Saraiki soba

Saraiki soba In Pakistan the tehreek of Saraikistan has been continue from years Saraiki also is not a language
https://youtube.com/?si=nNvMkL7entgKXTYq

21/03/2026
21/03/2026

ساڈو ڈھولا نئیں آیا عید تے ۔۔۔۔ کلام استاد لیاقت ۔نیوعید سونگ

09/03/2026

Bablo

ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرینوں کے کرایوں میں بھی اضافہڈیزل قیمتوں میں 20 فیصد اضافے کے بعد ٹرینوں کے کرایوں میں ...
07/03/2026

ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرینوں کے کرایوں میں بھی اضافہ

ڈیزل قیمتوں میں 20 فیصد اضافے کے بعد ٹرینوں کے کرایوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا

پاکستان میں پٹرول کی قیمت خطے میں سب سے زیادہ، مہنگائی کے سیلاب کا خدشہپاکستان خطےمیں سب سےزیادہ پٹرول مہنگا کرنے والا م...
07/03/2026

پاکستان میں پٹرول کی قیمت خطے میں سب سے زیادہ، مہنگائی کے سیلاب کا خدشہ

پاکستان خطےمیں سب سےزیادہ پٹرول مہنگا کرنے والا ملک بن گیا ہے جس سے پاکستان میں مہنگائی کا نیا سیلاب آنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، شہریوں نے حکومت سے پٹرول میں فوری کمی کا مطالبہ کیا ہے

پٹرول کی قیمتوں نے عوام سے عید کی خوشیاں چھین لیں: شرمیلا فاروقیپیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شرمیلا فاروقی کا کہنا تھا...
07/03/2026

پٹرول کی قیمتوں نے عوام سے عید کی خوشیاں چھین لیں: شرمیلا فاروقی

پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شرمیلا فاروقی کا کہنا تھا کہ پٹرول کی قیمت میں 55 روپے اضافہ ہر گھر کے بجٹ پر حملہ ہے، پٹرول مہنگا ہو تو سبزی، آٹا اور ٹرانسپورٹ بھی مہنگی ہو جاتی ہے

06/03/2026

حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 55،55 روپے فی لیٹر بڑا اضافہ کر دیا۔
نئی قیمتوں کے مطابق پٹرول 321 روپے 17 پیسے جبکہ ڈیزل 335 روپے 86 پیسے فی لیٹر ہو گیا ہے۔

حکومتی مؤقف کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل مہنگا ہونے اور خطے میں کشیدگی کے باعث قیمتیں بڑھانا پڑیں۔ حکومت کا کہنا ہے کہ صورتحال بہتر ہوتے ہی قیمتوں میں کمی کی کوشش کی جائے گی۔

اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے مطابق مشرقِ وسطیٰ کی حالیہ کشیدگی کے باعث 3 لاکھ 30 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہو ...
06/03/2026

اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے مطابق مشرقِ وسطیٰ کی حالیہ کشیدگی کے باعث 3 لاکھ 30 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔ صرف تہران سے 1 لاکھ افراد نقل مکانی کر گئے جبکہ لبنان میں بھی ہزاروں لوگ گھروں سے محروم ہو گئے ہیں۔ 🌍💔

ایران سے جنگ کے اثرات امریکا تک پہنچ گئے۔ ایک ہفتے میں پٹرول کی اوسط قیمت 3.25 ڈالر فی گیلن تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں ...
06/03/2026

ایران سے جنگ کے اثرات امریکا تک پہنچ گئے۔ ایک ہفتے میں پٹرول کی اوسط قیمت 3.25 ڈالر فی گیلن تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 11 سینٹ اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جو چار سال میں سب سے بڑا اضافہ ہے۔ ⛽📈🌍

رپورٹ کے مطابق ایران کے خلاف جنگ کے پہلے 100 گھنٹوں میں امریکا کو 3.7 ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔ فوجی کارروائی پر روزانہ تقر...
06/03/2026

رپورٹ کے مطابق ایران کے خلاف جنگ کے پہلے 100 گھنٹوں میں امریکا کو 3.7 ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔ فوجی کارروائی پر روزانہ تقریباً 890 ملین ڈالر خرچ ہو رہے ہیں جبکہ جنگ کے دوران 3 ایف-15 طیارے بھی تباہ ہو چکے ہیں، جس سے امریکی دفاعی بجٹ پر دباؤ بڑھ گیا ہے۔ 💰✈️🌍

یونیسف کی رپورٹ کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی کے دوران 190 سے زائد بچے جاں بحق ہو چکے ہیں، جن میں زیادہ تر ایران...
06/03/2026

یونیسف کی رپورٹ کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی کے دوران 190 سے زائد بچے جاں بحق ہو چکے ہیں، جن میں زیادہ تر ایران سے ہیں۔ کئی اسکول اور اسپتال بھی حملوں کا نشانہ بنے۔ عالمی اداروں نے مطالبہ کیا ہے کہ جنگی حالات میں بچوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔ 💔🌍

Address

Taunsa Dg Khan
Shadan Lund
32150

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saraiki soba posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saraiki soba:

Share