22/05/2026
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جس نے اچھی طرح سنوار کر وضو کیا ، پھر جمعہ پڑھنے آیا تو ( امام سے ) قریب ہو کر ( بیٹھا ) اور خاموشی سے توجہ کے ساتھ ( خطبہ ) سنا ، اس کے دونوں جمعوں کے درمیان کے گناہ معاف ہو جاتے ہیں اور مزید تین دن کے بھی ، اور جو کنکریوں کو ہاتھ لگائے ، اس نے فضول حرکت کی ۔‘‘
Sunan Ibn e Majah #1090
𝐆𝐌𝐃 𝐑𝐞𝐚𝐥 𝐄𝐬𝐭𝐚𝐭𝐞 𝐁𝐮𝐢𝐥𝐝𝐞𝐫𝐬 𝐧𝐝 𝐃𝐞𝐯𝐞𝐥𝐨𝐩𝐞𝐫𝐬
𝐆𝐌𝐃 𝐆𝐫𝐨𝐮𝐩 𝐨𝐟 𝐂𝐨𝐦𝐩𝐚𝐧𝐢𝐞𝐬 𝐏𝐯𝐭
𝐎𝐅𝐂 𝟎𝟑𝟎𝟎𝟎𝟐𝟐𝟕𝟎𝟔𝟗
𝐔𝐀𝐍 𝟎𝟑𝟎𝟒𝟏𝟏𝟏𝟕𝟎𝟔𝟗