Induss Crop Science

Induss Crop Science Induss FOOD Is The Company Which Gives You The Perfect Seeds of Vegetables, Wheat and Rice

امریکہ سے درآمد شده ہائبرڈ جوار "HEALTHY COW" سبز ، مضبوط ، جاندار اور قد آور پودا ,,زیادہ کٹائیاں اور چوڑے پتے,,بھر پور...
09/01/2025

امریکہ سے درآمد شده ہائبرڈ جوار "HEALTHY COW"
سبز ، مضبوط ، جاندار اور قد آور پودا ,,زیادہ کٹائیاں اور چوڑے پتے,,
بھر پور پیداوار منافع بے شمار



6426 بھر پور پیداواری صلاحیت !پودا فصل کی برداشت تک سر سبزدانوں سے گھتی ہوئی لمبی چھلیاںدانے سُرخ وزن دار، زیادہ جھاڑمضب...
08/01/2025

6426 بھر پور پیداواری صلاحیت !
پودا فصل کی برداشت تک سر سبز
دانوں سے گھتی ہوئی لمبی چھلیاں
دانے سُرخ وزن دار، زیادہ جھاڑ
مضبوط جڑیں فصل گرنے سے محفوظ












رچنا ایگری بزنس کی جانب سے مختلف اقسام  میں بھرپور پیداوار دینے والی ہائبرڈ تربوز کی ورائٹیزگول ورائٹیز:1- ہائبرڈ تربوز ...
08/01/2025

رچنا ایگری بزنس کی جانب سے مختلف اقسام میں بھرپور پیداوار دینے والی ہائبرڈ تربوز کی ورائٹیز
گول ورائٹیز:
1- ہائبرڈ تربوز کرن F1 605
2- ہائبرڈر تربوز چمن F1
3- ہائبرڈ تربوز رستمF1
4- ہائبرڈ تربوز کوبرا F1
5- ہائبرڈ تربوز گوریلہ F1

لمبی (توری) ورائٹیز:
1- ہا ئبرڈ تربوز اولمپک F1
2- ہائبریڈ تربوز بلیک کراؤن F1
3- ہائبرڈ تربوز نایاب F1

کرمزن سویٹ ورائٹیز:
1- ہائبرڈ تربوز جوبلی F1
2- ہائبرڈ تربوز بونی F1
3- ہائبرڈ تربوز روبی سویٹ F1
4- کارنیوال 430 F1

گول اور لمبے تربوز میں اگیتی تیار ہونے والی بہترین ورائٹیز،
-ٹنل اور اوپن فیلڈ کے لیے بہترین ورائٹیز،،
-پھل کا گودا سخت، گہرا سرخ اور مٹھاس سے بھرپور اور گودے کا بیج انتہائی چھوٹا اور براؤن،
-تربوز کی جلد سخت ہونے کی بدولت دور دراز منڈیوں کے لیے موزوں,
-مضبوط، جاندار اور بیماریوں سے پاک بیلیں،،
"زیادہ پیداوار--منافع بے شمار"

مزید معلومات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں
Ali Pervaiz (03258115100)

























رچنا ایگری بزنس کی جانب سے مختلف اقسام  میں بھرپور پیداوار دینے والی  ہائبرڈ کھیرے  کی ورائٹیزاعلیٰ معیار کی پیداوار,,کھ...
07/01/2025

رچنا ایگری بزنس کی جانب سے مختلف اقسام میں بھرپور پیداوار دینے والی ہائبرڈ کھیرے کی ورائٹیز
اعلیٰ معیار کی پیداوار,,کھیرے کا یکساں سائز,,ڈاؤنری میلیڈیو اور دیگر بیماریوں کے خلاف مزاحمت کے ساتھ یہ ہائبرڈ بیج کم وقت میں زیادہ پیداوار

اپنے کھیتوں کی پیداوار کو بڑھائیں اور بہترین نتائج کے لیے آج ہی آرڈر کریں!
بھرپور پیداوار منافع بے شمار!

مزید معلومات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں
Ali Pervaiz (03258115100)






Hybrid Swan Corn Seed PlantationVerity : Swan 747 Farmer Name : Haji Risat Sab Numberdar
28/01/2024

Hybrid Swan Corn Seed Plantation
Verity : Swan 747
Farmer Name : Haji Risat Sab Numberdar

ہائبرڈ باجرہ.جس کی پیداواری صلاحیت 45سے 50من فی ایکڑ ہے اور اگاؤ 90فیصد سے زیادہ .تین ماہ کی فصل...... لاکھوں روپے منافع...
19/06/2023

ہائبرڈ باجرہ.

جس کی پیداواری صلاحیت 45سے 50من فی ایکڑ ہے اور اگاؤ 90فیصد سے زیادہ .

تین ماہ کی فصل...... لاکھوں روپے منافع.

جب باجرے کا سٹا پک کر تیار ہو جاتا ہے اس وقت بھی اس کا ٹانڈہ نیچے سے ہرا بھرا رہتا ہے کاٹ کر چارے کے طور پر جانوروں کو کھلائیں زبردست چیز ہے کیونکہ اس میں پروٹین لیول سب سے زیادہ ہے. جبکہ باجرے کا مارکیٹ میں فی من تین ہزار سے زیادہ ریٹ ملتا ہے.

ہائبرڈ باجرے کی فصل بارانی علاقوں میں بھی کامیاب اور گرمی برداشت کرنے کی صلاحیت.

انتہائی کم خرچے میں فی ایکڑ لاکھوں روپے کی بچت سے فائدہ اٹھائیں.

شرح بیج........ فی ایکڑ دو کلو کی پیکنگ

وقت کاشت........ یکم جون تا 15اگست.

رابطہ کریں........

Indus The Trust worthy..... Offering  Limited time discounted price😊
01/06/2023

Indus The Trust worthy..... Offering Limited time discounted price😊

Fresh stock,,,, available on discounted Price
01/06/2023

Fresh stock,,,, available on discounted Price

03/05/2023
03/05/2023

Address

Sheikhupur

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 19:00

Telephone

+923464445000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Induss Crop Science posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Induss Crop Science:

Share