30/01/2022
New Account is Sheikh Khussa Mahal]
السلام عليكم
تمام ممبران کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کچھ تکنیکی وجوہات کی بنا پر ہمارا پرانا فیس بک اور انسٹا گرام پیج (شیخ کھسہ محل اینڈ چپل ہاوس) مزید استعمال میں نہیں لایا جائے گا۔ اس لئے اپنے کسٹمرز کو اپنی خدمات پیش کرنے کے لئے ہم نے نیا پیج متعارف کروا دیا یے۔ تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ ہمارے نئے فیس بک پیج اور انسٹاگرام اکاؤنٹ کو فالو(FOLLOW) کریں جسکا لنک نیچے دیا گیا ہے اور اپنے دوست احباب کو بھی دعوت دیں کر ہمیں خدمت کا موقع فراہم کریں۔
شکریہ۔
منجانب۔
شیخ کھسہ محل اینڈ چپل ہاوس۔
گلی زرگراں، مین بازار، شیخوپورہ
Instagram: Sheikh Khussa Mahal]
Facebook: https://www.facebook.com/sheikhkhussaskp/
WhatsApp: +92-305-4575172
تمام نئی اپڈیٹس (UPDATES) اسی نئے پیج پر دی جائیں گی.