inaam Elahi online Quran academy

inaam Elahi online Quran academy I am an online Quran teacher. If anyone wants to learn, please contact me on WhatsApp."

کہیں  گے  اور  نبی   اِذْ   ھَبُوْا  اِلٰی  غَیْرِیْمرے   حضور   کے   لب   پر  اَنَا  لَھَا   ہوگا
12/07/2024

کہیں گے اور نبی اِذْ ھَبُوْا اِلٰی غَیْرِیْ
مرے حضور کے لب پر اَنَا لَھَا ہوگا

❌❌❌❌اب کہاں ہے لال رومال والا؟سادہ مسلمانوں پر شرک کے فتوے اور زائرین روضہ رسولﷺ کو بلا وجہ تنگ کرنے والا کہاں ہے؟اور اس...
10/07/2024

❌❌❌❌

اب کہاں ہے لال رومال والا؟
سادہ مسلمانوں پر شرک کے فتوے اور زائرین روضہ رسولﷺ کو بلا وجہ تنگ کرنے والا کہاں ہے؟

اور اس کو یہ سب نظر نہی آارہا ویسے کوئ بادب کھڑا ہو تو اُسکو درد شروع ہو جاتا ہے
کوئ روضہ رسولﷺ کی طرف رُخ کر کہ دعا مانگ لے تو شرک کے فتوے
بابا جی فرماتے تھے پیراں ہور
تے پھیکیاں ہور

ہمارے بزرگوں نے اس بارگاہ کا اتنا ادب کیا ہے اُونچی سانس لینے کو بھی بے ادبی سمجھا ہے

اللہ کریم حرم پاک کو ان بے ادبوں سے پاک فرمائے آمین

لوگوں کو پہلے ہی ہمارے بابوں سے بہت تکلیف تھی اب ہماری پیاری تحریک دعوت اسلامی نے ان کے زخموں پہ نمک چھڑکتے ہوئے بابوں پ...
10/07/2024

لوگوں کو پہلے ہی ہمارے بابوں سے بہت تکلیف تھی اب ہماری پیاری تحریک دعوت اسلامی نے ان کے زخموں پہ نمک چھڑکتے ہوئے بابوں پہ پورا ایک چینل ہی بنا ڈالا

واہ کمال 😁😁😁

یاالٰہی اس سال تو سعادت نصیب فرما 🥺🤲🏻
08/07/2024

یاالٰہی اس سال تو سعادت نصیب فرما 🥺🤲🏻

(سیدنا امام سید الشھدآء  )حسین تم کو زمانہ سلام کہتاھے
07/07/2024

(سیدنا امام سید الشھدآء )حسین تم کو زمانہ سلام کہتاھے

07/07/2024

مرزا صوفیاء کی دشمنی میں اتنا بے باک ہو چکا ہے کہ اب اسے حدیثِ رسول ﷺ کا بھی حیا نہیں رہا ........ 🖐️✨💯

07/07/2024

چشتی رسول اللہ پر مرزا جہلمی منگول پلمبر جونیئر چھوکرا کلین بولڈ۔ مرزے جہلمی کے دو بابے پھنس گئے۔ مرزے کے چیلوں کی چاچی گئی۔
از مفتی راشد محمود رضوی دامت برکاتہم العالیہ

فریاد اُمّتی جو کرے حالِ زار میں ممکن نہیں کے خِیرِ بشر ﷺ کو خبر نا ہو
06/07/2024

فریاد اُمّتی جو کرے حالِ زار میں
ممکن نہیں کے خِیرِ بشر ﷺ کو خبر نا ہو

05/07/2024

امام بخاری کے بابے کون تھے؟؟کیا بخاری سے پہلے والی ساری کتابیں منسوخ ھیں ۔ کیا بخاری شریف پر عمل کرنا فرض ھے؟؟اور دوسری احادیث کو چھوڑ دیا جائے گا؟یہ بلکل باطل دعوئ ھے Rashid Mahmood Rizvi

حجراسود پتھر ہے خدا نہیں مگر اس کی تعظیم ادب احترام شرک نہیں ۔  قبر رسول کی تعظیم شرک کیسے؟ جس کی تعظیم فرشتے کریں
05/07/2024

حجراسود پتھر ہے خدا نہیں مگر اس کی تعظیم ادب احترام شرک نہیں ۔ قبر رسول کی تعظیم شرک کیسے؟ جس کی تعظیم فرشتے کریں

گرو نانک کے حوالے سے دعوتِ اسلامی کا فتوٰی یہ نا تو مسلمان تھا نا عیسائی بلکہ سکھ مذہب کو ترغیب دیا اس کو اچھا سمجھنے وا...
04/07/2024

گرو نانک کے حوالے سے دعوتِ اسلامی کا فتوٰی
یہ نا تو مسلمان تھا نا عیسائی بلکہ سکھ مذہب کو ترغیب دیا
اس کو اچھا سمجھنے والا کفر کی طرف مرتکب ہو گا

Taaghooti chakkar ☠️
03/07/2024

Taaghooti chakkar ☠️

Address

Sargodha

Telephone

+923465128048

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when inaam Elahi online Quran academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to inaam Elahi online Quran academy:

Share