Al-Quran advertisement Service Qari Usama Azam

Al-Quran advertisement Service Qari Usama Azam Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Quran advertisement Service Qari Usama Azam, Advertising/Marketing, Sargodha.

قاری حضرات کےلیےخوشخبری
وہ قاری قاریہ حضرات جوآن لائن قرآن پڑھاناچاہتےہیں
آئیے فیس بک ایڈزکےذریعےسٹوڈنٹ تلاش کریں پیسےبھی کمائےاورثواب بھی
سعودیہ، قطر، بحرین،دبئی،عمان،نیوزی لینڈ،برطانیہ، اور بہت سے دوسرے ممالک میں فیس بک کمپین چلائیں اور سٹوڈنٹ تلاش کریں

24/05/2026
22/05/2026

🌟 الحمدللہ — ایڈ کا شاندار فیڈ بیک 🚀📖

🇶🇦 Qatar
🇴🇲 Oman
🇦🇪 United Arab Emirates
🇸🇦 Saudi Arabia

الحمدللہ 🌸
رات گروپ میں جس ایڈ کی Announcement کی گئی تھی، یہ اسی ایڈ کا بہترین Feedback ہے ✨

رات 12 بجے کے بعد ساجد بھائی کی پروفیشنل ایڈ عرب کنٹریز میں ایکٹو ہوئی، جس میں Professional Targeting کی گئی تھی 📊🚀

اللہ کے فضل سے آج ہی 2 بچوں کی Trial Classes شروع ہو چکی ہیں 🤍📚
اور ایک مزید Student سے بات جاری ہے، ان شاء اللہ وہ بھی جلد Join ہو جائے گا 🌟

ماشاءاللہ قاری صاحب کے محبت بھرے تاثرات ویڈیو کی صورت میں موصول ہوئے ہیں، جو دل خوش کر دینے والے ہیں ❤️

اگر آپ بھی اپنی قرآن اکیڈمی یا آن لائن کلاسز کے لیے سنجیدہ اور اچھے Students حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں 📩

ماشاءاللہ ایک اسلامی بہن نے ایک ہفتے کی ایڈ چلوائی تھی، اور الحمدللہ اللہ تعالیٰ نے بہت پیارا رزلٹ عطا فرمایا۔ 🌸✨الحمدلل...
22/05/2026

ماشاءاللہ ایک اسلامی بہن نے ایک ہفتے کی ایڈ چلوائی تھی، اور الحمدللہ اللہ تعالیٰ نے بہت پیارا رزلٹ عطا فرمایا۔ 🌸✨

الحمدللہ ایک سٹوڈنٹ کی باقاعدہ ٹرائل کلاس ہو چکی ہے، جبکہ مزید سٹوڈنٹس کے ساتھ بات چیت جاری ہے۔ ان میں سے 3 سٹوڈنٹس قاری صاحب کو بھی دیے گئے ہیں، اور فیمیل سٹوڈنٹس خود بہن پڑھا رہی ہیں۔ ❤️

الحمدللہ آہستہ آہستہ بہترین اور معیاری رزلٹ دیکھنے کو مل رہا ہے، اور اللہ تعالیٰ مزید خیر و برکت عطا فرمائے۔ 🤲

ایڈ کے رزلٹ آپ خود چیک کر سکتے ہیں۔ الحمدللہ ہم ہمیشہ گروپس میں وہی چیز شیئر کرتے ہیں جو حقیقت ہوتی ہے۔ ✨

آج کے دور میں زیادہ تر سٹوڈنٹس ایڈورٹائزمنٹ کے ذریعے ہی ملتے ہیں، اس لیے آپ بھی اپنی ایڈ چلوائیں اور اپنے ادارے یا اکیڈمی کو زیادہ لوگوں تک پہنچائیں۔ 🌟

ایڈ چلوانے کے لیے رابطہ کریں:
📞 +92 309 1102847

*القران ایڈز سروسز*(اسامہ اعظم 🍀✅)*ماشاءاللہ ایک بہن کی یو ایس اے کینیڈا میں ایڈ چل رہی ہے الحمدللہ ایک سٹوڈنٹ یو ایس اے...
22/05/2026

*القران ایڈز سروسز*(اسامہ اعظم 🍀✅)
*ماشاءاللہ ایک بہن کی یو ایس اے کینیڈا میں ایڈ چل رہی ہے الحمدللہ ایک سٹوڈنٹ یو ایس اے کے سٹوڈنٹ سے بات چیت ہوئی ہے امید ہے کہ ڈن بھی ہو جائے گا انشاءاللہ دعا ہے اللہ تعالی اسلامی بہن کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے*

الحمدللہ کچھ دن پہلے ایک بہن نے قطر 🇶🇦، عمان 🇴🇲، یونائیٹڈ عرب امارات 🇦🇪 اور سعودیہ 🇸🇦 کی عرب کنٹریز میں ایڈ چلوائی تھی، ...
22/05/2026

