Beauty Of Sargodha

Beauty Of Sargodha Exploring The Beauty Of Sargodha

17/09/2026

سرگودھا کی تحصیل شاہ پور میں آنکھوں کا مفت ہسپتال

16/09/2026

سرگودھا یونیورسٹی کو مستقل وائس چانسلر مل گیا۔!
ڈاکٹر تصور حیات 4 سال کیلئے یونیورسٹی آف سرگودھا کے وائس چانسلر تعینات ہوگئے

15/09/2026

یہ گھنٹہ گھر سرگودھا کی کونسی تحصیل میں ہے۔؟

14/09/2026

پٹرول بم گرانے کا سلسلہ جاری
پٹرول کی قیمت میں 4.42 روپے فی لیٹر، ڈیزل کی قیمت میں 6.10 روپے فی لیٹر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

14/09/2026

کلاک ٹاور جھال چکیاں سرگودھا کے مناظر

13/09/2026

Sargodha Vibes

13/09/2026

وزیرِ اعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کی پنجاب آمد، پنجاب بھر میں 5 دن کےلیے دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری

12/09/2026

سرگودھا کےلیے مزید 7 گرین الیکٹرو بسیں سرگودھا پہنچ گئیں، یہ 7 گرین الیکٹرو بسیں سرگودھا شاہپور روٹ پر چلائی جائیں گی۔ زرائع

12/09/2026

ڈاکٹر مسعود سرور اعوان قائم مقام وائس چانسلر یونیورسٹی آف سرگودھا تعینات، انہوں نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

Address

Sargodha
40100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beauty Of Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share