JTI Sanghar

JTI Sanghar jti sanghar

09/02/2026

جمیعت طلبۂ اسلام (جے ٹی آئی) کا عمومی اجلاس نہایت خوش اسلوبی سے منعقد ہوا، جس میں تنظیمی امور، تعلیمی سرگرمیوں اور موجودہ حالات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں بطورِ مہمانِ خصوصی جناب سناءاللہ بروہی (پریس سیکریٹری، صوبہ سندھ) نے شرکت کی اور شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے طلبہ کو دینی، تعلیمی اور تنظیمی میدان میں بھرپور کردار ادا کرنے کی تلقین کی۔ آخر میں آئندہ کے لائحۂ عمل پر مشاورت کی گئی اور اجلاس دعا پر اختتام پذیر ہوا۔

گاؤں خیرآباد میں ایک مفید اور بامقصد تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔اس ورکشاپ میں شرکاء کو اخلاقی تربیت، عملی رہنمائی ا...
06/02/2026

گاؤں خیرآباد میں ایک مفید اور بامقصد تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
اس ورکشاپ میں شرکاء کو اخلاقی تربیت، عملی رہنمائی اور معاشرتی بہتری کے موضوعات پر آگاہی دی گئی۔
اس پروگرام کا مقصد نوجوانوں میں مثبت سوچ، اچھے اخلاق اور سماجی ذمہ داری کا شعور پیدا کرنا تھا۔
اللہ تعالیٰ اس کاوش کو قبول فرمائے اور مزید ایسے تربیتی پروگرام منعقد کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔


جمعیت طلبہ اسلام کی جانب سے 4 فروری کو تعلقہ سنجھورو کے یونٹوں کا دورہ کیا گیا، جس میں ضلع سانگھڑ کا عملہ مکمل طور پر مو...
05/02/2026

جمعیت طلبہ اسلام کی جانب سے 4 فروری کو تعلقہ سنجھورو کے یونٹوں کا دورہ کیا گیا، جس میں ضلع سانگھڑ کا عملہ مکمل طور پر موجود تھا۔”

29/10/2025

Address

District Sanghar
Sanghar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JTI Sanghar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share