الحمدللہ کچھ دن پہلے ایک بہن نے قطر 🇶🇦، عمان 🇴🇲، یونائیٹڈ عرب امارات 🇦🇪 اور سعودیہ 🇸🇦 کی عرب کنٹریز میں ایڈ چلوائی تھی، اور اللہ کے فضل سے ماشاءاللہ انہیں 4 بچے ملے تھے۔ 🌸

الحمدللہ بچے بہت اچھے اور پیارے انداز سے ان کے پاس پڑھ رہے ہیں، اور بہن کو بھی بہت اچھا رزلٹ ملا۔ ✨

الحمدللہ کبھی کبھار ہم بعض ممبران سے ان کی کلاسز اور رزلٹ کے حوالے سے خیریت دریافت کر لیتے ہیں۔ 🤝

آج بھی ہم نے اس بہن سے اخلاص کے ساتھ پوچھا کہ آپ کی کلاسز کیسی چل رہی ہیں؟
تو ماشاءاللہ بہن نے بہت محبت بھرے انداز میں بہترین فیڈبیک دیا۔ ❤️

اللہ تعالیٰ سب کے کام میں برکت عطا فرمائے اور سب کو بہترین رزلٹ نصیب فرمائے۔ آمین 🤲

*القران ایڈز سروسز*(اسامہ اعظم 🍀 ✅)*ماشاءاللہ، قاری صاحب کے ایڈ کا پہلا ہی دن تھا اور ان کے یہ محبت بھرے تاثرات آپ خود س...
22/05/2026

*القران ایڈز سروسز*(اسامہ اعظم 🍀 ✅)
*ماشاءاللہ، قاری صاحب کے ایڈ کا پہلا ہی دن تھا اور ان کے یہ محبت بھرے تاثرات آپ خود سنیں۔*

اللہ تعالیٰ سب کو کامیابی دے اور رزقِ حلال میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔

اگر آپ بھی اپنی اکیڈمی کے لیے ایڈ چلوانا چاہتے ہیں، تو ان دنوں ماشاءاللہ بہت اچھا رزلٹ آ رہا ہے۔ آپ جب چاہیں معلومات کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں۔

🚨 اہم اطلاع برائے تمام ممبرز 🚨آج کل فیس بک گروپس اور سوشل میڈیا پر کچھ لوگ یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ:❌ “ہمارے پاس USA / Canad...
22/05/2026

🚨 اہم اطلاع برائے تمام ممبرز 🚨

آج کل فیس بک گروپس اور سوشل میڈیا پر کچھ لوگ یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ:
❌ “ہمارے پاس USA / Canada / UK کے اسٹوڈنٹس موجود ہیں”
❌ “پہلے پیسے سینڈ کریں، پھر اسٹوڈنٹس دیں گے”

⚠️ ہوشیار رہیں!
ایسے بہت سے لوگ ممبرز سے پیسے لے کر نمبر بلاک کر دیتے ہیں اور فراڈ کر جاتے ہیں۔

✅ یاد رکھیں:
اگر کوئی شخص “اسٹوڈنٹ دینے” کے نام پر آپ سے پہلے پیسے مانگے تو فوراً سمجھ جائیں کہ یہ فراڈ ہو سکتا ہے۔

✔️ اصل اور پروفیشنل بندے کی پہچان کیا ہے؟

1️⃣ سب سے پہلے اس کے فیڈ بیکس چیک کریں
2️⃣ ممبرز کے اصل تاثرات دیکھیں
3️⃣ اس کے پیج اور پرانے رزلٹس ضرور دیکھیں
4️⃣ پروفیشنل بندے کے پیچھے الحمدللہ سینکڑوں ممبرز کے کامیاب تجربات موجود ہوتے ہیں

الحمدللہ ہمارے بہت سے ممبرز باقاعدہ ایڈ چلوا کر اسٹوڈنٹس پڑھا رہے ہیں، اور ان کے اصل فیڈ بیکس اور تاثرات ہمارے پیج پر موجود ہیں۔

📌 اگر آپ بھی اپنی اکیڈمی، قرآن کلاسز یا آن لائن سروسز کے لیے پروفیشنل ایڈ چلوانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

✅ Facebook & Instagram Ads Service
✅ Professional Targeting
✅ Real Audience Reach
✅ بہترین رزلٹس الحمدللہ

📲 ابھی رابطہ کریں واٹس ایپ
+923091102847
+923144578519

21/05/2026

قرآن ٹیچرز کیا آپ سٹوڈنٹ کی تلاش میں ہیں

19/05/2026

ماشاءاللہ کیا آپ بھی ان لائن قرآن ٹیچرز ہیں

*Whatsapp channel feedback Quran teacher:*قاری صاحبان کے تاثرات/ Reviews*"فیڈ بیک" القران ایڈ سروسز (اسامہ اعظم 🌟)*ہمارا...
19/05/2026

*Whatsapp channel feedback Quran teacher:*
قاری صاحبان کے تاثرات/ Reviews
*"فیڈ بیک" القران ایڈ سروسز (اسامہ اعظم 🌟)*
ہمارا یہ واٹس ایپ چینل ضرور وزٹ کریں
https://whatsapp.com/channel/0029Va8IsIT96H4YTUwylx0l

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Quran advertisement Service Qari Usama Azam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share