Jabba Sarai alamgir

Jabba Sarai alamgir ہم تمام نئے آنے والے دوستوں کو خوش آمدید کہتے ہیں۔۔۔

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔**آج کل انٹر نیٹ کی دنیا میں بہت زیادہ لوگ پیسے کما رہے ہیں ایسی ہی ایک ویب سائٹ نیچ...
04/01/2021

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔*
*آج کل انٹر نیٹ کی دنیا میں بہت زیادہ لوگ پیسے کما رہے ہیں ایسی ہی ایک ویب سائٹ نیچے دی گئی ہے میں بھی اس ویب سائٹ پر خود کام کر رہا ہوں اس ویب سائٹ کو استعمال کرنا بہت ہی ایزی کام ہے جو بھائی اس کو استعمال کرنا چاہتے ہیں وہ استعمال کریں اور جن کو اس کی سمجھ نہ آئے وہ مجھ سے پرسنل پر رابطہ کر لیں۔۔۔*

Refferal link:

Networking isn't how many people you know, it's how many people know you . Our platform will give daily earning and trustable best affiliate programe.You can earn upto 200$ if you have good marketing skill .If you are not good in marketing then you will also earn with your daily paid advertisements.

28/12/2020

پیر قاضی محمود احمد اعوانی صاحب بیان سنتے سنتے لوگوں کی آنکھوں میں آنسو آ گئے۔۔۔

24/12/2020
20/12/2020
20/12/2020
20/12/2020
19/12/2020

Good Morning 🌞
To All My Friends

18/12/2020

Good night 😴😴😴
Every one

18/12/2020

ایک وہ وقت بھی تھا جب "دوکاندار کے پاس کھوٹا سکا چلا دینا ہی سب سے بڑا فراڈ سمجھا جاتا تھا۔ 🤔

یہ ان دنوں کا ذکر ہے جب:

٭ماسٹر اگر بچے کو مارتا تھا تو بچہ گھر آکر اپنے باپ کو نہیں بتاتا تھا۔
اور اگر بتاتا تو باپ اْسے ایک اور تھپڑ رسید کردیتا تھا ۔❤👍🤔

٭یہ وہ دور تھا جب ’’اکیڈمی‘‘کا کوئی تصّور نہ تھا اور ٹیوشن پڑھنے والے بچے نکمے شمار ہوتے تھے۔🤔

٭بڑے بھائیوں کے کپڑے چھوٹے بھائیوں کے استعمال میں آتے تھے اور یہ کوئی معیوب بات نہیں سمجھی جاتی تھی۔👍❤🤔

٭لڑائی کے موقع پر کوئی ہتھیار نہیں نکالتا تھا۔ صرف اتنا کہنا کافی ہوتا ’’ میں تمہارے ابا جی سے شکایت کروں گا۔‘‘ یہ سنتے ہی اکثر مخالف فریق کا خون خشک ہوجاتا تھا۔👍❤🤔

٭اْس وقت کے اباجی بھی کمال کے تھے۔
صبح سویرے فجر کے وقت کڑکدار آواز میں سب کو نماز کے لیے اٹھا دیا کرتے تھے۔بے طلب عبادتیں کرنا ہر گھرکا معمول تھا۔❤👍🤔

٭کسی گھر میں مہمان آجاتا تو اِردگرد کے ہمسائے حسرت بھری نظروں سے اْس گھر کودیکھنے لگتے اور فرمائشیں کی جاتیں کہ ’’ مہمانوں ‘‘ کو ہمارے گھر بھی لے کرآئیں۔جس گھر میں مہمان آتا تھا وہاں پیٹی میں رکھے فینائل کی خوشبو ملے بستر نکالے جاتے ۔
خوش آمدید اور شعروں کی کڑھائی والے تکئے رکھے جاتے ۔
مہمان کے لیے دھلا ہوا تولیہ لٹکایا جاتااورغسل خانے میں نئے صابن کی ٹکیا رکھی جاتی تھی۔👍🤔

٭جس دن مہمان نے رخصت ہونا ہوتا تھا۔
سارے گھر والوں کی آنکھوں میں اداسی کے آنسو ہوتے تھے۔ مہمان جاتے ہوئے کسی چھوٹے بچے کو دس روپے کا نوٹ پکڑانے کی کوشش کرتا تو پورا گھر اس پر احتجاج کرتے ہوئے نوٹ واپس کرنے میں لگ جاتا ۔
تاہم مہمان بہرصورت یہ نوٹ دے کر ہی جاتا۔👍❤🤔

٭شادی بیاہوں میں سارا محلہ شریک ہوتا تھا۔
شادی غمی میں آنے جانے کے لیے ایک جوڑا کپڑوں کا علیحدہ سے رکھا جاتا تھا جو اِسی موقع پر استعمال میں لایا جاتا تھا۔
جس گھر میں شادی ہوتی تھی اْن کے مہمان اکثر محلے کے دیگر گھروں میں ٹھہرائے جاتے تھے۔
محلے کی جس لڑکی کی شادی ہوتی تھی بعد میں پورا محلہ باری باری میاں بیوی کی دعوت کرتا تھا۔👍❤🤔

٭کبھی کسی نے اپنا عقیدہ کسی پر تھوپنے کی کوشش نہیں کی۔ کبھی کافر کافر کے نعرے نہیں لگے۔
سب کا رونا ہنسنا سانجھا تھا۔
سب کے دْکھ ایک جیسے تھے ۔👍❤🤔
وہ دن بھی کتنے اچھے تھے 😥😥😥
۔
۔

Address

Sheikhupur Androni
Sarai Alamgir

Telephone

+923409218961

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jabba Sarai alamgir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jabba Sarai alamgir:

Share