New job in all Pakistan

New job in all Pakistan plz like my page

میانوالی سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میںریسکیو 1122جابزآخری تاریخ 05مارچآن لائن رجسٹریشن
14/02/2026

میانوالی سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں
ریسکیو 1122جابز
آخری تاریخ 05مارچ
آن لائن رجسٹریشن

06/02/2026
افرادباہم معذوری کے لیے زندگی آسان! وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خودمختار پنجاب وژن کے تحت افراد باہم معذوری کو ویل...
03/01/2026

افرادباہم معذوری کے لیے زندگی آسان!

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خودمختار پنجاب وژن کے تحت افراد باہم معذوری کو ویل چیئرز، آلہ سماعت اور دیگر معاون آلات کی فراہمی جاری ہے۔
📌 آن لائن درخواست دینے کے لیے وزٹ کریں:
adwc.punjab.gov.pk
حکومت پنجاب کا عزم:
تمام اہل افراد باہم معذوری اور بزرگ شہریوں تک معاون آلات کی فراہمی یقینی بنانا۔

☎️ مزید معلومات اور رہنمائی کے لیےاپنے قریبی ضلعی دفترِ سوشل ویلفیئر سے رابطہ کریں یا
ہیلپ لائن 1312 پر کال کریں۔

03/11/2025

ای ایم بٹالین بہاولپور کینٹ میں خالی اسامیاں

درخواست دینے کی آخری تاریخ 17 نومبر 2025

Address

Jhawrian
Sargodha

Telephone

+923004075447

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New job in all Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share