AP Ki Awaz

AP Ki Awaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AP Ki Awaz, Media Agency, Sheikhupura.

11/03/2023
ویلڈن ل👏👏انچارج ciA  فیکٹری ایریا عبدالطیف گجر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ بدنام زمانہ منشیات فروش جمشید جوئیہ سکنہ ونڈالہ دیال...
22/01/2021

ویلڈن ل👏👏انچارج ciA فیکٹری ایریا عبدالطیف گجر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ بدنام زمانہ منشیات فروش جمشید جوئیہ سکنہ ونڈالہ دیال شاہ کو گرفتار کرکے 3200گرام چرس برآمد کرلی

افسوس کے ساتھ ہمارے شہر شیخوپورہ کی حالت کراچی سے زیادہ بدتر ہو گئی ہے گلیاں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں جبکہ ہماری انت...
28/07/2020

افسوس کے ساتھ ہمارے شہر شیخوپورہ کی حالت کراچی سے زیادہ بدتر ہو گئی ہے گلیاں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں جبکہ ہماری انتظامیہ کی ترجیحات کچھ اور ہے

24/07/2020

واہ بچے کا confidence تو دیکھے

24/06/2020

شیخوپورہ۔موبائل چوری کا شبہ وڈیرے کے تشدد سے18سالہ نوجوان ہلاک ویر کے باٹھ صدر فاروق آباد میں وقوعہ پیش آیا۔

شیخوپورہ شرقپورشریف کےعلاقہ راجیاں  کی قریبی بستی میں گھر میں آتشزدگی سے دو بچے جھلس کرجاں بحق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ...
22/06/2020

شیخوپورہ شرقپورشریف کےعلاقہ راجیاں کی قریبی بستی میں گھر میں آتشزدگی سے دو بچے جھلس کرجاں بحق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی جاں بحق ہونے والوں میں 18 سالہ ساحل اور 8 سالہ شجو شامل ہیں۔
اہل دیہات نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھائی۔

14/06/2020

بہت اچھے خان صاھب ضرور سونیئں۔👍👍👏👏👏

جب پاکستان میں کرونا عروج پر ہے، پیڑول کی قلت ہے اور اوپر سے گرمی کی شدت بھی بڑھتی جا رہی ہے۔ اس سب کے باوجود کچھ لوگ ای...
13/06/2020

جب پاکستان میں کرونا عروج پر ہے، پیڑول کی قلت ہے اور اوپر سے گرمی
کی شدت بھی بڑھتی جا رہی ہے۔
اس سب کے باوجود کچھ لوگ ایسے ہیں.
جو رزق حلال کی خاطر ہمارے گھروں تک ہمارا من پسند کھانا پہنچاتے ہیں۔
ان حالات میں ان کے ساتھ نرمی اختیار کیا کریں اور گرمی کی وجہ سے پانی بھی پوچھ لیا کریں۔ یہ لوگ ہماری سوسائٹی کے عزت دار لوگ ہیں. جو چوری، حق تلفی، رشوت، ذخیرہ اندوزی، ڈکیتی، جوئے اور سود کی بجائے اپنے حلال رزق کے حصول کے لیے ہمیں سروسسز فراہم کرتے ہیں۔

اگر آپ کرونا سے صحت یاب ہو گئے ہیں تو آپ اپنا بلڈ پلازمہ ہر دس دن کے بعد Donate کر سکتے ہیں۔ کرونا کے مریض ventilator پہ...
06/06/2020

اگر آپ کرونا سے صحت یاب ہو گئے ہیں تو آپ اپنا بلڈ پلازمہ ہر دس دن کے بعد Donate کر سکتے ہیں۔ کرونا کے مریض ventilator پہ ہیں۔ یہ پلازمہ لگنے کے بعد ان کے 80% صحت یابی کے چانسس ہوتے ہیں ۔ آپ کے پلازمہ دینے سے اگر کسی کی جان بچائی جا سکتی ہے تو اس سے بڑی اور کیا سعادت ہو گی کہ اللہ نے آپ کو اس سعادت کے لیے چنا ہے کہ آپ اس کی مخلوق کی جان بچاہیں شاید یہ ہی عمل۔بخشس کا راستہ بن جائے.

31/05/2020

شیخوپورہ ۔۔کالاشاکاکو کے قریب باراتیوں کی وین کو حادثہ۔ پانچ افراد جاں بحق دس زخمی۔

Address

Sheikhupura
39350

Telephone

+923004237916

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AP Ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category