورس کرنے کے بعد سیکھتے ہیں. بلکہ میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ ان ویڈیوز کے ذریعے آپ بہترین انداز میں مائیکروسافٹ آفس مینجمنٹ کا کورس کر سکتے ہیں.
انشاءاللہ.
ان ویڈیوز میں ونڈوز انسٹالیشن، ڈیٹا ریکوری ،ای میل اکاونٹ بنانا، مائیکروسافٹ ورڈ ، مائیکروسافٹ ایکسل میں فارمولا اور فنکشن کا استعمال کرنا، مائیکروسافٹ پاور پوائنٹ میں بہترین پریزنٹیشنز تیار کرنا اور آن لائن کمائی کیسے کی جا سکتی ہے ان کے بارے میں ویڈیوز شامل ہیں نیچے دیئے گئے پلےلسٹ کے لنک پر کلک کریں اور ان ویڈیوز کو کوئی پرابلم پیش آئے تو آپ کمنٹ سیکشن میں یا میرے گروپ میں اسی پوسٹ کے نیچے اپنی کوئی لکھ سکتے ہیں شکریہ.
How to install Windows 10 from USB Installation Step by Step in from Download bootable USB making tool https://rufus.ie/ Windows 7 / 10 i...