Huzaifa Hashmi

Huzaifa Hashmi I would rather be despised of who I am, rather than loved by who I am not. Slay hard, pray hard. ASSALAM.O.ALAIKUM ! My name is Huzaifa Hashmi from Sialkot city.

I am a professional graphic designer with over 5 years of experience. I have much experience in designing Business cards, Letterheads, Logos, and Flyers. I use Adobe Illustrator and Adobe Photoshop to design the graphics for you. Not only that, but I will provide high-quality work that will happy all my clients. I also provide AI or PSD files. I will complete many projects with customer satisfacti

on. Furthermore, I completed my 2 year diploma in graphic design. If you have work related to my skills, then contact me.

علم کی ابتدا ہے ہنگامہ علم کی انتہا ہے خاموشی
09/05/2024

علم کی ابتدا ہے ہنگامہ
علم کی انتہا ہے خاموشی

الجھنیں بھی اُسے دیکھیں تو سلجھ جاتی ہیں۔۔۔!!یار وہ شخص نگاہوں سے گرہ کھولتا ہے۔۔!!
26/04/2024

الجھنیں بھی اُسے دیکھیں تو سلجھ جاتی ہیں۔۔۔!!
یار وہ شخص نگاہوں سے گرہ کھولتا ہے۔۔!!

دل سے ہر وقت کوئی کہتا ہےمیں نہیں تجھ سے جدا غور سے سُنناصر کاظمیکیا گزرتی ہے کسی کے دل پرتو بھی اے جانِ وفا غور سے سُنک...
21/04/2024

دل سے ہر وقت کوئی کہتا ہے
میں نہیں تجھ سے جدا غور سے سُن
ناصر کاظمی

کیا گزرتی ہے کسی کے دل پر
تو بھی اے جانِ وفا غور سے سُن

کبھی فرصت ہو تو اے صبحِ جمال
شب گزیدوں کی دعا غور سے سُن

ہے یہی ساعتِ ایجاب و قبول
صبح کی لَے کو ذرا غور سے سُن

کچھ تو کہتی ہیں چٹک کر کلیاں
کیا سناتی ہے صبا غور سے سُن

برگِ آوارہ بھی اک مطرب ہے
طائرِ نغمہ سرا غور سے سُن

رنگ منّت کشِ آواز نہیں
گُل بھی ہے ایک نوا غور سے سُن

خامشی حاصلِ موسیقی ہے
نغمہ ہے نغمہ نما غور سے سُن

آئنہ دیکھ کے حیران نہ ہو
نغمۂ آبِ صفا غور سے سُن

عشق کو حُسن سے خالی نہ سمجھ
نالۂ اہلِ وفا غور سے سُن

دل سے ہر وقت کوئی کہتا ہے
میں نہیں تجھ سے جدا غور سے سُن

ہر قدم راہِ طلب میں ناصر
جرسِ دل کی صدا غور سے سُن

خوش رہے اِتنا کہ اب سے اِک دَہائی بعد بھی۔۔وہ مجھے دیکھے تو اُسکی مسکراہٹ کم نہ ہو۔۔🥀
21/04/2024

خوش رہے اِتنا کہ اب سے اِک دَہائی بعد بھی۔۔
وہ مجھے دیکھے تو اُسکی مسکراہٹ کم نہ ہو۔۔🥀

وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا اب اس کا حال بتائیں کیا کوئی مہر نہیں کوئی قہر نہیں پھر سچا شعر سنائیں کیا اک ہجر جو ہم کو لاحق...
21/04/2024

وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا اب اس کا حال بتائیں کیا
کوئی مہر نہیں کوئی قہر نہیں پھر سچا شعر سنائیں کیا

اک ہجر جو ہم کو لاحق ہے تا دیر اسے دہرائیں کیا
وہ زہر جو دل میں اتار لیا پھر اس کے ناز اٹھائیں کیا

پھر آنکھیں لہو سے خالی ہیں یہ شمعیں بجھانے والی ہیں
ہم خود بھی کسی کے سوالی ہیں اس بات پہ ہم شرمائیں کیا

اک آگ غم تنہائی کی جو سارے بدن میں پھیل گئی
جب جسم ہی سارا جلتا ہو پھر دامن دل کو بچائیں کیا

ہم نغمہ سرا کچھ غزلوں کی ہم صورت گر کچھ خوابوں کے
بے جذبۂ شوق سنائیں کیا کوئی خواب نہ ہو تو بتائیں کیا
اطہر نفیس

تعلق رہے نہ رہے پر احترام رہنا چاہیے انسان کابھی اور اُس کے راز کا بھی۔ ❤💯‘‘‘‘❤❤
13/04/2024

تعلق رہے نہ رہے پر احترام رہنا چاہیے انسان کا
بھی اور اُس کے راز کا بھی۔ ❤💯





❤❤

Never ignore a person who loves and cares for you, cause one day you may realize that you've lost the moon while countin...
13/04/2024

Never ignore a person who loves and cares for you, cause one day you may realize that you've lost the moon while counting the stars.

Address

Sialkot Punjab
Sialkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Huzaifa Hashmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Huzaifa Hashmi:

Share