Sindh dharti

Sindh dharti Aslaam alekum friends [email protected]

گامو مزاحيآ فن ت رکي ٿو پر سدس ٻيون خواهشون ب آهن جيڪي هن عمر سان گڏ هڪ پروگرام ظاهر ٿو ڪري
26/12/2025

گامو مزاحيآ فن ت رکي ٿو پر سدس ٻيون خواهشون ب آهن جيڪي هن عمر سان گڏ هڪ پروگرام ظاهر ٿو ڪري

24/06/2025

شادی کے بعد جو چھوٹے بچے نانی کے گھر جائیں تو پیمپر اور دودھ کا خرچہ کس کو برداشت کرنا پڑے گا شوہر کرے گا کہ نانی..

04/03/2025

حضرت سلیمان علیہ السلام کو کس نے بتایا تھا کہ ملک سبا پر ایک عورت حکمران ہے

19/01/2025
✍️ساری رات فون پر باتیں ، پہلے تجسس کی انتہا ، ہر میسج پر دل کا دھڑکنا، ماں اگنور، باپ اگنور، تعلیم اگنور، پھر ملاقاتیں،...
17/01/2025

✍️
ساری رات فون پر باتیں ، پہلے تجسس کی انتہا ،
ہر میسج پر دل کا دھڑکنا، ماں اگنور، باپ اگنور،
تعلیم اگنور، پھر ملاقاتیں، رنگین نظارے، عزت لوٹ لینا جھوٹی باتوں میں ڈال کر جھوٹے سہارے دے کر نفس کے مزے لینا
پھر لڑائی جھگڑے کی شروعات ،پھر بریک اپ ،پھر پیچ اپ ، دوماہ بعد پھر بریک اپ ، پھر پیچ اپ پھر اداسی کا اشتہار بن کر پھرنا ، لوگوں کو ‏اپنی وفا اور اسکی بےوفائی کے قصے سناتے رہنا، سونے جیسے وقت کو مٹی میں ملا دینا، پہلے جینے مرنے کی قسمیں کھانا اور پھر آخر میں ایک دوسرے کو بد کردار کہہ کر اور گالیاں دے کر راستے الگ کر لینا ۔
سوشل میڈیا پر اس کو
محبت کہتے ہیں۔😭😥 🌹❤️✨

11/01/2025

"Hollywood has found its next best story. First, they used to make films about the destruction caused by their own hands, whether it was Afghanistan, Yemen, Iraq, Gaza, Syria... and now, a beautiful and hit film will be made about God's wrath. 'Indeed, your Lord's wrath is severe.' Certainly, your Lord's grip is very strong."

10/01/2025

امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں اس وقت پانچ مختلف مقامات پر آگ لگی ہوئی اور فائر فائٹرز اسے بجھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ آگ کے سبب ہزاروں گھر جل کر خاک ہو گئے ہیں۔ اس ویڈیو میں پیسیفک پیلیسیڈز میں آگ کے بعد ہونے والی تباہی کے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں۔ خوف ناک آتش زدگی کے باعث اب تک ایک لاکھ اسی کے قریب افراد نقل مکانی کر چکے ہیں جب کہ دو لاکھ افراد کو علاقہ چھوڑنے کی ہدایت دی گئیں ہیں۔ منگل کو لگنے والی آگ سے پانچ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
•⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣
•⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣
•⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣
•⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣
⁣⁣⁣•⁣⁣⁣

10/01/2025

وہ لوگ سامنے آجائیں جو کہتے تھے کہ بدعا دینے سے کچھ نہیں ہوتا۔۔۔
لاس اینجلس 🔥📛
اللّہ کی لاٹھی بے آواز 😱

  کا انتقام؟ امریکہ کا رنگین ترین شہر غ-زه بن گیاامریکی شہر لاس اینجلس کے قریب جنوری کو لگنے والی آگ بے قابو ہوچکی ہے او...
10/01/2025

کا انتقام؟ امریکہ کا رنگین ترین شہر غ-زه بن گیا

امریکی شہر لاس اینجلس کے قریب جنوری کو لگنے والی آگ بے قابو ہوچکی ہے اور آگ نے ایسی تباہی مچائی ہے کہ روشنیوں سے جگمگاتا اونچی عمارتوں میں گھرا شہر ملبے کا ڈھیر بن گیا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق پانچ مقامات پر لگی آگ سے جھلس کر اب تک پانچ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوچکے ہیں، ایک ہزار سے زائد مکانات اور عمارتیں آگ کی لپیٹ میں آئی ہیں اور سیکڑوں عمارتوں کو نقصان ہوا ہے۔ آگ سے تین ہزار ایکڑ سے زائد کا رقبہ جل چکا ہے اور تیس ہزار افراد نے علاقہ چھوڑ دیا ہے، جبکہ مزید مزید ستر ہزار شہریوں کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔
صرف عام شہری ہی نہیں ہالی ووڈ کی کئی مشہور شخصیات بھی اس آگ میں اپنا سب کچھ گنوا بیٹھی ہیںامریکی شہر لاس اینجلس میں اتنی زیادہ آگ لگی ہوئی ہے کہ وہاں صبح کا سورج طلوع ہونے کا منظر کسی قرب قیامت والی فلم کے منظر جیسا دکھائی دے رہا تھا۔ اس آگ نے نا صرف عام شہریوں بلکہ کئی ہالی وڈ ایکٹرز کے گھر بھی جلا کر رکھ دئیے ہیں اور ابھی بھی تیز ہوا کی وجہ سے پھیل رہی ہے۔ اگر ہوا یونہی چلتی رہی تو یہ آگ شہر کو جلا کر سمندر تک بھی جا سکتی ہے۔
آگ لگنے کی وجوہات میں بتایا جا رہا ہے کہ کسی نے گھر میں باربی کیو کے لئے آگ جلائی تھی یا پھر کیمپ فائر جلائی تھی تو وہ غلطی سے جھاڑیوں کو لگ گئی تھی۔ اب کیلی فورنیا اور اس کی قریبی ریاستوں میں پچھلے بارہ سو سال کی سب سے لمبی خشک سالی چل رہی ہے اس کو بائیس سال ہونے والے ہیں اس لئے یہ تھوڑی سی آگ بھی اس کی اور آج کل چلنے والی تیز ہواؤں کی وجہ سے اتنی بڑھ چکی ہے کہ اب اتنی زیادہ تباہی پھیل گئی ہے۔
کیلی فورنیا امریکہ کی سب سے امیر ریاست ہے۔ اس کی جی ڈی پی دنیا کے کئی ممالک سے بھی زیادہ ہے۔ یہاں ایک ایک گھر کی قیمت کئی ملین ڈالرز ہے۔ تمام بڑی ٹیکنالوجی کمپنیاں یہاں ہیں لیکن قدرت کے سامنے یہ ناکام ہیں۔ شہر کی انتظامیہ کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے آج اس شہر میں آگ بجھانے کے لئے پانی بھی دستیاب نہیں ہے۔ اس وقت یہ ریاست قدرت کے رحم و کرم پر ہے کہ کسی طرح سے ہوا رک جائے یا اس کی سمت شہر سے باہر کی طرف مڑ جائے۔

08/01/2025

اور پھر سکون آ جاتا ہے جب یہ سمجھ لو کہ ہر چیز اللہ کی مرضی سے ہی ہوتی ہے۔ ❤️

Address

Shahpur Chakar

Telephone

+923053981562

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sindh dharti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sindh dharti:

Share