ňümăň íjăž

ňümăň íjăž Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ňümăň íjăž, Social Media Agency, Shadiwal.

07/05/2021
نواز شریف کی بیوی فوت ہوئی 1 مہینہ کےلیےرہا ہوجاتا ہے شہبازشریف کی ماں فوت ہوئی 25 دن کے لیے رہائی ملتی ہے حمزہ شہباز کی...
11/01/2021

نواز شریف کی بیوی فوت ہوئی 1 مہینہ کےلیےرہا ہوجاتا ہے شہبازشریف کی ماں فوت ہوئی 25 دن کے لیے رہائی ملتی ہے حمزہ شہباز کی دادی فوت ہوئی 1 مہینہ کےلیے رہا
میرشکیل کا بہنوئی فوت ہوا دو مہینے کے لیے رہا ہوجاتا ہے
غریب قیدی کا بیٹا فوت ہوجائے پہلے تو رہائی نہی ملتی اگر مل بھی جائے دس منٹ کے لیے ہھتکڑیوں میں جاتا ہے۔
فوٹو میں کاٹلنگ مردان کا اسد نامی جوان ہے بیٹا فوت ہوا ہے دس منٹ کے لیے ہتھکڑیوں میں آخری دیدار کے لیے آیا ہے۔ کاش اسد بھائی آپ امیر ہوتے تو اپکو بھی ایک ہفتے کےلیے پیرول پر رہائی مل جاتی
نوٹ آج کا سوال اس معاشرے کے لوگوں سے کیا ہم ایسے پیستے رہینگے اور غلام ابن غلام رہینگے 😢😢شرم آتی ہے ہمارے قانون پر عدلیہ پر

04/01/2021

میرا زاتی خیال ہے کہ انسان کو جس چیز سے روکا جائے اسے وہی کرنے کا تجسس رہتا ہے اسی لیے اس طرح کے واقعات دیکھنے کو ملتے ہیں جو سمجھ سے باہر ہیں
میرا ایک روم میٹ اکثر کہتا تھا کہ دنیا کو اگر کچھ دنوں کے لیے ننگا کر دیا جائے تو انسان کی ساری حوس مر جائے گی.
#منٹو

Over thinking makes U dead..
16/08/2020

Over thinking makes U dead..

Brothers💖💖
24/12/2019

Brothers💖💖

Address

Shadiwal

Telephone

+923235626658

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ňümăň íjăž posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share