20/03/2024
مجھے حیرت ہوتی ہے پاکستان کے حکمرانوں پر کوئی بی اس قابل نہیں کے ہم اس کو سپورٹ کریں اور آج میں یہ اعلان بھی کرتا ہوں کہ پاکستان کے جتنے بھی سیاستدان ہے ان میں سے کسی کو میں %1 سپورٹ نہیں کرتا - پاکستان مردا باد🤐😭😭😭 اور صرف پاکستان نہیں وہ تمام اسلامی ریاست مردا باد جنہوں نے فلسطین کو تنہا چھوڑ دیا