Poetry is the Voice of Heart - Urdu Poetry ''

Poetry is the Voice of Heart - Urdu Poetry '' Poetry Page For Poetry Lover

Wo phool tha ik Baag ka
Jo Kisi ki Yaad Me Murja gya....
Na Sanam Ayi Na Peghaam Aya. Khazan B Aye Tu malal Kya
Jo Tha Khush PatTa wo Toot Gya...
Intezar E Yaar Hy Ik Wehm. Jo Chla Gya So Chlaa Gya...
Wo Aye Ga Ik Din Zror..

22/02/2024

میں چیف جسٹس آف پاکستان کی قادیانیوں کو خصوصی حقوق دینے کے فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اور گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد ﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں ہے۔
آواز اٹھائیں!
اَنَا خَاتَمَ النَّبِيِّيْنَ لَا نَبِيَ بَعْدِيْ.

ترمذی، 4 : 399، رقم : 2219

’’میں خاتم النبیّین ہوں، میرے بعد کوئی نبی نہیں ہو گا۔‘‘

بے خیالی میں یوں ہی بس اک ارادہ کر لیااپنے دل کے شوق کو حد سے زیادہ کر لیاجانتے تھے دونوں ہم اس کو نبھا سکتے نہیںاس نے و...
19/09/2022

بے خیالی میں یوں ہی بس اک ارادہ کر لیا
اپنے دل کے شوق کو حد سے زیادہ کر لیا

جانتے تھے دونوں ہم اس کو نبھا سکتے نہیں
اس نے وعدہ کر لیا میں نے بھی وعدہ کر لیا

غیر سے نفرت جو پا لی خرچ خود پر ہو گئی
جتنے ہم تھے ہم نے خود کو اس سے آدھا کر لیا

شام کے رنگوں میں رکھ کر صاف پانی کا گلاس
آب سادہ کو حریف رنگ بادہ کر لیا

ہجرتوں کا خوف تھا یا پر کشش کہنہ مقام
کیا تھا جس کو ہم نے خود دیوار جادہ کر لیا

ایک ایسا شخص بنتا جا رہا ہوں میں منیرؔ
جس نے خود پر بند حسن و جام و بادہ کر لیا

نازک مزاج ہے وہ پری کچھ اس قدر پائل جو پہنی پاؤں میں  تو چھم چھم سے ڈر گئی۔آج اس نے محبت کے اظہار میں اپنے پاؤں کی تصویر...
18/09/2022

نازک مزاج ہے وہ پری کچھ اس قدر
پائل جو پہنی پاؤں میں تو چھم چھم سے ڈر گئی۔
آج اس نے محبت کے اظہار میں اپنے پاؤں کی تصویر بھیجی ہے

16/07/2022


ہاتھ میں لے کے سر بیٹھا ہوں
مولا یہ کیا کر بیٹھا ہوں

میں بھی تیرا بندہ ہوں نا؟
کب سے تیرے دَر بیٹھا ہوں!

اندر باہر شور ہے "مَیں" کا
مَیں تو "مَیں" سے ڈر بیٹھا ہوں

جس کو دیکھ کے جی اُٹّھا تھا
اب میں اُس پہ مر بیٹھا ہوں

ایسا ہُوں مانوس قفَس سے
کاٹ کے اپنے پَر بیٹھا ہوں

مشرق مغرب تُو ہی تُو ہے
ہر جا تیرے گھر بیٹھا ہوں!

🙂

🍂🥀

07/06/2022

14/05/2022
💔عجیب بات ہے اب بھی یقین نہیں مجھ پہ؟💔💔تمہارے نام پہ خود کو اجاڑ بیھٹے ہیں ..💔
21/03/2022

💔عجیب بات ہے اب بھی یقین نہیں مجھ پہ؟💔
💔تمہارے نام پہ خود کو اجاڑ بیھٹے ہیں ..💔

06/01/2022
*🔥GRAND WINTER SALE2020🔥**FABRIC BY: Dawood Textile,Insaaf,Hasnain* 👌🏻*Brand Name*: MIX BRANDS*Category* : LINEN 3PC_*Dr...
09/12/2020

*🔥GRAND WINTER SALE2020🔥*
*FABRIC BY: Dawood Textile,Insaaf,Hasnain* 👌🏻
*Brand Name*: MIX BRANDS
*Category* : LINEN 3PC_
*Dress Code*: MIX
*Product Description*
✅Neck Heavy Embroided
✅Trouser/Daman/Sleeves Embroided Patch
✅With Printed WOOL SHAWL/LINEN DUPATA
✅PREMIUM COLLECTION
✅Same As Original
👉 *Now Just In 😍* 1750 FIX+exclude delivery
*⌛LIMETED ⏱️ Offer Hurry-Up...⌛*

*Designs are here *

Address

Shah Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Poetry is the Voice of Heart - Urdu Poetry '' posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share