Shahkot News 24

Call Directions

Shahkot News 24 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shahkot News 24, Social Media Agency, shahkot oghi, Shahkot.

19/08/2026
07/08/2026

@

اوگی شاہکوٹ سے تعلق رکھنے والے باصلاحیت نوجوان کرکٹر حارث کا سوات پریمیئر لیگ میں سلیکشن علاقے کے لیے باعثِ فخر ہے۔رضوان...
03/08/2026

اوگی شاہکوٹ سے تعلق رکھنے والے باصلاحیت نوجوان کرکٹر حارث کا سوات پریمیئر لیگ میں سلیکشن علاقے کے لیے باعثِ فخر ہے۔
رضوان خان نے حارث کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ حارث اپنی بہترین کارکردگی، محنت اور کھیل کے جذبے سے نہ صرف اپنا بلکہ اپنے علاقہ شاہکوٹ، اوگی اور ضلع مانسہرہ کا نام روشن کرے گا۔ انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ حارث میدان میں اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کرتے ہوئے مزید کامیابیاں سمیٹے گا اور نوجوانوں کے لیے ایک بہترین مثال بنے گا۔

� دل کی گہرائیوں سے مبارک باد 🌹ہم اپنے محترم جناب گل امیر صاحب کو اسسٹنٹ سب انسپکٹر سے سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی ملنے پ...
30/07/2026

� دل کی گہرائیوں سے مبارک باد 🌹

ہم اپنے محترم جناب گل امیر صاحب کو اسسٹنٹ سب انسپکٹر سے سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی ملنے پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

یہ کامیابی آپ کی انتھک محنت، دیانت داری، فرض شناسی اور بہترین خدمات کا ثمر ہے۔ یقیناً یہ اعزاز آپ کی قابلیت اور لگن کا خوبصورت اعتراف ہے۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو صحتِ کاملہ، عزت، خوشحالی، مزید ترقی اور کامیابیوں سے نوازے، آپ کو ہر قدم پر اپنی حفاظت میں رکھے، اور آپ کو اسی جذبے، ایمانداری اور بہادری کے ساتھ قوم کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

اللہ تعالیٰ آپ کی عزت، مقام اور کامیابیوں میں مزید اضافہ فرمائے، اور آپ کے لیے ترقی کے نئے راستے آسان فرمائے۔ آمین۔

🌹 بہت بہت مبارک ہو، سب انسپکٹر گل امیر صاحب! 🌹
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ کامیاب، سرخرو اور خوش رکھے۔ آمین

عید الفطر مبارک ہو
21/03/2026

عید الفطر مبارک ہو

Address

Shahkot Oghi
Shahkot

Telephone

+923462652281

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahkot News 24 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share