29/04/2026
نیو سیٹلائٹ ٹاؤن سرگودھا میں ایک اور نئے پارک کی تیاری ، عملہ ہارٹیکلچر ایجنسی سرگودھا بھرپور انداز میں مصروف عمل
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق سرگودھا کو سرسبز و شاداب بنانے اور نئے پارکس کے قیام کے حوالہ سے مینیجنگ ڈائریکٹر ہارٹیکلچر ایجنسی سرگودھا چوہدری محمد ارشد کی ہدایات پر عملی اقدامات جاری ہیں ، نیو سیٹلائٹ ٹاؤن بلاک زیڈ میں المسلم مسجد کے سامنے واقع گراؤنڈ میں نئے پارک کے قیام کے سلسلہ میں عملہ ہارٹیکلچر ایجنسی عملی اقدامات میں مصروف ہے ۔
Govt of Punjab Commissioner Sargodha Division HUD & PHE Department Deputy Commissioner Sargodha Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab