Sheikhupura News

Sheikhupura News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sheikhupura News, Media Agency, Sheikhupura.
(2)

السلام علیکم...!!!😍 ❤️

اس پیج پر آپ ہر روز کا کلینڈر، جنرل نالج، نیوز ہیڈلائن، جابز اپڈیٹ، دلچسپ اور عمدہ معلومات کے ساتھ ساتھ اسلامی، اصلاحی اور تاریخی واقعات پر مشتمل تحاریر وغـــیــرہ حاصل کریں گے.. انشاءﷲ...❣️

خادمین حرمین شریفین 😎💫💖
13/04/2026

خادمین حرمین شریفین 😎💫💖

28/03/2026

Follow 👇👇

27/03/2026

ایک ایرانی لڑکی بندر عباس کے ساحل پر جھولا جھول رہی ہے جبکہ قریب واقع بحری اڈے پر حملوں کے بعد دھواں اٹھ رہا ہے۔

08/03/2026

ٹرمپ نے ایران کی آئل ریفائنری اڑا دی.....!!!

شیخوپورہ محکمہ ہیلتھ کی ایک اور مجرمانہ غفلت......!!!!شیخوپورہ سی ای او ہیلتھ آفس کے چند گز کے فاصلے پر زچہ بچہ عطاییت ک...
05/03/2026

شیخوپورہ محکمہ ہیلتھ کی ایک اور مجرمانہ غفلت......!!!!

شیخوپورہ سی ای او ہیلتھ آفس کے چند گز کے فاصلے پر زچہ بچہ عطاییت کی بھینٹ چڑھ گئے

شیخوپورہ ڈیرہ خورشید میں زبیدہ بی بی بچے کی ڈلیوری کے لیے سائرہ کلینک گئی

شیخوپورہ زبیدہ بی بی کا حفظان صحت کے مطابق علاج نہ ہوسکا

شیخوپورہ غلط اور تجربہ سازی کی وجہ سے زبیدہ بی بی اپنے بچے سمیت جان کی بازی ہار گئی.......!!!

شیخوپورہ محکمہ صحت کا فیلڈ سٹاف سی ای او ہیلتھ کی ایماء پر لاکھوں روپے اکٹھے کر رہا ہے۔ خاوند عمران انصاری

شیخوپورہ میری بیوی اور بچے کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے.........!!!

23/02/2026

شیخوپورہ خانقاہ ڈوگراں موٹروے M-2 پر متعدد گاڑیاں ٹکرا گئیں، حادثہ خانقاہ ڈوگراں انٹرچینج سے بطرف اسلام آباد پیش آیا حادثہ میں 20 افراد زخمی ریسکیو 1122


18/02/2026

رمضان المبارک کا چاند مبارک ہو ❤️ 🥰

16/02/2026

یہ دو بھکاری ایک مسجد کے باہر بھیک مانگ رہے تھے ایک بھکاری کا ایک ہاتھ نہیں تھا اور وہ اکلوتے ہاتھ سے پانی پی رہا تھا........!!!!!

بھیک دینے والے نے پیسے دیئے تو بے اختیار کرامت سے اچانک کٹا ہوا ہاتھ نمودار ہوگیا
جب فراڈی کو تھپڑ پڑا تو لنگڑے فقیر نے بھی دوڑ لگا دی.....!!!

نوٹ: ہو سکتا ہے کہ وڈیو اے آئی کی مدد سے بنائی گئی ہو مگر رمضان قریب ہے زکوۃ، عطیات اور فطرانہ دیتے وقت مستحقین کو تلاش کریں ایسے فراڈیوں سے ہوشیار رہیں........!!!!!


, , ,

تاریخ گواہ ہے انڈیا نے ہمیں دو جگہ ہی مارا ہے ایک فلموں میں اور دوسرا کرکٹ میں☹️🙁
16/02/2026

تاریخ گواہ ہے انڈیا نے ہمیں دو جگہ ہی مارا ہے ایک فلموں میں اور دوسرا کرکٹ میں☹️
🙁

صدر آصف زرداری صاحب نے ایک بہت کمزور، ہلکا اور افسوسناک بیان دیا ہے جس میں عمران خان کی بیماری پر طنز کئے اور اپنی بہادر...
15/02/2026

صدر آصف زرداری صاحب نے ایک بہت کمزور، ہلکا اور افسوسناک بیان دیا ہے جس میں عمران خان کی بیماری پر طنز کئے اور اپنی بہادری کے گیت گائے ہیں......!!!

صدر صاحب نے فرمایا کہ ہم نے چودہ سال جیل کاٹی ہے، یہ تو ڈیڑھ سال میں چیخیں مارنے لگے ہیں۔ وغیرہ وغیرہ۔

پہلی بات یہ کہ ڈیڑھ نہیں اڑھائی سال ہوگئے ہیں، پھر جو قید تنہائی عمران خان کو ملی ہے، زرداری صاحب کے حصے میں نہیں آئی تھی۔ انہوں نے بے شک لمبی قید کاٹی مگر خیر سے جیل کے بجائے ہسپتال کے پرتعیش کمرے میں گزری۔ خیر ان جیسے آدمی کے لئے ایک کمرے تک محدود رکھنا بھی سزا ہی تھی۔ قید کا مذاق نہیں اڑانا چاہیے۔ اللہ رحم کرے، ہر ایک کو محفوظ رکھے۔

زرداری صاحب نے چیخیں مارنے کا طعنہ دیا اور اپنی جرات کے گیت گائے، ہم اخبارنویسوں کو وہ تصویر یاد ہے جس میں زردار صاحب چیخ چیخ کر اپنی زبان دکھا رہے تھے کہ میری زبان کاٹنے کی کوشش کی گئی۔ یہ الزام شائد رانا مقبول پر لگایا گیا تھا۔ بہتر ہوتا کہ آصف زرداری اس حوالے سے خاموش رہتے۔ انہوں نے ہلکی باتیں کیں۔ جو تھوڑا بہت کسی کے دل میں ان کے لئے حسن ظن تھا یا یہ خیال تھا کہ اب بڈھے ہوگئے ہیں، پختگی آ گئی ہے، یہ خوش گمانی دور ہوگئی ہوگی.....!!!

