Talha Bhai

Talha Bhai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Talha Bhai, Internet Marketing Service, Shikarpur.

15/05/2024

💪🏼 🏼
▪️ عظیم ترین خوشخبری🔥
آج صرف جبالیہ کیمپ کے مشرقی محور میں تقریباً 50 صہیونی درندے ہلاک اور زخمی ہوئے۔
■ صبح سے اب تک
قــســـام کے خوفناک گھات لگا کر حملے میں، صیہونیوں کی کھوپڑیوں پر براہ راست اسنائپر فائرنگ اور پچھواڑوں پر بارودی سرنگوں کے دھماکے، جس نے متعدد دجالی فوجیوں کو ڈائریکٹ جہنم کی فلائٹ میں بٹھا دیا۔
یہ درجنوں جلتے ہوئے محاذوں میں سے صرف کی کارگزاری ہے 🔥💥
- صہیونی دشمن سخت تکلیف میں ہے، اس کے سپاہی چیخ رہے ہیں، قتل کیے جا رہے ہیں، فنا ہو رہے ہیں اور اسرائیل کے اندر سے یہ مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ غزہ میں فوجیوں کو مروانے کے جرم میں نتن یاہو پر مقدمہ چلایا جائے۔"
🔥🔥🔥
✌🏼غزہ 🇵🇸
=======================

15/05/2024

🏼💪🏼
اللہ اکبر، الحمد للہ 💚💚
🔻جبالیہ میں 12 فوجی مردار ہونے کی تصدیق فرما دی گئی🔻🔥🔥
✌🏼غزہ 🇵🇸
=======================
🏼💪🏼

15/05/2024

▪️کچھ دیر پہلے🔥
- قــــســـام بریگیڈز نے صفر کے فاصلے سے ایک ٹروپ کیریئر کو نشانہ بنایا اور 8 صیہونی فوجیوں کو ختم کر کے ایک کوالٹیٹیو آپریشن مکمل کیا۔🔥💚

15/05/2024

🚨 »»
▪️ فوری: رفح کے مشرق میں، معبر کرم ابو سالم کے ذریعے پہلی بار جنوبی غزہ کی پٹی میں کھانے پینے کی اشیاء پہنچ گئیں اور رفح کے بازاروں میں اشیاء کی قیمتوں میں کچھ کمی ہوگئی۔ یہ تجارتی سامان کی رسد کیلئے مختص گزر گاہ ہے۔

15/05/2024

جبالیہ پیچیدہ آپریشن کی کارگزاری

الــقــســام بریگیڈز نے شمالی غزہ کی پٹی کے جبالیہ کیمپ میں ایک پیچیدہ آپریشن میں 12 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔ بریگیڈ نے آج ایک پریس بیان میں کہا کہ شمالی غزہ کی پٹی میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ کے "بلاک 4" کے علاقے میں ایک پیچیدہ آپریشن میں جانبازوں نے "D9" فوجی بلڈوزر کو "الیاسین 105” شیل اور دو طیارہ شکن راکٹوں سے نشانہ بنایا۔ جیسے ہی دجالی ریسکیو فورس اس کی مدد کے لیے اس جگہ کی طرف بڑھی تو جانبازوں “مرکاوہ” ٹینک میں “شواظ” ڈیوائس کا دھماکہ کیا اور اس کے بعد زمین پر پڑے ٹارگٹ فورس کے آلات کو واپس لینے کی کوشش کی گئی، صہیونی فضائیہ نے اس جگہ پر وحشیانہ بمباری کی، جس سے اس کارروائی میں کم از کم 12 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی۔ بریگیڈز نے مزید کہا کہ دجال اپنے تباہ شدہ سامان کو فضائی آپریشن کے ذریعے واپس لے گیا۔ بریگیڈ نے جبالیہ کیمپ کے مغرب میں صہیونی ڈرون کو بھی قبضے میں لینے کی تصدیق کی۔ منگل کو اسرائیلی قابض فوج نے اعتراف کیا تھا کہ غزہ کی پٹی میں چند گھنٹوں کے دوران ہونے والی لڑائیوں میں اس کے 28 فوجی زخمی ہوئے، جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے۔ گزشتہ ہفتے کے آخر سے غزہ کی پٹی کی لڑائیوں میں 95 فوجی زخمی ہوئے تھے۔ قــســام بریگیڈ نے کل جبالیہ میں صفر کے فاصلے سے 7 فوجیوں کو ہلاک کرنے کا اعلان کیا، جن میں ایک فوجی کو اسنائپر سے نشانہ بنایا گیا۔ اسرائیلی فوج نے 7 اکتوبر سے اب تک 621 افسروں اور فوجیوں کی ہلاکت کا سرکاری طور پر اعتراف کیا ہے، جن میں غزہ کے اندر زمینی لڑائی میں مردار ہونے والے 269 افسران اور فوجی بھی شامل ہیں۔ تاہم اصل تعداد اس سے کئی گنا زیادہ ہے، جس کی تصدیق خود اسرائیلی ذرائع بھی کرتے ہیں۔
✌️GH💚ــزه🇵🇸

اللہ اکبر وللہ الحمدبہت ہی عظیم خوشخبری جبالیہ سےجانبازوں نے دشمن کو کچل دیا۔ مزاحمتی دھڑوں کا مل کر دجالی کارندوں پر مش...
14/05/2024

اللہ اکبر وللہ الحمد
بہت ہی عظیم خوشخبری جبالیہ سے
جانبازوں نے دشمن کو کچل دیا۔ مزاحمتی دھڑوں کا مل کر دجالی کارندوں پر مشترکہ حملہ۔ کئی سمت سے۔ ٹینکوں اور بکتربندوں کے اندر دشمن کے سپاہیوں کی چیخیں۔ ساتھ خدا کے شیروں کی بلند ہوتی تکبیر کی صدائیں۔
آپ بھی ایک بار تکبیر و تحمید کا ورد کیجئے
اللہ اکبر و للہ الحمد

04/02/2024

Address

Shikarpur
78100

Telephone

+923013913744

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Talha Bhai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share