S.A Digital Marketing Agency

S.A Digital Marketing Agency Your Digital Marketer

Ramadan Mubarak ❣️❣️
23/03/2023

Ramadan Mubarak ❣️❣️

آج 9مارچ ہے جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ 8 مارچ کو عورت ڈے منایا گیا..لیکن مسلمان کے کوئی بھی ایسا دن نہیں جس دن عورت کی عزت ...
08/03/2023

آج 9مارچ ہے جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ 8 مارچ کو عورت ڈے منایا گیا..
لیکن مسلمان کے کوئی بھی ایسا دن نہیں جس دن عورت کی عزت کرنے سے اسلام نے منع کیا ہو کہ آج تم لوگ عورت کی عزت سے آزاد ہو نہیں بلکہ اسلام میں عورت کو جو مقام مرتبہ حاصل ہے وہ دنیا کہ کسی مزہب میں نہیں۔۔
آپ جانتے ہیں عورت کا مطلب کیا ہے؟؟
ع۔ سے عقل مند
و۔ سے وفادار
ر۔ سے رازدار
ت۔ تابع دار
مگر آج کا معاشرہ مسلمان عورت کو نہ صرف گمراہ کر رہا ہے بلکہ ان کی عزت نفس بھی مجروح کر رہا ہے۔
اسلام نے ہی عورت کو زندہ درگور ہونے سے بچایا ورنہ ہندو مزہب میں تو اگر جس عورت کا خاوند فوت ہو جائے اس کو بھی اسی کی سات زندہ جلا دیا جاتا یا وہ ساری زندگی سفید لباس میں گزار دیتی ہے اور اس سے کو مرد شادی کے لیے تیار نہیں ہوتا۔
تحریر زیادہ لمبی نہیں کرنا چاہتا ورنہ لکھنے کو بہت کچھ ہے۔
یہ جو آج عورت کی آزادی کی بات کر رہے ہیں دراصل وہ عورت کو واپس زندہ درگور کی طرف لے جا رہے ہیں۔ ہر مسلمان اپنی بیٹی پر فخر محسوس کرتا ہے اسلام میں تو یہاں تک حکم ہے کہ جب تم اپنے گھر جاؤ بچوں کے لیے کچھ لے کر تو سب سے پہلے بیٹی کو دو۔
عورت کا پڑھا لکھا اور تربیت یافتہ ہونا گویا کہ پوری نسل کا تربیت یافتہ ہونا ہے۔
آخر میں بس اتنا ہی کہوں گا۔
عورت کا معاشرے میں وجود عزت ہی عزت ہے۔
والدین کے لئے باعث فخر
بھائیو کے لیے باعث عزت
شوہر کے لیے قیمتی سرمایہ
اولاد کے لئے نمونہ۔
اللّہ تعالیٰ تمام مسلمان بہنوں کو حیاء کہ زیور سے آراستہ کرے
آمین۔
واسلام
تحریر: تنزیل الرحمن

04/03/2023
جمعتہ المبارک ❣️
03/03/2023

جمعتہ المبارک ❣️

"دکھ کو اکیلے برداشت کرنا ہوتا ہے...   لیکن خوشیوں میں زمانہ ساتھ ہوتا ہے۔                                              ...
01/03/2023

"دکھ کو اکیلے برداشت کرنا ہوتا ہے... لیکن خوشیوں میں زمانہ ساتھ ہوتا ہے۔ اب یہ آپ پہ Depend ہے آپ کس رستے کا انتخاب کرتے ہیں دیکھیں تب تک کو کچھ نہیں بدل سکتا جب تک آپ خود کو بدلنا نہ چاہیں۔
اپنے بزنس کی تشہیر کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں سوشل میڈیا مارکیٹنگ کا با اعتماد ادارہ
S.A Digital Marketing Agency

صبح بخیر زندگی ❣️
01/03/2023

صبح بخیر زندگی ❣️

اسلام وعلیکمصبح بخیر زندگی ❣️
28/02/2023

اسلام وعلیکم
صبح بخیر زندگی ❣️

13/02/2023

بچوں سے دور رہ کر نماز ادا کریں کیوں کہ دوران نماز وہ کیا قہر برپا کریں کوئی اندازہ نہیں🤣🤣🤣🤣

جیسا کہ  آپ جانتے ہیں کہ دنیا گلوبل ولیج بن چکی ہے اور ہر دن  کوئی نہ کوئی نئی  ڈیولپمنٹ  ہو رہی ہے اور دنیا بہت تیزی سے...
08/02/2023

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ دنیا گلوبل ولیج بن چکی ہے اور ہر دن کوئی نہ کوئی نئی ڈیولپمنٹ ہو رہی ہے اور دنیا بہت تیزی سے ترقی کر رہی ہے آنے والا دور بہت منفرد اور ڈیجیٹل ہو گا
آنے والے دنوں میں شائد کرنسی کی Hard copies تقریباً ختم ہو کے رہ جائے گی اور کرنسی بھی مکمل طور پر ڈیجیٹل ہو جائے گی اور پھر فقیر بھی ہاتھ میں Debit card مشین لئے نظر آئیں گے 😊
ہمیں اب خود کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے اگر ہمیں اپنی ایک الگ پہچان بنانی ہے اور منفرد نظر آنا ہے تو ہمیں اپنی ڈائریکشنز تبدیل کرنا ہونگی
اب وہ دن گئے جب لوگ اپنے کاروبار کی تشہیر کے لیے پینا فلیکس اور اعلانات کا استعمال کرتے تھے اب آپ ڈیجیٹل ورلڈ میں رہ رہے ہیں پوری دنیا اب ایک لمحے کی دوری پے ہے
اپنے کاروبار اور اپنی پراڈکٹ کو دنیا میں introduce کروانے کے لیے بہترین پلیٹ فارم سوشل میڈیا ہے جہاں بہت کم عرصے میں آپکو وہ رزلٹ ملیں گے جو آپ سوچتے ہیں
تو اپنے کاروبار کی تشہیر کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں ہماری کمپنی آپ کے بزنس کو پروموٹ کرنے میں آپکی مدد کرے گی
سوشل میڈیا مارکیٹنگ کا با اعتماد ادارہ S.A Digital Marketing Agency

Address

Sargodha
40100

Telephone

+923144100328

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S.A Digital Marketing Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share