Insight 360 Urdu

Insight 360 Urdu اب دیکھیں حقائق پر مبنی معلومات لمحہ بہ لمحہ آپڈیٹ رہنے کے لیے پیج کو لائک اور فالو کرلیں شکریہ

Insight 360 Urdu  follow our Channel
02/05/2026

Insight 360 Urdu follow our Channel

Follow Insight 360 Urdu's WhatsApp Channel. ‎اب دیکھیں حقائق پر مبنی معلومات لمحہ بہ لمحہ آپڈیٹ رہنے کے لیے ہمارا چینل جوائن کریث اور فالو کرلیں شکریہ.‎ Join 1 follower for the latest updates.

01/05/2026

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ ثالثی کیلئے کئی ممالک تیار ہیں لیکن باضابطہ ثالث صرف پاکستان ہے۔

01/05/2026

#

01/05/2026

امریکی حکومت کی جانب سے عدالت میں جمع کرائی گئی ایک یادداشت میں نئی تصاویر شامل کی گئی ہیں، جن میں گزشتہ ہفتے وائٹ ہاؤس کرسپونڈنٹس ڈنر پر فائرنگ کے ملزم کول ٹامس ایلن کو حملے سے قبل ہوٹل کے کمرے میں اسلحے کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔

01/05/2026

آبنائے ہرمز کی بندش کے پاکستان پر منفی اثرات پڑ رہے ہیں، حکومت نے مہنگائی کی چکی میں پسے عوام پر مزید بوجھ ڈال دیا۔

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 51 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا، نئی قیمت 399 روپے 86 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی جبکہ پیٹرول پر لیوی کی شرح میں 3 روپے 88 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے 39 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، نئی قیمت 399 روپے 58 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

29/04/2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹرتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ انھوں نے امریکی بحریہ کو حکم دیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بارو...
23/04/2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹرتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ انھوں نے امریکی بحریہ کو حکم دیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے کے شبہ میں کسی بھی چھوٹی کشتی کو ’نشانہ بنا کر تباہ‘ کر دیا جائے، اور اس حوالے سے کسی قسم کی ہچکچاہٹ نہ برتی جائے۔

انھوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ 159 ایرانی بحری جہاز ’سب سمندر کی تہہ میں پہنچ چکے ہیں‘ اور کہا کہ امریکی مائن سویپنگ کارروائیاں اس وقت آبنائے ہرمز میں جاری ہیں۔

23/04/2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹرتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ انھوں نے امریکی بحریہ کو حکم دیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے کے شبہ میں کسی بھی چھوٹی کشتی کو ’نشانہ بنا کر تباہ‘ کر دیا جائے، اور اس حوالے سے کسی قسم کی ہچکچاہٹ نہ برتی جائے۔

انھوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ 159 ایرانی بحری جہاز ’سب سمندر کی تہہ میں پہنچ چکے ہیں‘ اور کہا کہ امریکی مائن سویپنگ کارروائیاں اس وقت آبنائے ہرمز میں جاری ہیں۔

23/04/2026


Insight 360 Urdu

پاکستان کی درخواست پر امریکا ایران جنگ بندی میں توسیع،مذاکرات کے اختتام تک سیز فائررہے گا
22/04/2026

پاکستان کی درخواست پر امریکا ایران جنگ بندی میں توسیع،
مذاکرات کے اختتام تک سیز فائررہے گا

Address

District Gujrat Tehsil Sarai Alamgir
Sarai Alamgir
50000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insight 360 Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share