Learn With Bilal Mushtaq

Learn With Bilal Mushtaq Hi ! This is Muhammad Bilal Mushtaq. A freelancer by profession and yes a teacher by passion.

Technical trainer in erozgar under chief Minister's Punjab hunarmand nojawan program.

Happy independence Day 2024 🇵🇰
14/08/2024

Happy independence Day 2024 🇵🇰

السلامُ علیکماللہ تعالیٰ سے دعا ہے یہ عید آپ اور آپ کے اہل وعیال کے لیے *خوشیوں اور ایمان* میں اضافے کا باعث بنے۔ *آمین۔...
17/06/2024

السلامُ علیکم
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے یہ عید آپ اور آپ کے اہل وعیال کے لیے *خوشیوں اور ایمان* میں اضافے کا باعث بنے۔
*آمین۔۔۔*

میری طرف سے آپ کو اور آپ کے اہل وعیال کو عید الاضحی مبارک ہو-

E-Sargodha Meetup ❤Capturing moments of inspiration as experts and freelancers share their insights.
08/09/2023

E-Sargodha Meetup ❤
Capturing moments of inspiration as experts and freelancers share their insights.

E-Sargodha Meetup
02/09/2023

E-Sargodha Meetup

𝑯𝒂𝒑𝒑𝒚 𝒊𝒏𝒅𝒆𝒑𝒆𝒏𝒅𝒆𝒏𝒄𝒆 𝒅𝒂𝒚🇵🇰جشن آزادی مبارک 🇵🇰اہل وطن کو جشنِ آزادی بہت بہت مبارک ہو. دعاگو ہیں کے اللّٰہ تبارک و تعالیٰ ہما...
13/08/2023

𝑯𝒂𝒑𝒑𝒚 𝒊𝒏𝒅𝒆𝒑𝒆𝒏𝒅𝒆𝒏𝒄𝒆 𝒅𝒂𝒚🇵🇰
جشن آزادی مبارک 🇵🇰
اہل وطن کو جشنِ آزادی بہت بہت مبارک ہو.
دعاگو ہیں کے اللّٰہ تبارک و تعالیٰ ہمارے پیارے ملک کو امن و سلامتی کا گہوارہ بنائے اور ہمیشہ شاد و آباد رکھے آمین🤲.
بیشک آزادی بہت بڑی نعمت ہے.

07/08/2023

The recent update on Fiverr's TRS (Top Rated Seller) status states that the new lifetime earnings threshold is now $10,000, down from the previous $20,000. The selection process remains handpicked.

*السلامُ علیکم۔۔۔* اللہ تعالیٰ سے دعا ہے یہ عیدآپ اور آپ کے اہل وعیال کے لیے خوشیوں اور ایمان میں اضافے کا باعث بنے۔ آمی...
29/06/2023

*السلامُ علیکم۔۔۔*
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے یہ عیدآپ اور آپ کے اہل وعیال کے لیے خوشیوں اور ایمان میں اضافے کا باعث بنے۔
آمین۔۔۔
میری طرف سے عید الاضحی مبارک ہو

اگر آپ بھی گھر بیٹھے انٹرنیٹ کے ذریعے آن لائن پیسے کمانا چاہتے ہیں تو آئیں دور جدید کے ایڈوانس ترین کورسزکے ذریعے دوسرے ...
30/12/2022

اگر آپ بھی گھر بیٹھے انٹرنیٹ کے ذریعے آن لائن پیسے کمانا چاہتے ہیں تو آئیں دور جدید کے ایڈوانس ترین کورسزکے ذریعے دوسرے نوجوانوں کی طرح آپ بھی آن لائن پیسے کمائیں،
ہمارے کورسز میں سٹوڈنٹس کو سکل کے ساتھ ساتھ فری لانسنگ کے متعلق بھی گائیڈلائن دی جاتی ہے ۔ الحمدللہ ماہر ٹرینرز کے زیر نگرانی مکمل رہنمائی کے ساتھ نیؤ بچیز کا آغاز ہو رہا ہے- بنا کسی بھی تاخیر کے ابھی اپلائی کریں اور ہر کورس پر %10 نیؤائیرڈسکاؤنٹ حاصل کریں-
اپلائی کرنے کے لیے نیچے دئیے گئے فارم کو فل کریں
https://forms.gle/noQotxtVhNt5dzNJA
مزید رہنمائی کے لئے رابطہ کیجئے
0304-4949481
0305-7216590

