17/08/2023
اگر عمران خان لمبے عرصے کے لئے جیل میں رہتے ہیں تو وزیر اعظم کے لئے امیدوار کون ہو گا ؟
صحافی کا سوال
جیل میں ہوتے ہوئے بھی چیرمین بھی عمران خان ہوں گے اور وزیراعظم کے امیدوار بھی عمران خان ہی ہوں گے دوسرا کوئی آپشن ہی نہیں ہے--
*وکیل شیر افضل مروت*🔥💪