پتہ نہیں ہمارے سیاستدان کب سیکھیں گے۔ عمران خان وزیراعظم تھے تو وہ بھی اپوزیشن رہنمائوں کی بیماری اور قید پر طنز کرتے تھے، طعنے دیتے تھے۔ آج انہیں بھی اس کا افسوس ہو رہا ہوگا۔ جو آج اقتدار میں ہیں، شائد وہ یہ سمجھے بیٹھے ہیں کہ سو سال تک یہیں پر رہیں گے۔ یہ پاکستان کی سیاست ہے، کبھ اقتدار کا ہنڈولا اوپر جاتا ہے تو کبھی نیچے۔ ﷲ پاک سے ڈرنا چاہیے۔ ایسی کوئی بات نہیں کہنی چاہیے، جس پر بعد میں ندامت ہو۔ زرداری صاحب بھی اللہ سے ڈریں......!!!!!

14/02/2026

شیخوپورہ میں پولیس اور شہری کے درمیان مکالمہ
آپ خود اندازہ لگائیں کہ غلطی کس کی ہے .....؟؟؟

ایک پاکستانی فوجی کا بیٹا بنگلہ دیش میں کیسے جیت گیا......؟؟؟بنگلہ دیش کے نئے وزیر اعظم طارق رحمان کون ہیں......؟؟؟اپنی ...
13/02/2026

ایک پاکستانی فوجی کا بیٹا بنگلہ دیش میں کیسے جیت گیا......؟؟؟

بنگلہ دیش کے نئے وزیر اعظم طارق رحمان کون ہیں......؟؟؟

اپنی زندگی کے 17 قیمتی سال ملک سے باہر کیوں گزارے.....؟؟؟

وہ 20 نومبر 1965ء کوڈھاکہ میں پیدا ہوئے.....!!!

انہوں نے ابتدائی و کالج کی تعلیم بھی وہیں سے حاصل کی۔
ڈھاکہ یونیورسٹی سے International Relations میں گریجویشن کیا.....!!!

ان کے والدین دونوں اہم شخصیات رہ چکے ہیں:
1):
والد ضیاء الرحمان نے پی ایم اے 1953ء میں پاک فوج جوائن کی۔
پھر 65 کی جنگ بھی لڑی۔ جس پہ انہیں ہلال جرات بھی دیا گیا۔
مگر 71ء میں انہوں نے مشرقی پاکستان کا ساتھ دیا، علیحدہ ہوئے۔
پھر وہ 1977ء میں بنگلہ دیش کے صدر بنے۔
مگر بعد میں انہیں ق-تل کردیا گیا تھا۔

2):
دلچسپ بات یہ کہ انکی والدہ خالدہ ضیاء بھی دو مرتبہ وزیرِاعظم بن چکی ہیں:

1): سال 1991ء سے سال 1996ء تک
2): سال 2001ء سے 2006ء تک

انہوں نے 1994ء کو ڈاکٹر زبیدہ رحمان سے شادی کی۔
جنہوں نے بنگلہ سول سروس بھی پاس کیا ہوا ہے۔
ان کی بیٹی ضائمہ رحمان وکالت کے شعبہ سے منسلک ہیں۔

انکی پارٹی بنگلہ دیش نیشنل پارٹی ہے۔
جبکہ عوامی لیگ ان کے مخالف رہی ہے۔

سال 2008ء میں مخالف پارٹی کے جیتنے کے بعد خودساختہ ملک بدر ہوئے۔
کیونکہ ان پہ کرپشن بالخصوص منی لانڈرنگ کے کیسسز بھی رہ چکے ہیں۔
اور 2025ء تک وہ واپس نہیں آئے کہ انہیں گرفتار کردیا جائے گا۔

کہا جارہا ہے کہ 12 فروری الیکشن میں انہوں نے 300 میں
سے 210 سیٹیں جیتی ہیں جو کہ کافی ہیوی مارجن ہوتا ہے۔

اور یہ عموما جمہوری نظام کے لیے خوش آیند ہوتا ہے۔
وگرنہ دیگر پارٹیاں اپنی بات منوانے کے لیے بلیک میل کرتی ہیں۔

(یاد رہے کہ حتمی سرکاری نتائج میں کم سیٹیں فائنل ہوسکتی ہیں۔)

کیا طارق رحمان کی زندگی ایک پاکستانی اہم سیاستدان سے ملتی ہے.....؟؟؟

اور پاکستان بنگلہ تعلقات میں بہتری کی امید کی جاسکتی ہے.....؟؟؟



Address

Sheikhupura

Telephone

+923004036258

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sheikhupura News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sheikhupura News:

Share