Happy Eid to all muslims❣️
09/07/2022

Happy Eid to all muslims❣️

ویسے تو  ماں باپ کی خدمت اور ان کی محبت کو سرہانے کے لیے آپ کو کسی بھی خاص دن کا انتظار نہیں کرنا پھر بھی دنیا بھر میں آ...
19/06/2022

ویسے تو ماں باپ کی خدمت اور ان کی محبت کو سرہانے کے لیے آپ کو کسی بھی خاص دن کا انتظار نہیں کرنا پھر بھی دنیا بھر میں آج ’’فادرز ڈے‘‘ منایا جا رہا ہے۔
اس دن کو منانے کا مقصد بچے کے لیے والد کی محبت اور تربیت میں ان کے کردار کو اجاگر کرنا ہے۔

عزیز تر مجھے رکھتا تھا وہ رگ جاں سے یہ بات سچ ہے میرا باپ کم نہ تھا ماں سے۔

فادرز ڈے باپ سے محبت کے اظہار کا عالمی دن، ماں کے قدموں تلے جنت ہے تو باپ کو جنت کا بہتر دروازہ قرار دیا گیا ہے۔ باپ کی عظمت کو سلام پیش کرنے کے لیے امریکہ میں بیسویں صدی کے اوائل میں فادرز ڈے منانے کا سلسلہ شروع ہوا۔ دنیا کے 111 سے زائد ممالک میں ہر سال جون کا تیسرا اتوار فادرز ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے۔

فادرز ڈے پر والد کے ساتھ الفت و محبت اور ان کی خدمت کے جذبے کو بڑھانے کے عزم کو دہرایا جاتا ہے اور تحائف کے ذریعے اپنے والد سے محبت کا اظہار کیا جاتا ہے۔ درحقیقت باپ دنیا کی وہ عظیم ہستی ہے جو اپنے بچوں کی پرورش کے لئے اپنی جان تک لڑا دیتا ہے۔

باپ تو ایک ثمر بار شجر سایہ دار کی مانند ہوتا ہے جو زمانے کی سختی کو اپنے جسم پر سہتا ہے اور بچوں کو صرف پھل اور سایہ مہیا کرتا ہے۔

بھلا ماں کا بھی کوئی دن ہوتا ہے؟ ماں کے بغیر تو کوئی دن، دن نہیں ہوتا!یوں تو ہر دن ہی ماں کا دن ہے مگر انسانی ریت ہے کہ ...
08/05/2022

بھلا ماں کا بھی کوئی دن ہوتا ہے؟
ماں کے بغیر تو کوئی دن، دن نہیں ہوتا!
یوں تو ہر دن ہی ماں کا دن ہے مگر انسانی ریت ہے کہ ایک دن علیحدہ سے ماں کے لیے منایا جاتا ہے❤
اللّٰه پاک سے دعا ہے جن کی مائیں حیات ہیں انہیں تندرستی والی زندگی عطا کرے اور جو گزر چکی ہیں انکی مغفرت فرمائے(آمین)
‏ماں صرف ایک رشتے کا نام نہیں،
ماں نام ہے پیار، خیال، حفاظت، بےلوث قربانی، جذبہ ایثار اور احساس کا👩‍👧
ماں کی محبت ایک ایسا قیمتی تحفہ ہے جو پوری دنیا کی دولت ادا کر کے بھی خریدی نہیں جا سکتی💙💜
ماں کی عظمت کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ "ماں" ہے
اور ماں کی "شان" یہ ہے کہ رب ذوالجلال نے ایک ماں کو
اپنی اولاد کو دینے کے لیے "جنت" بھی دے دی
رب ذوالجلال ہماری یہ "جنتیں" ہمیشہ سلامت رکھے🤲(آمین)
دکھوں میں بھی سکھوں کا سماں ہوتا ہے
میرے ہاتھ میں جب میری ماں کا ہاتھ ہوتا ہے

Happy Eid Mubark to all muslims
02/05/2022

Happy Eid Mubark to all muslims

Address

Sargodha
40100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Learn With Bilal Mushtaq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Learn With Bilal Mushtaq:

Share

Category