Tahir Gondal

Tahir Gondal friendly man

01/06/2026
25/02/2026

اللہ اکبر استغفار زلزلے کے جھٹکے کس کس نے محسوس کیے 🌎💥😱

29/12/2025

اللہ تعالی کی شان تو دیکھو 22 جون سے 22 دسمبر تک روزانہ 80 سیکنڈ کے حساب سے دن چھوٹا ہوتا ہے . یہاں تک کے دن 10 گھنٹے اور رات 14 گھنٹے کی ہو جاتی ہے۔ اسی طرح22 دسمبر سے 21 جون تک 45 سیکنڈ کے حساب سے دن بڑا ہوتا ہے یہاں تک کہ دن 14 گھنٹے اور رات 10 گھنٹے کی ہو جاتی ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ ہر 23 مارچ اور 23 ستمبر کو دن رات بالکل برابر برابر یعنی 12 گھنٹے کے ہو جاتے ہیں. کروڑوں سالوں سے یہ سلسلہ جاری ہے اور کبھی اس میں فرق نہیں آیا .عظیم ترین ہے وہ ذات جس نے یہ کائنات خلق کی اور ساری تعریفیں اسی کے لیے ہیں بے شک 🌟💫🌠🌌🙏

09/12/2025

04/12/2025

قومی ایئر لائن پی آئی اے کی نیلامی 23 دسمبر کو لائیو میڈیا کے سامنے کی جائے گی،چاچا شہباز شریف 📺📰🚨

02/12/2025

Address

District Sargodha Bhalwal PO Box Dhori
Sargodha
40410

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tahir Gondal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share