11/12/2024
**کسانوں کی اہلیت کا معیار (سولرائزیشن کے لیے)**
1. **پنجاب کا رہائشی**: درخواست گزار کو پنجاب کا رہائشی ہونا ضروری ہے (درست CNIC کی کاپی منسلک کریں)۔
2. **1 ایکڑ زرعی زمین**: کم از کم 1 ایکڑ زرعی زمین ہونی چاہیے۔
3. **ریونیو حدود میں اراضی**: اراضی درخواست جمع کرانے والے ضلع کی ریونیو حدود میں ہو۔
4. **سولر سسٹم کی صلاحیت**: 10، 15 یا 20 KW شمسی توانائی کی صلاحیت درکار ہے۔
5. **الیکٹرک ٹیوب ویل**: الیکٹرک ٹیوب ویل کا مالک ہونا ضروری، آخری بل بطور ثبوت۔
6. **کنکشن کی تاریخ**: الیکٹرک ٹیوب ویل کا کنکشن 30 اکتوبر 2024 یا اس سے پہلے ہو۔
7. **3 فیز کنکشن**: 3 فیز بجلی کا کنکشن ہونا ضروری ہے۔
**تمام معیار پر پورا اترنے والے کسان درخواست دے سکتے ہیں۔
**🖥️ محسن ڈیجیٹل ہاؤس، نزد نادرا آفس بھاگٹانوالا**
📞 **فون نمبر:*03067200788*
محسن ڈیجیٹل ہاؤس بھاگٹانوالا دے رہا ہے منفرد سروسز 😊
💻 Mohsin Digital House Bhagtanwala
🥳 We are providing you best Services
• Online Jobs Apply
• International Scholarship Apply
• Social Media Services
• Documents Printing
• Urdu/English Composing
And Much More Digital Solutions
☎️ Contact for more info 0306-7200788
- - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - -
🖥️🛠️ Computer/Laptop technician👇
• Hardware upgradation
• Software installation
• Troubleshooting