Iftikhar Ali Awan

Iftikhar Ali Awan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Iftikhar Ali Awan, Social Media Agency, Somewhere in Kotmoin, Sargodha.

احمد محی الدین (PSP، BS-19) نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی
30/07/2026

احمد محی الدین (PSP، BS-19) نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی

24/07/2026

ڈانگ اب آپ کو ہر روز پھرنی ہے انشاءاللہ

اج پھر پیٹرول 3 روپے 66 پیسے اور ڈیزل 4 روپے 80 پیسے فی لیٹر مہنگا۔

🚨 بریکنگ: پاکستان نے امریکہ سے 10 ارب ڈالر کی بڑی مالی معاونت مانگ لی! 🇵🇰🇺🇸پاکستان نے اپنے زرمبادلہ کے ذخائر مضبوط بنانے...
22/07/2026

🚨 بریکنگ: پاکستان نے امریکہ سے 10 ارب ڈالر کی بڑی مالی معاونت مانگ لی! 🇵🇰🇺🇸

پاکستان نے اپنے زرمبادلہ کے ذخائر مضبوط بنانے، پاکستانی روپے کو مستحکم کرنے اور آئی ایم ایف پر انحصار کم کرنے کے لیے امریکہ سے 10 ارب ڈالر کے Exchange Stabilization Facility کی درخواست کر دی ہے۔

رپورٹس کے مطابق، ایران تنازع سے متعلق سفارتی کوششوں میں پاکستان کے کردار کے بعد اسلام آباد کو امید ہے کہ واشنگٹن کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے اور اس کے مثبت معاشی نتائج بھی سامنے آئیں گے۔

اگر یہ درخواست منظور ہو جاتی ہے تو پاکستان کو غیر ملکی ادائیگیوں کے دباؤ میں بڑی ریلیف مل سکتی ہے اور معیشت کو اہم سہارا حاصل ہوگا۔ تاہم، امریکی محکمہ خزانہ نے ابھی تک کوئی باضابطہ مؤقف یا فیصلہ جاری نہیں کیا۔

ذرائع: Reuters

19/07/2026

🚨 مولانا کی "سیاسی ڈائٹنگ" کا کمال چیک کریں! 🚨
کے پی کے حکومت کی پوری دیگ سامنے آئی تو بزرگوں نے کمال پرہیزگاری دکھاتے ہوئے فرمایا: "نہیں بھائی، مجھے اقتدار کی کوئی بھوک نہیں، میری آج کل سیاسی ڈائٹنگ چل رہی ہے!" 🙅‍♂️
لیکن ذرا ہاضمہ تو چیک کریں! پھر اسی پارٹی کی 27 مخصوص نشستوں کو غنیمت کا مال سمجھ کر دبایا ہوا ہے اور فل اسپیڈ میں سارا مال ہڑپ کر کے ڈکار تک نہیں ماری! 🥣🏃‍♂️💨


دل پر پتھر باندھ لیا گیا وفاقی وزیر پٹرولیم ٹی وی پر موجود سیٹ بیلٹ کھول لیں اور پیدل چلنے تیاری شروع کریں پٹرول کی قیمت...
17/07/2026

دل پر پتھر باندھ لیا گیا
وفاقی وزیر پٹرولیم ٹی وی پر موجود
سیٹ بیلٹ کھول لیں اور پیدل چلنے تیاری شروع کریں
پٹرول کی قیمت بڑھائے گا لیکن تمہیدی گفتگو کرے گا


14/07/2026

مون سون کی بارشیں، پاکستان کے حالات اور بھارت کی آبی جارحیت




14/07/2026

سعودیہ عربیہ پر حملے
کیا وجہ تھی جو یمنی حوثیوں نے ابہا ائیر پورٹ پر بیلسٹک میزائل اور ڈرونز سے حملہ کیا


13/07/2026

سعودیہ عربیہ پر حملہ
یمنی حوثیوں کا ابہا ائیرپورٹ پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
خطے کی تیزی سے بدلتی ہوئی صورت حال کسی بڑی تباہی کا پیش خیمہ ہوسکتی ہے




13/07/2026

ہم پاکستانیوں کی قسمت بھی آبنائے ہرمز سے جڑی ہے
اگر بات پسند آئے تو پلیز فالو لائیک اور شیئر ضرور کریں



10/07/2026

25 محرم الحرام
شہادت امام علی ابن الحسین صلواۃ اللہ علیہ
دارالعلوم محمدیہ 19 بلاک سرگودھا

Address

Somewhere In Kotmoin
Sargodha
40100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iftikhar Ali Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share