10/05/2023
جیسا کہ پورے ملک میں سم پر انٹرنئٹ سروس بند ہے اور لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔لیکن الحمدُللّٰد ہمارا نیٹ ورک چل رہا ہے ۔
چکسیدا میں رہنے والے لوگ اگر کسی ضروری کام یا بیرونُ ملک اپنے پیاروں سے رابطہ کرنے کے لیے شام 6 سے 9 بجے تک کسی بھی وقت ہمارے پاس آ کر فری میں انٹرنیٹ استعمال کر سکتے ہیں۔
رابطہ کے لیے موبائل نمبر: 03456020044