Embroidery & Printing

Embroidery & Printing All about Graphic Design, Embroidery Design Creation, Quilting Digitizing, Design for Print Media, C

Our Work Today
15/01/2021

Our Work Today

07/02/2020

07/02/2020
07/02/2020

525600
17/01/2020

525600



Maan'sمان
28/12/2019

Maan's
مان



امراہ تحترق  design
28/12/2019

امراہ تحترق
design

سوال تھا کہ ایمبرائیڈری میں digitizing اینڈpunchingکیا ہے،کمپیوٹرائزڈ ایمبرائیڈری سے پہلے جو ایمبرائیڈری کی مشین استعمال...
02/05/2019

سوال تھا کہ ایمبرائیڈری میں digitizing اینڈpunchingکیا ہے،

کمپیوٹرائزڈ ایمبرائیڈری سے پہلے جو ایمبرائیڈری کی مشین استعمال ہوتی تھیں ان پر ایک مضبوط پیپرکارڈ لگتا تھا، جیسے کوئی بہت اچھی کوالٹی کی کیروگیشن شیٹ ہوتی ہے۔ اس میں ایک خاص ترتیب سے سوراخ کئے ہوتے تھے، جو کسی خاص ڈیزائن کے سیکوئنس میں مشین کو آپریٹ کرواتے تھے اور ڈیزائن ایمبرائیڈری ہوتا تھا۔

گوگل کرنے پر بھی مجھے ایگزیکٹ وہ بورڈ نہیں مل سکا جو اس وقت digitizing کیلئے استعمال ہوتا تھا ۔
یہ اسی کی جدید شکل ہے۔ یہ digitizer boardکمپیوٹر پر ان پٹ دے گا۔ اس کے ساتھ جو سمال سائز مایوس ٹائپ ڈیوائس ہے اس کے ساتھ جس پوائنٹ پر آپ کلک کریں گے وہی مشین کیلئے نیڈل پوائنٹ ہوگا۔ اس بورڈ پر ڈرائنگ چسپاں کر کے پوائنٹ 2پوائنٹ پنچنگ کی جاتی ہے۔
جبکہ جو مینوئلdigitizing boardتھا آج بھی شاید کسی شفلی کی فیکٹری میں کہیں کباڑ میں پڑا مل جائے،اس کے ساتھ x-axisاورy-axisمیں ایک ایک پٹی لگی ہوتی تھی جس کے کراس پوائنٹ کے ساتھ گن ٹائپ ڈیوائس کو آپ مطلوبہ پوائنٹ پر لا کر اسے ڑریگر دباتے تھے تو اسی کے مطابق آپ کے carogation paper pr hole پنچ ہو جاتا تھا۔ لفظ پنچنگ بھی اسی وقت سے استعمال میں ہے ورنہ ہم اور آپ wilcom میں کوئی باکسنگ تو کر نہیں رہے ہوتے، امید ہےپنچنگ اور Digitizing کا consept کلیئر ہو گیا ہوگا۔

قرة العیون  و مفرح القلب المحزون  أو  عقو بة أھل الکبائر‪
18/03/2019

قرة العیون و مفرح القلب المحزون أو عقو بة أھل الکبائر‪

بلادی نبنیھا build our country  ,
15/03/2019

بلادی نبنیھا build our country
,

Address

Shah Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 11:00 - 17:00
Tuesday 11:00 - 17:00
Wednesday 11:00 - 17:00
Thursday 11:00 - 17:00
Friday 11:00 - 17:00
Saturday 11:00 - 03:00

Telephone

00923077001700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Embroidery & Printing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Embroidery & Printing:

Share