28/09/2026
🚨 سرگودھا: اجنالہ بھلوال روڈ پر خوفناک ٹریفک حادثہ، لوڈر رکشہ ڈرائیور جاں بحق، 2 افراد زخمی
چک نمبر 21 این بی، مین اجنالہ بھلوال روڈ پر کیری وین اور لوڈر رکشہ میں تصادم کے نتیجے میں لوڈر رکشہ ڈرائیور موقع پر جاں بحق جبکہ دو افراد معمولی زخمی ہوگئے۔
ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی جبکہ متوفی کے حوالے سے ضروری کارروائی مکمل کی گئی۔ حادثے کی اطلاع پولیس کنٹرول روم کو بھی دے دی گئی۔
#سرگودھا #اجنالہ #ریسکیو1122 #حادثہ